Deemas Fashion Lawn

Deemas Fashion  Lawn Premium unstitched fabrics, embroidered to perfection. Lahore | Worldwide ✨ Catch Up With Sizzling Bridal Dresses.

You Can Have The Beautifully Designed Lehengas, Sharara and Gharara For Your Big Day. Deemas Fashion is a designer and manufacturer of mid-to-high end wedding gowns, wedding dresses, designer wedding dresses, and wedding fashion. Inspired by the 1990s, the collection is well known for making the finest vintage wedding dresses and couture wedding dresses. Deemas Fashion’s couture bridal collection

is updated with modern twists to make them perfect for contemporary brides. If you are looking for a unique wedding dress check out our wedding dresses, or if you are looking for the hottest new trends check out our Latest wedding dresses or Maxi style wedding dresses. The highest quality materials, details, and exquisite styling make each Deemas Fashion Bridal wedding gown a true work of art.

15/05/2026

اس وقت آپ کے سامنے کیا چیز ہے؟ 👀

سچ سچ بتائیں 😝

جو بھی ہے بغیر سوچے فوراً کمنٹ کریں 🤩
دیکھتے ہیں کس کے سامنے سب سے عجیب چیز ہے
Le: : میرے سامنے 🤭😝😂😂

 اگر کسی مہنگے برانڈ کو یہ احساس دلانا ہو کہ ان کے کپڑوں پر لگے سخت، موٹے یا اندرونی ٹیگ پروفاؤنڈ آٹسٹک افراد کے لیے کتن...
14/05/2026


اگر کسی مہنگے برانڈ کو یہ احساس دلانا ہو کہ ان کے کپڑوں پر لگے سخت، موٹے یا اندرونی ٹیگ پروفاؤنڈ آٹسٹک افراد کے لیے کتنی شدید اذیت کا باعث بنتے ہیں، تو بات کیسے کی جائے۔۔۔

چلیں آج اس پر بھی دل کا بوجھ ہلکا کر لوں کیونکہ ہر سیزن میں یہ ایک عجیب سی کوفت کا سبب بنتا ہے۔۔۔
برانڈ کے کپڑے یقیناً اچھے معیار کے نرم مگر لوئر مڈل کلاس کے لئے اچھے خاصےمہنگے بھی ہوتے ہیں، مگر شاید آپ نے کبھی یہ نہیں سوچا ہوگا کہ انہی کپڑوں کے اندر لگے چھوٹے سے ٹیگ بعض پروفاؤنڈ آٹسٹک افراد کے لیے کیسے ناقابلِ برداشت جسمانی تکلیف بن جاتے ہیں۔
وہ کھردرا کپڑا، سخت سلائی، یا گردن سے لگتا ہوا لیبل ان کے حساس اعصاب کو مسلسل اذیت دیتا ہے۔
ہم جیسے والدین نئے کپڑے خریدتے وقت خوش نہیں ہوتے، بلکہ پہلے ہی اس فکر میں ہوتے ہیں کہ ٹیگ کیسے اتاریں گے۔
اکثر ٹیگ اتارتے ہوئے مہنگے کپڑے پھٹ جاتے ہیں، سلائی خراب ہو جاتی ہے یا کپڑے کی خوبصورتی متاثر ہو جاتی ہے۔
اور تب صرف کپڑا نہیں پھٹتا — دل بھی دکھتا ہے، کیونکہ اتنی مہنگی چیز خریدنے کے باوجود ہمارا بچہ اسے آرام سے پہن ہی نہیں سکتا۔
Accessibility
صرف ramps اور wheelchairs تک محدود نہیں ہونی چاہیے۔۔
کبھی کبھی ایک نرم، tag-free neckline بھی کسی autistic فرد کے لیے سکون کا ذریعہ بن سکتی ہے۔”
آپ میں سے اکثر لوگ مہنگے برانڈز کے کپڑوں میں فیشن دیکھتے ہیں لیکن میری مجبوری ہے کہ میرا بچہ خاص سوتی فیبرک کے علاوہ کوئی اور کپڑا جسم سے لگا بھی نہیں سکتا اور شرٹ کا رنگ ڈیزائن دیکھوں نہ دیکھوں میں سب سے پہلے اُن کے اندر لگا ہوا ٹیگ دیکھتی ہوں۔
کیونکہ میرے پروفاؤنڈ آٹسٹک بیٹے کے لیے وہ چھوٹا سا لیبل صرف کپڑے کا حصہ نہیں — شدید جسمانی اذیت ہے۔
گردن سے لگتا کھردرا ٹیگ، سخت سلائی، یا اندر ابھرا ہوا لیبل اُس کے حساس اعصاب کو اس حد تک پریشان کرتا ہے کہ وہ نیا لباس پہن ہی نہیں پاتا۔
اور پھر شروع ہوتی ہے ایک اور آزمائش…
بڑے احتیاط سے ٹیگ اتارنے کی کوشش، تاکہ مہنگا کپڑا خراب نہ ہو۔
مگر اکثر جتنی بھی احتیاط کر لوں باقی کپڑے کی سلائی تو ادھڑ سکتی ہے جہاں ٹیگ لگا ہوتا ہے وہاں تو بھئی کپڑا پھٹ جاتا ہے، سلائی کھل جاتی ہے، یا لباس کی شکل بگڑ جاتی ہے۔
لوگ سوچتے ہیں آٹزم صرف communication کا مسئلہ ہے۔
حالانکہ کبھی کبھی ایک چھوٹا سا کپڑے کا ٹیگ بھی کسی autistic فرد کے لیے ناقابلِ برداشت تکلیف بن جاتا ہے۔۔۔۔
کبھی کبھی “tag-free clothing” بھی کسی انسان کو سکون سے سانس لینے کا حق دیتا ہے۔”
آپ لگائیں ٹیگ لیکن شرٹ کے نچلے حصے پر لگا لیں یا ایسا میٹیریل استعمال کر لیں جو کپڑا خراب کئے بغیر آرام سے اتر جائے۔۔۔
ویسے میری یہ درخواست تو شاید ہی متعلقہ لوگوں تک پہنچے لیکن کہنے سے دل کا بوجھ تو ہلکا ہو ہی جائے گا یا کوئی ٹوٹکہ ہی ہوسکتا ہے معلوم ہو جائے کہ ایسے شرٹ خراب نہ ہو۔۔
Copied

Address

Edinburgh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deemas Fashion Lawn posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Deemas Fashion Lawn:

Share