17/04/2025
ایک شرپسند نے شیخوپورہ KFC میں گُھس کر کچن میں کام کرنے والے ملازم کی جان لے لی۔
اس بیچارے ملازم کا کیا قصور تھا؟
اس قوم کا پچھلے 77 سالوں میں ایک ہی بائیکاٹ کامیاب ہوا ہے اور وہ ہے عقل و شعور سے بائیکاٹ ۔۔🧠❌