14/02/2025
انّا للهِ و انّا اليهِ راجعون۔ اللہمّ اجْعَلْ هٰذَا الْبَلَاءَ كَفَّارَةً لَّهُ، وَاجْعَلْهُ فِي جَنَّاتِ النَّعِيمِ، وَارْحَمْهُ يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ۔ میرے والد مرحوم جناب ملک جہاںنداد آج کے روز یعنی شب برات 1983 کو اپنےخالق حقیقی کی طرف لوٹ گئے۔ ان کی یاد ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گی۔ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں سمیت تمام مسلمانوں کےاعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ہم سب کو اور عزیزوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ میں تمام لوگوں کے ولد صاحبان کے لئے دعا کرتی ہوں جو انتقال کر چکے ہیں اللہ تعالیٰ سب کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین.