Azka Online Clothes collection

Azka Online Clothes collection online shopping center

30/06/2025
02/06/2025
31/03/2025

میری طرف سے تمام مسلمانوں کو عید الفطر بہت بہت مبارک

23/03/2025
07/02/2025

ان لوگوں کی وجہ سے ھم جیسے سیلر کا کام خراب ھوتا ھے
خبردار ھوشیار سندھ اور پنجاب کےفراڈیوں کا نیا اور انوکھا طریقہ واردات !
نان کسٹم چیزیں، اصل میں دھوکا ہے
ان کا طریقہ واردات یہ ہےکہ یہ لوگ اپنی لوکیشن چمن پشاور بلوچستان افغانستان بارڈر کے ساتھ بتاتے ہیں ان سب نے کسی شاندار شوروم کی وڈیو لی ہوتی ہے کسی شاندار موبائل شاپس کی وڈیو پہلے سے بنا رکھی ہوتی ہے اور سب نان کسٹم والوں کے پاس ایک جیسی وڈیو اور تصویریں ہوتی ہے۔ جب ان کو کسی بھی چیز کا آرڈر دیا جاتا ہے تو یہ لوگ آدھی قیمت ایڈوانس یا 3,4 ہزار سیکورٹی کا مطالبہ کرتے ہیں جب ان کو یہ قیمت دے دی جاتی ہے تو پھر یہ لوگ جعلی ٹی۔سی۔ایس سلپ بناتے ہیں ٹی۔سی۔ایس سلپ پر اصل آرڈر کے ساتھ کوئی تحفہ بھی لکھا ہوتا ہے جعلی ٹی۔سی۔ایس سلپ بناتے ہی باقی رقم کا مطالبہ کرتے ہیں جب باقی رقم دے دی جائے،تو ٹی۔سی۔ایس سلپ پر ڈیلیوری فیس لکھی ہوتی ہے یہ لوگ جعلی ٹی ۔سی۔ایس سلپ بھیجتے ہیں ، تو اس وقت کہتے ہیں کہ یہ تو صرف باقی رقم بھیجی ہے ٹی سی ایس فیس بھی بھیجے تب پارسل ڈلیور ہو گا، جب یہ فیس بھی لے لیتے ہیں تو پارسل ڈلیوری کا ٹائم دیتے ہیں اگلے دن اسی وقت جعلی کسٹم انسپکٹر کی کال آئے گی وہ کہے گا کہ ہم نے ایک گاڑی پکڑی ہے جس میں آپ کے نام کا بھی پارسل ہے آپ نے نان کسٹم غیر قانونی پارسل منگوایا ہے آپ15 ہزار سے 20 ہزار اس پارسل کا کسٹم پے کریں نان کسٹم والوں کو گالیاں دے گا تاکہ آپ کو یقین ہو جائے کہ یہ اصل کسٹم انسپکٹر ہے اور کہے گا کہ آپ کے پاس 30 منٹ ہے ورنہ آپ کے خلاف پرچہ کاٹو گا اور آپ کو اور آپ کی فیملی اٹھا لوں گا جلدی کسٹم جمع کروا دو، ظاہر ہے پھر آپ نان کسٹم والوں کو فون کریں گے جن سے آپ نے چیز منگوائی ہے، اور جعلی کسٹم انسپکٹر کی ساری باتیں بتائیں گے تو نان کسٹم والے آگے سے انجان بنتے ہوئے کہتے ہیں کہ اچھا آپ کو بھی کال آ گئی ہے ہماری سامان /پارسلز گاڑی کسٹم والوں نے پکڑ لی ہے اور ھمیں 250000 سے300000 جرمانہ کر دیا ہم جرمانہ دے رہے ہے آپ نے اپنا پارسل لینا ہے تو آپ کو جرمانہ دینا پڑے گا یہ جرمانہ لینے کےلئے آپ کو ڈرائے دھمکائے گے یہ جرمانہ لینے کے لیے ہر حربہ آزمائے گے
یہ سب دھوکا ہے خدارا خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی بچائیں شیئر کرتے جائے بہت شکریہ

25/09/2024

.UNO.
Since 1945 UNO didn't solved any Issue without the interest of NATO
Country's
Do you agree with

22/03/2024

Address

Ghalib Jamal Whatsapp Contact374440 Batkhela
Bat Khela
03459

Telephone

+923459374440

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azka Online Clothes collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azka Online Clothes collection:

Share