Hafiz G Shopping Hub

Hafiz G Shopping Hub حافظ جی کی طرف سے آسان شاپنگ آپ سب کے لیے
(2)

19/08/2026

چولستانی گائے کا خالص مکھن سے تیار دیسی گھی
3000 روپے کلو بمع ڈلیوری خرچ




19/08/2026

‏‏*••══༻◉••🌹﷽📚••◉༺══••* *╔════≼✰❦︎✵❦︎✵❦︎✰≽════╗*
. *`❦︎ آج کی اچھی بات ❦︎`*
*╚════≼✰❦︎✵❦︎✵❦︎✰≽════╝*

*☜‏سب کچھ میسر ہونا زندگی نہیں*
*بلکہ جو کچھ میسر ہے اس پر خوش*
*رہنا اور شکر ادا کرتے رہنا زندگی ہے*

صبح بخیر

18/08/2026

*آپ کی تعریف میں چار " lines " پیش ہیں*
*اُمید ہے آپ کو پسند آئیں گی*

________________
________________
________________
________________
_گن لیں پوری ہیں_

17/08/2026

الحمدللہ

17/08/2026

ایک سوال… دل سے جواب دیجیے ❤️

اگر آپ کو زندگی میں صرف ایک چیز دوبارہ حاصل کرنے کا موقع ملے تو آپ کیا حاصل کرنا چاہیں گے؟

1️⃣ سکونِ قلب
2️⃣ گزرے ہوئے اچھے دن
3️⃣ کوئی اپنا جو بچھڑ گیا
4️⃣ اپنی کوئی بڑی غلطی درست کرنا
5️⃣ یا پھر کچھ اور؟ 👇

کمنٹ میں صرف ایک جواب ضرور دیں۔ ❤️

الحمدللہ ❤️ایک خواب حقیقت بننے کی طرف بڑھ رہا ہے۔حافظ جی شاپنگ سینٹر کے نام سے اپنی دکان شروع کرنے کا ارادہ ہے۔ان شاء ال...
16/08/2026

الحمدللہ ❤️

ایک خواب حقیقت بننے کی طرف بڑھ رہا ہے۔
حافظ جی شاپنگ سینٹر کے نام سے اپنی دکان شروع کرنے کا ارادہ ہے۔

ان شاء اللہ اگلے ماہ افتتاح کرنے کی کوشش ہے۔
اس سفر میں آپ سب کی دعاؤں اور محبتوں کی ضرورت ہے۔ 🤲

اللہ تعالیٰ اس کاروبار میں برکت عطا فرمائے اور اسے حلال رزق کا ذریعہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲❤️

#کاروبار #ملتان

15/08/2026

کیا آج کے دور میں مارکیٹ کے اندر سو فیصد ایمانداری کے ساتھ کاروبار کر کے رات کو پرسکون نیند سونا ممکن ہے، یا جھوٹ کے بغیر گزارا نہیں؟

14/08/2026

تبلیغی مرکز احمد پور شرقیہ

دیسی گھی 3000 روپے کلو  بمع ڈلیوری خرچ
13/08/2026

دیسی گھی 3000 روپے کلو
بمع ڈلیوری خرچ

13/08/2026

پاکستان میں کون سی skills آنے والے وقت میں سب سے زیادہ powerful ہوں گی؟

Address

Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz G Shopping Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share