rash.id7558

rash.id7558 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from rash.id7558, Clothing (Brand), Dubai.

11/04/2021

ارے تم اپنی بات کرتے ہو
مجھے تو تیرے سائے سے بھی محبت ہے!!!❤

04/04/2021

ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو........💔
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا...🖤🍂

03/04/2021

میں انا میں اپنا نہیں..💯⚡
اور تُو ، تو ، تُو ٹھہرا .🍃⚜️

03/04/2021

گرانے میں لگے ہیں مجھے⚜️
تیرے شہر کے گِرے ہوۓ لوگ💯🍃

31/03/2021

اس نے یہ سلوک کرنا تھا میرے ساتھ
کے میں سوچ کر ہی ڈر گیا سہم گیا ٹوٹ گیا 🖤🍃

31/03/2021

اور ایسا ٹوٹا کہ دوبارا جُڑ نہ سکا
بِکھر گیا ختم ہو گیا🖤🍃

31/03/2021

ہر شخص چاہتا ہے اِخلاص سراسر
ہر ایک کو درکار ہے یکطرفہ مُخلِصی🖤🍃

31/03/2021

آراستہ تو خیر نہ تھی زندگی کبھی
پر تُجھ سے قبل اِتنی پریشان بھی نہ تھی🖤🍃

21/03/2021

جب مسکراتے ہوئے چہرے اچانک رونے لگیں تو ضرور کوئی بات ہوتی ہے🖤🍃

21/03/2021

ہمیں کوئی نہ پہچان پایا قریب سے
کچھ اندھے تھے کچھ اندھیروں میں تھے💥⚡❗

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when rash.id7558 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share