Abas and Balkiyas Cloth Center Chaman

Abas and Balkiyas Cloth Center Chaman Cloth Center

10/06/2026

 # دہ گران خوریی عزت خان وادہ شہ پخیر سوہ مبارکی  #وارتہ وایوں اللہ دی دہ بخت کی❤️💕❤️
02/06/2026

# دہ گران خوریی عزت خان وادہ شہ پخیر سوہ مبارکی #وارتہ وایوں اللہ دی دہ بخت کی❤️💕❤️

🏏✨ایس کے کرکٹ کلب کی ٹیم اسلام آباد کرکٹ ٹور کے لیے روانہ ہو چکی ہے۔دعا ہے یہ سفر کامیابی، بہترین کارکردگی اور خوبصورت ی...
30/05/2026

🏏✨
ایس کے کرکٹ کلب کی ٹیم اسلام آباد کرکٹ ٹور کے لیے روانہ ہو چکی ہے۔
دعا ہے یہ سفر کامیابی، بہترین کارکردگی اور خوبصورت یادوں سے بھرپور رہے۔
اللہ ٹیم کو ہر میدان میں عزت، کامیابی اور فتح عطا فرمائے۔ 💪🔥

❤️ “جذبہ، محنت اور اتحاد ہی ہماری پہچان ہے” ❤️

 #دوستوں کے ساتھ عید کی خوشیاں اور بھی خاص لگتی ہیں، # #اللہ آپ سب کی زندگی ہمیشہ مسکراہٹوں سے بھر دے۔ ✨Eid 3rd day 🥰
29/05/2026

#دوستوں کے ساتھ عید کی خوشیاں اور بھی خاص لگتی ہیں، #
#اللہ آپ سب کی زندگی ہمیشہ مسکراہٹوں سے بھر دے۔ ✨
Eid 3rd day 🥰

28/05/2026

Exciteتمــام عــالم اسلام کو عید الاضحی مبارک ہوں  #❤️
27/05/2026

Exciteتمــام عــالم اسلام کو عید الاضحی مبارک ہوں #❤️

اہم اعلامیہ #مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے چیئرمین حاجی صادق خان # اچکزئی کو موصول ہونے والی تازہ اور مستند اطلاعات کے مط...
23/05/2026

اہم اعلامیہ #

مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے چیئرمین حاجی صادق خان # اچکزئی کو موصول ہونے والی تازہ اور مستند اطلاعات کے مطابق اغوا ہونے والی بچی حورین بحفاظت بازیاب ہو چکی ہے۔ #

حاجی صادق خان اچکزئی نے کہا کہ انہوں نے واقعے کے ابتدائی # دن سے ہی اندرونِ سندھ اپنے دوستوں، رابطہ کاروں اور مختلف بااثر شخصیات سے مسلسل رابطے قائم رکھے اور کئی دنوں تک اس معاملے کی پیروی کرتے رہے۔ ان کے مطابق ان کوششوں اور رابطوں کے نتیجے میں بچی کی رہائی اور بازیابی ممکن ہوئی۔

چیئرمین حاجی صادق خان اچکزئی نے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ حورین کی بحفاظت بازیابی پورے خاندان اور انسانیت دوست طبقات کے لیے خوشی کی خبر ہے۔ انہوں نے اس عمل میں تعاون کرنے والے تمام افراد کا شکریہ بھی ادا کیا۔

مظلوم عوامی تحریک پاکستان متاثرہ خاندان کو مبارکباد پیش کرتی ہے اور امید کرتی ہے کہ اس واقعے میں ملوث عناصر کو قانون کے مطابق انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

شعبہ اطلاعات
مظلوم عوامی تحریک پاکستان

19/05/2026

❤️👍👀

19/05/2026

#چمن عباس اینڈ بلکیاس کلات سینٹر
سناتن بازار

Address

Sanatan Bazaar Chaman
Chaman

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abas and Balkiyas Cloth Center Chaman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share