Funny Page

Funny Page enjoyment

  #مورخہ 23sep2022کو میں محکمہ برقیات کے آفس میں بجلی کے بل کی درستگی کے لیے گیا وہاں دفتر میں عملہ کے لوگوں سے میں نے ب...
23/09/2022

#
مورخہ 23sep2022کو میں محکمہ برقیات کے آفس میں بجلی کے بل کی درستگی کے لیے گیا وہاں دفتر میں عملہ کے لوگوں سے میں نے بل کی درستگی کی بات کی ۔کہ میرا میٹر okحالت میں ہے۔ اور میرا جو بل دوران ماہ آیا ہے وہ استمال شدہ یونٹ سے کئ گناہ زیادہ ہے ۔اور میرے میٹر کی ریڈنگ بل کے مطابق بہت کم ہے ۔جس پر عملہ کہ لوگوں کو میری رہنمائی کرنی چاہے تھی۔ لیکن عملہ کے ایک ملازم نے مجھے دھمکی دی کے اس بندے کے خلاف FIRدرج کروائی جائے ۔کہ اس نے آج تک میٹر تبدیل کیوں نہیں کیا ۔نہ تو کبھی انہوں نے مجھے کہا کہ آپ اپنا میٹر تبدیل کراواو ۔میٹر ریڈر حضرات کو اتنی توفیق نہیں ہوتی کہ وہ سال میں ایک دو مرتبہ میٹر کی ریڈیگ گاؤں میں جا کر چیک کر کے رپورٹ کریں
ایک تو ہر ماہ ریڈیگ چیک نہیں کی جاتی ۔دوسرا جب کوی ان کے آفس میں رہنمائی کے لیے جائے تو اوپر سے FIR کی دھمکیاں دی جاتی ہیں
#
کہ اگر ان لوگوں کا کام دھمکیاں دینا ہی ہے تو یہ تھانہ کچیری میں ان کو تعینات کیا جائے تاکہ یہ بے بس لوگوں کو ٹھیک طریقے سے لوٹ سکھیں۔
میری محکمہ برقیات آزاد کشمیر سے گزارش ہے کہ اسیے لوگوں کا قبلہ درست کیا جائے ۔
جو محکمہ کی بدنامی کا باعث بنتے ہیں

23/07/2022

Funny video

18/07/2022

شیخ رشید

15/07/2022

Imran khan

27/05/2022

یہ دیکھوں اورسیز پاکستانیوں کے ساتھ کیا ہو رہا ہے

19/05/2022

Hazrat umer

04/05/2022

احد کےپہاڑ

Jobs
24/04/2022

Jobs

16/04/2022

Lota

06/04/2022

Follow me

08/03/2022

Address

Bagh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Funny Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share