Onlineseller marketplace

Onlineseller marketplace I sale many products online like bags, clothes, watches

29/12/2022

اے اللہ ہمارے صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرما

29/12/2022

اعمال کی قبولیت اور درگزر کی دعا

اے ہمارے رب، ہم سے یہ خدمت قبول فرما لے، تو سب کی سننے اور سب کچھ جاننے والا ہے۔ اے رب، ہم دونوں کو اپنا مسلم (مُطیع فرمان) بنا، ہماری نسل سے ایک ایسی قوم اٹھا، جو تیری مسلم ہو، ہمیں اپنی عبادت کے طریقے بتا، اور ہماری کوتاہیوں سے در گزر فرما، تو بڑا معاف کرنے والا اور رحم فرمانے والا ہے۔

29/12/2022

مشکوٰۃ المصابیح
کتاب: نماز کا بیان
باب: مساجد اور نماز پڑھنے کے مقامات کا بیان
حدیث نمبر: 742

ترجمہ:
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا:’’ جو شخص میری اس مسجد میں محض کوئی خیرو بھلائی سیکھنے یا سکھانے کی غرض سے آئے تو وہ اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے کے مقام و مرتبہ پر ہے، اور جو شخص اس کے علاوہ کسی اور غرض سے آئے تو وہ اس آدمی کی طرح ہے جو کسی کے مال پر نظر رکھتا ہو۔‘‘ اسنادہ حسن، رواہ ابن ماجہ و البیھقی فی شعب الایمان۔

24/12/2022
earn money from markaz reseller app
19/11/2022

earn money from markaz reseller app

51 seconds · Clipped by technical friends · Original video "Earn money from markaz app in Pakistan" by technical friends

Address

Pakistan, Bhakkar 34tda
Bhakkar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Onlineseller marketplace posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share