Lateefon Ki Dunia

Lateefon Ki Dunia AP KO YAHA hasane ka kam kia jata hay
so enjoy kre Hase khele Greetings...
we open a new bussiness of ladies footwear.

These shoes have become a second skin, a part of me as much as the blood in my veins. Where once they were smooth, now there are the crinkles and softness that come with age,

16/04/2023

Nurse with Doctor ke sath Love 💖 you ❣ Miss you 💗

19/11/2022

PaGe FoR SaLe

Anyone wanna Buy Ib

16/11/2022

پاکستانی ڈرامے :
ہیروئین کے شوہر کی وفات ہو جاتی ہے.😥مشکلات برداشت کر رہی ہوتی ہے.😓کہ اس کا کوئی پرانا چاہنے والا مل جاتا ہے..😗 اور اس سے شادی کر لیتی ہے.😌اور ڈرامہ ختم..😍...
انڈین ڈرامے
ہیروئن کا پتی (شوہر ) کسی پہاڑی سے گر جاتا ہے.💀 ہیروئین اس بات کا یقین نہیں کرتی کہ اس کا پتی مر گیا ہے.😨
وہ اس کی تلاش جاری رکھتی ہے.😗اس دوران اس کے بھی چاہنے والے آتے ہیں.😋پر اسے یقین ہوتا ہے کہ اس کا پہلا پتی زندہ ہے.😶
ایک دن اسے کوئی پنڈت کہتا ہے.
👹 کالی پہاڑی پر ایک مندر ہے وہاں جاؤ
🚶بھگوان تمہارے پتی کو تم سے ضرور ملوائے گا..🙍
وہ کالی پہاڑی والے مندر پر جاتی ہے..
🚶کہ اسے اس کا پتی نظر آتا ہے.😱وہ اسے دور سے دیکھ کے ننگے پاوں تپتی دھوپ میں دوڑتے ہوئے اس کے پاس جاتی اور گلے لگا لیتی ہے..
🏃🙋پندرہ منٹ تک یہی سین چلتا ہے.👫پھر اچانک اس کا پتی اسے دھکا دے کے پیچھے کرتا ہے. اور کہتا ہے تم کون؟؟🙎
بیچاری ہیروئن ہر ممکن کوشش کرتی ہے.😧 اسے یاد دلوانے پر پتی دیو کو کچھ یاد نہیں آتا... 😒
ہیروہین اسے کسی نہ کسی طریقے سے منا کے گھر لاتی ہے...👫
کچھ دنوں بعد ایک لڑکی ہیروہین کے گھر اتی ہے.👒اور کہتی ہے. یہ تو میرے پتی دیو ہیں👨.اور یوں ایک جنگ چھڑ جاتی ہے
💣👞💥🔪🔪
ہیروہین کوشش کرتی ہے کہ اس کے پتی دیو کی یاداشت واپس آ جائے☺️.اور دوسری لڑکی کی کوشش ہوتی ہے کہ نہ آئے..😠
پھر ایک دن ہیروئن کو جوش چڑھتا ہے وہ مندر جاتی بھگوان کے سامنے جا کے گھنٹی بجاتی ہے..🔔پھر بھگوان کو دھمکی دیتی ہے . اگر اس کے پتی دیو کی یاداشت واپس نہ ائی تو میں کبھی مندر میں نہیں آؤں گی.😏کبھی پوچا نہیں کروں گی..😎بھگوان شاید ڈر جاتا ہے👻
😨اس کے پتی کی یاداشت واپس آ جاتی ہے😚ہیروہین کو فون کر کے بتاتا ہے کہ مجھے یاد آ گیا تم کہاں ہو..😶
ہیروہین خوشی سے گھر جاتی ہے کہ راستے میں کار درخت سے لگتی ہے..
🚗اور یوں ہیرو ٹھیک اور ہیروئن کی یاداشت غائب.😐
یہ سلسلہ نسل در نسل چلتا رہتا ہے......
جس نے پاگل ہونا وہ انڈیا کا ڈرامہ دیکھ لے
😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣

