28/01/2024
ضلع ایبٹ آباد میں ای ڈومیسائل سہولت کا آغاز
یکم جنوری سے مینول کے بجائے آن لائن ڈومیسائل کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے۔
شہری اب گھر بیٹھے ڈومیسائل کے حصول کے لئے ان لائن اپلائی کرتے ہوئے ڈومیسائل حاصل کر سکتے ہیں۔
فارم پُر کرنے کےلئے لنک پر کلک کرکے موبائل ایپلیکیشن کو ڈاؤنلوڈ کریں، فارم میں دئیے گئے معلومات /کوائف درج کریں اورآن لائن ڈومیسائل سرٹیفکیٹ حاصل کریں۔
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.nespak.kpitb.cfc.cfc_kpitb