Asian fashion 786

Asian fashion 786 www.asianfashion.ca
Ladies & Man s Clothes

09/09/2026

روس کے وزیر صحت ایک بار پھر پرواز کے دوران ڈاکٹر بن گئے

ذرا سوچیں، آپ جہاز میں سفر کر رہے ہوں، اچانک بلڈ پریشر بہت بڑھ جائے اور آپ بے ہوش ہونے لگیں۔ عملہ ڈاکٹر کو بلائے، اور مدد کے لیے آگے آنے والا شخص آپ کے ملک کا وزیر صحت نکلے!

مشرق بعید میں واقع روس کے جزیرہ نما کمچاتکا سے ماسکو جانے والی ایک طویل پرواز میں بالکل ایسا ہی ہوا۔

ہوا کیا تھا؟ ایک مسافر کی اچانک طبیعت بگڑ گئی اور وہ تقریبا” بے ہوش ہوگیا۔ عملے نے فورا” اعلان کرکے جہاز میں موجود کسی ڈاکٹر سے مدد مانگی۔

پھر ایک شخص آگے آیا۔ اس نے اپنی اسمارٹ واچ سے مسافر کا ای سی جی کیا، دستی آلے سے بلڈ پریشر اور دوسری اہم علامات چیک کیں اور اسے انجیکشن بھی دیا۔

لیکن اصل حیرت بعد میں ہوئی! مسافر کو بعد میں پتہ چلا کہ اس کی مدد کرنے والا کوئی عام ڈاکٹر نہیں، بلکہ روس کے وزیر صحت میخائل موراشکو تھے۔

اور یہ پہلی بار نہیں ہوا۔ موراشکو اس سے پہلے بھی دوران پرواز ایک مسافر کی ہنگامی طبی مدد کرچکے ہیں، جس میں دل کے دورے سے پہلے کی خطرناک علامات ظاہر ہوئی تھیں۔ رواں سال کے شروع میں انہوں نے ایک سڑک حادثے میں زخمی شخص کو موقع پر طبی امداد دی اور اسے خود اسپتال بھی پہنچایا تھا۔

جب ان سے پوچھا گیا کہ انہوں نے ایسا کیوں کیا، تو ان کا جواب بہت سادہ تھا: “ہر اچھا ڈاکٹر یہی کرتا

09/09/2026

کینیڈا میں نئی پارکس پلیٹ متعارف

09/08/2026

کابینہ کا اہم اجلاس کینیڈا

Embroidered Chiffon Suit & Dupatta - Silk Trouser - 3 PieceSimple, traditional, and elegant. 🌟🧡
06/22/2026

Embroidered Chiffon Suit & Dupatta - Silk Trouser - 3 Piece

Simple, traditional, and elegant. 🌟🧡

06/21/2026
06/07/2026

+14379623390 WhatsApp
Asian fashion

06/07/2026

Asian fashion

Address

2302 Major Mackenzie Drive
Vaughan, ON
L6A0C4

Opening Hours

Monday 11am - 9pm
Tuesday 11am - 9pm
Wednesday 11am - 9pm
Thursday 11am - 9pm
Friday 3pm - 9pm
Saturday 11am - 9pm
Sunday 11am - 9pm

Telephone

+923008672102

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asian fashion 786 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share