14/11/2022

انگریز ہم سے آگے نہیں ہو سکتے ،،،
ان کے پاس ایک رنگ کی لڑکیاں ہیں
اور ہمارے پاس دو رنگ کی۔۔۔۔
منہ الگ ، پاؤں الگ۔۔۔۔😜😁🤪🤪😁
🙈🙈🙈😂😂😂

14/11/2022

انگریز اردو میں "دروازہ کھول دے"
کیسے کہے گا....؟؟
نہیں پتہ؟؟؟
چلیں میں بتاتا ہوں
"There Was A Cold Day"
اس کو تیز تیز پڑھو خود سمجھ جاؤ گے 😂😂😝🙈🙈😛😋 ✌️

14/11/2022

عقلمند لڑکیاں
ڈرائیور: میڈم پیٹرول ختم ہے.گاڑی آگے نہیں جا سکتی۔
لڑکی: چلو واپس موڑ لو پھر

14/11/2022

ریاضى میں کمزور دو دوست انٹرویو کیلئے تیار بیٹھے تھے،
پہلے کا نمبر آیا تو وه اندر داخل ہُوا....
آفیسر: آپ ٹرین سے سفر کر رہے ہوں اور اچانک آپ کو گرمى لگے تو کیا کرو گے؟
امیدوار: میں کھڑکى کھول دُوں گا۔
آفیسر : بہت خُوب، اَب بتاؤ کہ اگر وه کھڑکى 1.5 اسکوئر میٹر ہے اور ڈبے کا رقبہ 12x90 فٹ ہے اور ٹرین 80 کلومیٹر فى گھنٹہ کى رفتار سے جنوب کى طرف جا رہى ہو اور ہوا جنوب سے 5 میل فى سیکنڈ کی رفتار سے ڈبے میں داخل ہو رہى ہو تو پُورا ڈبه ٹھنڈا ہونے میں کتنا وقت درکار ہو گا؟
امیدوار نے کوشش کى مگر جواب نہ دے سکا اور وه فیل ہو گیا۔
باہر آ کر اُس نے وہ سوال اپنے دوست کو بتایا
اب اس کى بارى آئی۔۔۔
آفیسر : آپ ٹرین میں سفرکر رہے ہوں، اچانک آپ کو گرمى لگے تو کیا کرو گے ؟
امیدوار : میں اپنا کوٹ اُتار دُوں گا۔۔
آفیسر : پھر بھى آپ کو گرمى لگے تو کیا کرو گے؟
امیدوار : میں اپنی شرٹ اُتار دُوں گا۔😜😂
آفیسر : (چِڑ😑😑😕😣 کر) پھر بھى آپ کو گرمى لگے تو کیا کرو گے؟
امیدوار : میں اپنی بُنیان اُتار دُوں گا۔😂
آفیسر :(غُصے😣😤 میں) اگر پھر بھى گرمى لگے تو؟
امیدوار : میں اپنی پینٹ بھی اُتار دوں گا۔😂😂😂😂
آفیسر : (بہت زیادہ غصے😤 میں) اگر پھر بھی گرمی لگے تو؟
امیدوار
: توں پاویں مینوں قتل کر دے میں کھڑکی نئیں کھولنی..........😜😜🤣😂😂😂

14/11/2022

تراہ ہی نکل جاتا ہے 😐
جب بندہ واشروم میں بیٹھا فیسبک چلا رہا ہو
اور
اچانک سکرولنگ کرتے کرتے ویڈیو چل جائے 🚶‍♂️☹

14/11/2022

موبائل میں Voice پاسورڈ لگا رہی تھی
😒
اچانک گلی میں کتا بھونک گیا
اب نا پاسورڈ کھل رہا ہے نا کتا مل رہا ہے🫣

Address

40/15 Sec 5-g Saeedabad Baldia Town Karachi
Karachi

Telephone

+918287854552

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lateefon Ki Dunia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category