18/01/2023
آپ دوستوں کے ساتھ Snow Fall دیکھنے جائیں یا سردیوں کی شاموں میں باہر ٹہلنے.. سردی تو لگے گی.. ❄ 😬
Jranda Shawls کی یہ خالص وول میں مکمل طور پر ہاتھ سے بنی خوبصورت سلام پوری شالیں سردی بھی روکے گی اور ساتھ میں آپ کو اپنی ثقافت کے ساتھ جڑے رہنے کا احساس بھی دلائے گی.. 😍❤️
لمبائی ایک شال کی تین میٹر ہے..
اگر آپ کو یہ شالیں پسند آئی ہیں تو اپنے ایک دوست کو کمنٹس میں مینشن کریں .. 🤗
سردی کو روکیں مناسب قیمت میں ابھی آرڈر کریں.. 🙂
ڈلیوری بہ ذریعہ ٹی سی ایس کورئیر..
ڈلیوری ٹائم: دو کاروباری دن
WhatsApp: +92 320 9691029