17/12/2023
بلا مبالغہ ہر آدمی ایک نفسیاتی مریض بن کے رہ گیا ہے ایک چلتی پھرتی لاش جس کا صرف ایک ہی مقصد ہے مزید ترقی، مزید پیسہ، کاروبار میں اضافہ، بڑے مکان، بڑی گاڑیاں کیا یہ ہمارا مقصد زندگی ہے۔۔؟؟ کیا ہمیں اس لیے دنیا میں بھیجا گیا۔؟ ڈپریشن، ٹینشن، اینگزائٹی میں بلا مبالغہ ہر انسان مبتلا ہو چکا ہے، لوگ نیند کی گولیاں پھانک کر زندگی گزار رہے ہیں، کثیر تعداد نفسیاتی امراض کا شکار ہو کر زہنی امراض کے معالجین کے سامنے کھڑی اپنی زندگی کی بھیگ مانگتی دکھائی دیتی ہے۔ ۔
جو لوگ نفسیاتی مریض بن جاتے ہیں وہ زندگی کی دوڑ سے باہر کر دیئے جاتے ہیں کارنر کر دیئے جاتے ہیں."🥀
کتاب "خود سے خدا تک"