31/07/2022
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل صاحب فرما رہے ہیں کہ
150 یونٹ والے دوکانداروں کے بجلی کے بل پر اضافی ٹیکس نہیں ہوگا،
مگر
وسائل نا ہونے کی وجہ سے چھوٹے دوکاندار بجلی کے میٹر کو 6 یا کہیں پر اس سے بھی زائد دوکاندار 1 میٹر کو استعمال کر رہے ہیں اور بجلی کا بل آپس میں تقسیم کر لیتے ہیں،اس حساب سے انکے یونٹ 150 سے زائد استعمال ہوتے ہیں،اور صاحب فرما رہے ہیں کہ 150 یونٹ تک ٹیکس نہیں لگے گا،مطلب کہ مزید پھر بھی رگڑا چھوٹے دوکاندار کو لگنے جا رہا ہے،
مرکزی انجمن تاجران پاکستان اور ضلعی انجمن تاجران دریاخان،بھکر اس ظلم کے خلاف آواز بلند کر کہ چھوٹے دوکانداروں کا تحفظ کرنا چاہیئے،کیونکہ پہلے بھی دوکاندار کاروبار نا ہونے کیوجہ سے شدید پریشانی میں مبتلا ہیں،
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے جو غریب عوام پر ٹیکسز لگائے ہیں اس سے وزیر اعظم شہباز شریف کی حکومت بھی لڑ کھڑا گئی ہے،
اب تو پی ڈی ایم بھی نواز شریف کو یہ کہ رہی ہے کہ،
🤠🤠🤠ڈکھی کر کے ڈر گیا ہیں ول حال وی نا چایا🤠🤠🤠