kz traders Chandni chowk

kz traders Chandni chowk Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from kz traders Chandni chowk, Department Store, Chandni chowk, Bhakkar.

Service 1:
“🌱 صحت مند فصل کے لیے بہترین کیڑے مار ادویات اور کھاد، کم خرچ میں زیادہ فائدہ”
Service 2:
“کسانوں کے لیے مکمل فصل کی رہنمائی اور فارم سروسز 🌾”
Service 3:
“آپ کی فصل کا ساتھی: ماہر پلاننگ + بہترین کھاد و کیڑے مار ادویات”

NPK 15-18-18 aik balanced fertilizer ha jis me:15% Nitrogen → hari growth aur pattay18% Phosphorus (P) → jarrain mazboot...
24/05/2026

NPK 15-18-18 aik balanced fertilizer ha jis me:
15% Nitrogen → hari growth aur pattay
18% Phosphorus (P) → jarrain mazboot, flowering
18% Potassium (K) → fruit quality, stress resistance, disease tolerance
Ye formula khas tor par flowering aur fruiting stage me acha result deta ha kyun k phosphorus aur potash thori zyada hoti ha.

💧    مونگ کی فصل کو پانی کب دیں✅ پہلا پانی اگاؤ کے حساب سے✅ دوسرا پانی پھول بننے کے وقت✅ تیسرا پانی پھلی بننے کے وقت⚠️ ی...
21/05/2026

💧 مونگ کی فصل کو پانی کب دیں
✅ پہلا پانی اگاؤ کے حساب سے
✅ دوسرا پانی پھول بننے کے وقت
✅ تیسرا پانی پھلی بننے کے وقت
⚠️ یاد رکھیں:
مونگی میں زیادہ پانی نقصان دیتا ہے، اس لیے ہلکی آبپاشی کریں۔
🌾 اچھی پیداوار کے لیے ضروری باتیں
✔️ جڑی بوٹی شروع میں کنٹرول کریں
✔️ تھرپس اور جیسڈ پر نظر رکھیں
✔️ پھول کے وقت پانی کی کمی نہ آنے دیں
یہ تین چیزیں اچھی پیداوار کی بنیاد ہیں 💯
🌱 اچھی فصل، زیادہ پیداوار — کامیاب کسان 🌱

19/05/2026

مونگ کی فصل میں چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کا کنٹرول.%100

مونگ کی فصل میں چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کا کنٹرول.%100
18/05/2026

مونگ کی فصل میں چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کا کنٹرول.%100

06/01/2026

NP 18:44 Results. Canola ne jawab de diya!
NP 18:44 ka real result – Farmer interview ke sath 👨‍🌾.
✔ Rang gehra hara aur chamakdar
✔ Growth tez aur barabar
✔ Phool zyada aur strong bny gy
✔ Jadain mazboot
✔ Plant stress se bahar
✔ Pod formation behtar

گندم میں نائٹروجن، فاسفورس اور پوٹاش کی مقدار
16/12/2025

گندم میں نائٹروجن، فاسفورس اور پوٹاش کی مقدار

🌟 کینولا کیلئے 3 پانیوں کا بہترین پلان (DAP کے بغیر)1️⃣ پہلا پانی:• NP 18-44 → 8–10 کلو• یوریا → 5 کلو✓ جڑیں مضبوط + فصل...
07/12/2025

🌟 کینولا کیلئے 3 پانیوں کا بہترین پلان (DAP کے بغیر)
1️⃣ پہلا پانی:
• NP 18-44 → 8–10 کلو
• یوریا → 5 کلو
✓ جڑیں مضبوط + فصل جلدی سبز
2️⃣ دوسرا پانی:
• یوریا → 12–15 کلو
• سلفر (80%) → 8 کلو
✓ زیادہ شاخیں + طاقت + وزن
3️⃣ تیسرا پانی:
• SOP → 5–8 کلو
• کمزور فصل ہو تو یوریا → 5–6 کلو
✓ پھول مضبوط + پوڈ زیادہ + دانہ بھرا
🌼 اسپرے:
• بورون → 100–200 گرام (پھول سے 7–10 دن پہلے)
✓ پھول کم گرتے، پوڈ زیادہ بنتے، اوسط بہتر

“شگوفے بنانے کا عمل شروع — 21% چیلیٹڈ زنک + ایک گٹو یوریا”
06/12/2025

“شگوفے بنانے کا عمل شروع — 21% چیلیٹڈ زنک + ایک گٹو یوریا”

“دمبی سٹی ہو یا بکڑا… ہر جڑی بوٹی کا پکا علاج موجود ہے!”
05/12/2025

“دمبی سٹی ہو یا بکڑا… ہر جڑی بوٹی کا پکا علاج موجود ہے!”

Address

Chandni Chowk
Bhakkar
30001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when kz traders Chandni chowk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share