Alli Mart

Alli Mart Ladies and gents clothes, kids collection, bedsheets, bags are available cash on delivery.

19/01/2024

*بریکنگ نیوز*

*عام انتخابات 2024 کا معاملہ . الیکشن 3 سال کے لیئے ملتوی کرنے کا پروپوزل پیش*

*سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس*

*اجلاس میں وزارت داخلہ سمیت چاروں صوبوں کے اعلیٰ حکام شریک*

*وفاقی اور چاروں صوبوں کی پولیس کے اعلیٰ حکام بھی اجلاس میں شریک*

*اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کر رہے ہیں.CP*

[ الیکشن کمیشن نے بیلٹ پیپرز کی چھپائی روک دی

ڈان نیوز کا دعوی

24/11/2023

بھیک دینے سے غریبی ختم نہیں ہوتی!
"ہم نے دو نوعمر بچوں کو لیا
ایک کو پرانے کپڑے پہنا کر بھیک مانگنے بھیجا
اور دوسرے کو مختلف چیزیں دے کر فروخت کرنے بھیجا،
شام کو بھکاری بچہ آٹھ سو
اور مزدور بچہ ڈیڑھ سو روپے کما کر لایا.
اس سماجی تجربے کا نتیجہ واضح ہے۔
دراصل بحیثیت قوم، ہم بھیک کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں
اور محنت مزدوری کی حوصلہ شکنی کرتے ہیں.

ہوٹل کے ویٹر، سبزی فروش اور چھوٹی سطح کے محنت کشوں کے ساتھ ایک ایک پائی کا حساب کرتے ہیں
اور بھکاریوں کو دس بیس بلکہ سو پچاس روپے دے کر سمجھتے ہیں کہ جنت واجب ہوگئی.
ہونا تو یہ چاہئے کہ مانگنے والوں کو صرف کھانا کھلائیں
اور مزدوری کرنے والوں کو ان کے حق سے زیادہ دیں.
ہمارے استاد فرماتے ہیں کہ بھکاری کو اگر آپ ایک لاکھ روپے نقد دے دیں تو وہ اس کو محفوظ مقام پر پہنچا کر اگلے دن پھر سے بھیک مانگنا شروع کر دیتا ہے.

اس کے برعکس
اگر آپ کسی مزدور یا سفید پوش آدمی کی مدد کریں تو
وہ اپنی جائز ضرورت پوری کرکے زیادہ بہتر انداز سے اپنی مزدوری کرے گا.
کیوں نہ گھر میں ایک مرتبان رکھیں؟ بھیک کے لئے مختص سکے اس میں ڈالتے رہیں.
مناسب رقم جمع ہو جائے تو اس کے نوٹ بنا کر ایسے آدمی کو دیں جو بھکاری نہیں.
اس ملک میں لاکھوں طالب علم، مریض، مزدور اور خواتین ایک ایک ٹکے کے محتاج ہیں.

صحیح مستحق کی مدد کریں تو ایک روپیہ بھی آپ کو پل صراط پار کرنے کے لئے کافی ہو سکتا ہے.
یاد رکھئے!
بھیک دینے سے گداگری ختم نہیں ہوتی،بلکہ بڑھتی ہے.
خیرات دیں،
منصوبہ بندی اور احتیاط کے ساتھ،
اس طرح دنیا بھی بدل سکتی ہے اور آخرت بھی.
باقی مرضی آپ کی"

ہمیں کپڑوں کے ریسیلرز (female)کی ضرورت ہے جو گھر بیٹھے ہمارے آرٹیکلز سیل کریں اور بہترین منافع کمائیں03123624547
14/04/2023

ہمیں کپڑوں کے ریسیلرز (female)کی ضرورت ہے جو گھر بیٹھے ہمارے آرٹیکلز سیل کریں اور بہترین منافع کمائیں03123624547

ہمیں کپڑوں کے ریسیلرز ( Male&female)کی ضرورت ہے جو گھر بیٹھے ہمارے آرٹیکلز سیل کریں اور بہترین منافع کمائیںWatsapp 03123...
13/04/2023

ہمیں کپڑوں کے ریسیلرز ( Male&female)کی ضرورت ہے جو گھر بیٹھے ہمارے آرٹیکلز سیل کریں اور بہترین منافع کمائیںWatsapp 03123624547

محنتی لڑکيوں اور لڑکوں کی ضرورت ہے- جو گھر بيٹھ کر کام کرنا چاہتے ہيں۔ عمر اور تعليم کی کوئی حدنہيں۔ یہ موقعہ ان سب کے ل...
09/04/2023

محنتی لڑکيوں اور لڑکوں کی ضرورت ہے- جو گھر بيٹھ کر کام کرنا چاہتے ہيں۔ عمر اور تعليم کی کوئی حدنہيں۔ یہ موقعہ ان سب کے لیے ہے جو بہت ذيادہ پيسہ کمانا چاہتے ہيں۔ آپکو ہر چيز سکھائی جا ئے گی۔ آپ کے تمام مسائل کو حل کيا جائے گا۔ اور آپکو کامياب ہو نے کے تمام راز بتائے جائيں گے ۔
--------------------WATSAPP03123624547

09/04/2023
ARMANI RUBBER CHAIN GENTS *PKR 1000*Dilvery All Our Pakistan WATSAPP 03123624547
09/04/2023

ARMANI RUBBER CHAIN
GENTS
*PKR 1000*Dilvery All Our Pakistan WATSAPP 03123624547

09/04/2023

*Edenrobe Mens Collection*

*Fabric = wash&wear*(4-D colour )

*A Blend of luxury soft threads makes a luxury feel & 4-D colour makes a beautiful look*

*Season: Summer*
Quality = Brand Level
*Cutting = 4.0mtr*
*10 Beautiful Colors*
*Quality & Colour Guaranted*

*Accessories*
Same as orignal 8 buttons
Same as orignal woven collar tag

Brand name stamp on fabric and orignal bag packing Same as orignal
100% money back guarantee

Note: The colors shown in the picture will be slightly different in real

*whole sale price = 1650*. Cash on delivery WATSAPP 03123624547/03156674954

08/04/2023

Address

V. P. O RANGLI TEHSIL JAND DISTRICT ATTOCK
District Attock

Telephone

+923123624547

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alli Mart posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Alli Mart:

Share