29/02/2024
*Glow Mask*
*حلال پروڈکٹ:*
__یہ خالص قدرتی اجزا سے تیار کیا گیا.
_اس میں شامل چند اہم اجزا درج ذیل ہیں_
_Glutathione ,
Rosehip seed oil,
Alfa Arbutim,
Nicinamide,
Vatime C,
Pro Vitamine B5,
Vitamine E_
*مرکری اور دوسرے کیمکل ایسڈ سے پاک ہے.*
یہ ہماری جلد کو درج ذیل فائدے دیتا ہے.
*🔅اس میں موجود گلوٹا تھائیون ہماری جلد کی رنگت کو بہت زبردست طریقے سے نکھارتی ہے.*
*🔅جلد پر موجود ہے داغ دبھے اور ہر قسم کی نشان کو ختم کرتی ہے.*
*🔅جلد پر موجود فالتو آئل کو ختم کرتی ہے.*
*🔅جلد کو ملائم اور تروتازہ بناتی ہے.*
*🔅چھائیوں کو ختم کرتی ہے.*
*🔅سورج کی شعاعوں کے خلاف مزاحمت پیدا کرتی ہے*
*`` طریقہ استعمال* ``
_رات کو سونے سے پہلے جلد پہ کریم کی طرح اپلائی کرنی ہے اور صبح اٹھ کے جلد دھو لینی ہے *یا* دن میں دو گھنٹے کیلئے لگانی ہے_
*احتیاط:*
~اسے جلد پہ لگا کے براہ راست سورج 🌞کے سامنے یا آگ ♨کہ قریب نہیں جانا ❌❌