Abdul hanan collection

  • Home
  • Abdul hanan collection

Abdul hanan collection Premium clothing collection | Trusted by hundreds | Order now via DM or WhatsA

✨ Kids T-Shirts Collection ✨Perfect T-shirts for kids aged 2 to 8 years 👕✔️ Soft and high-quality fabric✔️ Comfortable a...
17/04/2026

✨ Kids T-Shirts Collection ✨

Perfect T-shirts for kids aged 2 to 8 years 👕
✔️ Soft and high-quality fabric
✔️ Comfortable and stylish designs

💰 Price: Only Rs. 450 + delivery charges

📩 DM to place your order

30/10/2025

🇬🇧

24/07/2025

✨ عبدالحنان کلیکشن ✨
الحمدللہ، چار ماہ کی مسلسل کامیابی کا شکریہ!

الحمدللہ، اللہ تعالیٰ کے کرم سے مجھے اپنے ہی شہر سے روزانہ کے حساب سے پانچ سے چھ آرڈرز مل رہے ہیں۔ یہ سب آپ لوگوں کے اعتماد اور اللہ کے فضل سے ممکن ہوا ہے۔

میں فیس بک یا ٹک ٹاک پر زیادہ ایکٹیو نہیں رہتی، کیونکہ کام اتنا بڑھ گیا ہے کہ پارسل بنانے اور آرڈرز تیار کرنے میں ہی وقت نکل جاتا ہے۔ لیکن یہ پوسٹ صرف اس لیے کر رہی ہوں کہ جو بہنیں یا دوست اب تک اعتماد نہیں کر سکیں، وہ ایک بار ہم پر یقین ضرور کریں۔

آپ ایک بار آرڈر کریں، ان شاءاللہ نہ صرف ہماری کپڑوں کی کوالٹی بلکہ ریٹ اور سروس بھی آپ کو پسند آئے گی۔
ہماری کوشش ہے کہ آپ کو بہترین سے بہترین دیا جائے — کیونکہ ہمارا مقصد صرف فروخت نہیں، آپ کا اعتماد جیتنا ہے۔

🌸 آرڈر کے لیے انباکس کریں
🌸 ہول سیل اور ریٹیل دونوں دستیاب ہیں
🌸 صرف خواتین کے لیے بزنس
🌸 کوالٹی ہماری پہچان

جزاک اللہ خیر
~ عبدالحنان کلیکشن
Online Bazar Shopping Online - Clothes

11/07/2025

ہم لے کر آئے ہیں مردوں، خواتین اور بچوں کے لیے اعلیٰ معیار کے کپڑے اور منفرد اشیاء — اور وہ بھی مکمل گارنٹی کے ساتھ!

👗 خواتین کے لیے
الگ الگ برانڈز کی شاندار کلیکشن، خوبصورت ڈریسز، جدید عبایے، اور بہترین میک اپ آئٹمز۔

👕 مردوں کے لیے
جدید فیشن کے کپڑے، آرام دہ اور معیاری مٹیریل کے ساتھ۔

👶 بچوں کے لیے
کلرفل ٹی شرٹس، مزے دار کھلونے اور انڈرگارمنٹس۔

📦 مزید یہ کہ
گھر کے استعمال کی چھوٹی موٹی گجٹس بھی دستیاب ہیں – وہ سب کچھ جو آپ کے روزمرہ کو آسان بنا دے!

✅ گارنٹی ہماری، تسلی آپ کی!
اگر چیز خراب یا ناقص نکلی، ریٹرن ہمارا کام، آپ کی پریشانی نہیں۔

🛍️ آج ہی آرڈر کریں اور اعتماد کے ساتھ شاپنگ کا مزہ لیں!

📩 مزید معلومات یا آرڈر کے لیے ان باکس کریں
📍 اعتماد اور معیار کا نام

Pakistan Online Shopping Online - Clothes Online Bazar Kashmir

09/07/2025

ہم لے کر آئے ہیں مردوں، خواتین اور بچوں کے لیے اعلیٰ معیار کے کپڑے اور منفرد اشیاء — اور وہ بھی مکمل گارنٹی کے ساتھ!

👗 خواتین کے لیے
الگ الگ برانڈز کی شاندار کلیکشن، خوبصورت ڈریسز، جدید عبایے، اور بہترین میک اپ آئٹمز۔

👕 مردوں کے لیے
جدید فیشن کے کپڑے، آرام دہ اور معیاری مٹیریل کے ساتھ۔

👶 بچوں کے لیے
کلرفل ٹی شرٹس، مزے دار کھلونے اور انڈرگارمنٹس۔

📦 مزید یہ کہ
گھر کے استعمال کی چھوٹی موٹی گجٹس بھی دستیاب ہیں – وہ سب کچھ جو آپ کے روزمرہ کو آسان بنا دے!

✅ گارنٹی ہماری، تسلی آپ کی!
اگر چیز خراب یا ناقص نکلی، ریٹرن ہمارا کام، آپ کی پریشانی نہیں۔

🛍️ آج ہی آرڈر کریں اور اعتماد کے ساتھ شاپنگ کا مزہ لیں!

📩 مزید معلومات یا آرڈر کے لیے ان باکس کریں
📍 اعتماد اور معیار کا نام

15/06/2025
* *Maira  B** *Kids 3 pieces lawn** Dupeta Net  1.75yard * Embroidered Shirt with Patches Size 36 inches in length 2.0 Y...
22/05/2025

* *Maira B*
* *Kids 3 pieces lawn*
* Dupeta Net 1.75yard
* Embroidered Shirt with Patches
Size 36 inches in length 2.0 Yard shirt
* Embroidered Trouser with Patches Size 1.5 yard Total suit cutting
* Daman, Neck & trouser Patches.
* lawn Quality
* kids size unstitched 5 to 10 easily and 12 years on highet depend
Free home delivery free free free
*Price Suit 1800

22/05/2025

*2k25 Summer Collection*

*Urge Luxury collection hit Code Available on Fine Quality 90/70 Lawn with Diamond Dopatta*

*3 Pcs Suit*

(Shirt Dopatta trouser)

*Brand code
*Neck Emb 0502*
*Sleeves Emb*
*Trouser Emb*
*Printed Diamond Dopatta*
*Same as original*

* Price 3800/= only*
Dc free
Pakistan Online

الحمدللہ!ہمارے پاس برینڈڈ کپڑوں کے ساتھ ساتھ اسٹیشنری، عبایا/برقعے، پردے، بیڈ شیٹس، انڈر گارمنٹس، گھریلو گیجٹس، کچن ٹولز...
22/05/2025

الحمدللہ!
ہمارے پاس برینڈڈ کپڑوں کے ساتھ ساتھ اسٹیشنری، عبایا/برقعے، پردے، بیڈ شیٹس، انڈر گارمنٹس، گھریلو گیجٹس، کچن ٹولز اور میک اپ کا اعلیٰ معیار کا سامان دستیاب ہے – وہ بھی مناسب قیمت اور اعتماد کے ساتھ!

مزید معلومات اور آرڈر کے لیے رابطہ کریں۔
عبدالحانان کلیکشن

Address

Bhimber Azad Kashmir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul hanan collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Clothing Store?

Share