Newspaper.Kashmir.

Newspaper.Kashmir. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Newspaper.Kashmir., Apparel & Clothing, Pakistan punjab, Faisal Town.

https://youtu.be/ZkIgDwZe1-sSubscribe this channel New series
14/08/2020

https://youtu.be/ZkIgDwZe1-s
Subscribe this channel
New series

Hazrat Zaid bin haris ke halat or ibtatey zindgi Ep Frist | subscribe and support this channel |

https://youtu.be/MEAcYnKTm6oاسلام علیکم دوستوں آج ایک نیو ایپسوڈ کے ساتھ جو سلسلہ وار جار ہے رہا گا جو عرب تاجر  ہندوستا...
01/08/2020

https://youtu.be/MEAcYnKTm6o

اسلام علیکم دوستوں آج ایک نیو ایپسوڈ کے ساتھ جو سلسلہ وار جار ہے رہا گا جو عرب تاجر ہندوستان اور ملدیپ میں آباد ہو گے اسلام سے پہلے۔۔وہ نوجواں مرد مجاہد ابوالحسن اور سلمی کی کہانی جاری وساری ہے۔۔۔۔۔۔۔
This link
Subscribe this channel

: #1 -ul-Hasin Aur Ki | Salma ney kesy hasin ko pagal kar diya

Subscribe this channel
24/07/2020

Subscribe this channel

(SAW) ka | Sa hazrat tak | Seeratul Mustafa

Subscribe this channel
22/07/2020

Subscribe this channel

What was the economic and social condition of the Arab people? The Arabs treated slaves and handmaids...

سری نگر، بھارتی فوجی ہیڈ کوارٹرز پر حملہ،6اہلکار زخمی، جھڑپیں جاری18 ستمبر 2016(11:23)سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) سری نگر میں...
18/09/2016

سری نگر، بھارتی فوجی ہیڈ کوارٹرز پر حملہ،6اہلکار زخمی، جھڑپیں جاری
18 ستمبر 2016(11:23)

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) سری نگر میں بھارتی آرمی کے ہیڈ کوارٹرز پر حملے میں چھ فوجی زخمی ہوگئے، حملہ آوروں اور بھارتی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے، دونوں اطراف سے شدید جھڑپ کی بھی اطلاعات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، سری نگر کے قریب بارہ مولہ کے علاقے اڑی آرمی کے بریگیڈ ہیڈ کوارٹرز پر حملہ صبح پانچ بجے ہوا ۔ بھارتی میڈیا نے اپنے فوجی ذرائع کے حوالے سے چھ اہلکاروں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ حملہ آوروں اورفورسز کے درمیان شدید لڑائی بھی جاری ہے۔ علاقے میں فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔

plzzzzzzzzzzzLikes page shares
14/09/2016

plzzzzzzzzzzz
Likes page shares

مقبوضہ کشمیر: مظاہرے، آزادی ریلی پر پیلٹ فائرنگ، شیلنگ سے مزید3 نوجوان شہید، 150 زخمیسری نگر (نیوز ڈیسک + ایجنسیاں) بھار...
11/09/2016

مقبوضہ کشمیر: مظاہرے، آزادی ریلی پر پیلٹ فائرنگ، شیلنگ سے مزید3 نوجوان شہید، 150 زخمی

سری نگر (نیوز ڈیسک + ایجنسیاں) بھارت نے زیر تسلط کشمیر میں حصول آزادی کیلئے جاری عوامی مظاہروں کے دوران بھارتی فوج اور فورسز کی پیلٹ گن فائرنگ اور شیلنگ سے مزید 3 نوجوان شہید 150 سے زائد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شوپیاں میں سینکڑوں افراد نے حریت کانفرنس کی کال پر آزادی ریلی نکالی۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے بھارتی فوج سی آر پی ایف اور بی ایس ایف اور پولیس کے درجنوں اہلکاروں نے اندھا دھند شیلنگ اور پیلٹ گن سے فائرنگ کردی جس سے 24 سالہ نوجوان سیار احمد شیخ شیل سر میں لگنے سے شہید ہوگیا۔ اننت ناگ میں بھی سینکڑوں کشمیریوں نے مظاہرہ کیا جن پر بھارتی فورسز کے کریک ڈاﺅن کے دوران 18 سالہ نوجوان یاور احمد ڈار سینے میں پیلٹ گن کے چھرے لگنے سے شہید ہوگیا۔ اسی طرح حیدر پورہ میں بھارتی فوجیوں کے بہیمانہ تشدد سے 40 سالہ کشمیری عبدالقیوم دم توڑ گیا۔ اس کے علاوہ قاضی گنڈ، بڈگام، بیج بہاڑہ، بٹینگو اور دیگر علاقوں میں بھی مظاہرین کی بھارتی فورسز کے ساتھ جھڑپوں کے دوران 150 سے زائد کشمیری زخمی ہوئے۔ دریں اثناءمقبوضہ کشمیر کے 4 جنوبی اضلاع میں بھارتی فوج نے مظاہروں پر قابو پانے اور حریت کانفرنس کی طرف سے عیدالاضحی کے روز اقوام متحدہ دفتر چلو مارچ ناکام بنانے کیلئے کنٹرول سنبھال لیا۔ پلوامہ، شوپیاں، کولگام اور اننت ناگ کی گلیوں اور سڑکوں کے علاوہ دیہات میں بھی لوگوں کی نقل و حرکت کو قابو میں رکھنے کیلئے فوجیوں کی بھاری نفری لگائی گئی ہے۔ اقوام متحدہ دفتر چلومارچ کی کال نے بھارتی حکومت محبوبہ مفتی سرکار اور بھارتی فورسز کی نیندیں حرام کردی ہیں۔ مارچ کو روکنے کیلئے حکومت نے عید کے ایام میں وادی بھر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری طرف کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی بھی بھارتی فورسز کے ہاتھوں بے گناہ کشمیری نوجوانوں کی شہادت پر بول اٹھی۔ گزشتہ روز جموں میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ بھارتی فورسز کی کارروائیوں کے دوران نوجوانوں کی موت پر انہیں گہرا صدمہ پہنچا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شوپیاں میں نوجوان سیار احمد شیخ کی موت سے وہ پریشان ہیں۔ بھارتی فوج چھوٹے بچوں کیخلاف بھی کارروائیوں میں مصروف ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر کا وزیراعلیٰ بننا آسان ہے مگر وادی کے حالات اور معاملات سنبھالنا مشکل ہے۔ دریں اثناءبھارتی وزیر مملکت برائے خارجہ اور سابق آرمی چیف وی کے سنگھ نے اپنی حکومت اور فوج کی سفاکانہ پالیسی کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں پیلٹ گنوں کا استعمال موزوں ہے کیونکہ یہ کم مہلک ہتھیار ہے۔ نئی دہلی میں سیمینار کے دوران انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں پیلٹ گن کا استعمال وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کا دانشمندانہ فیصلہ تھا جس کا مقصد تشدد پر آمادہ مظاہرین پر قابو پانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر آپ پیلٹ گن کی فائرنگ رینج کے قریب آﺅ گے تو زخمی ہی ہوگے۔ ادھر مودی کا بینہ کے ایک اور بڑبولے وزیر جتندر سنگھ نے جموں میں تقریب سے خطاب کے دوران ”انکشاف“ کیا کہ حریت رہنماﺅں کو پاکستان کی طرف سے جان کا خطرہ لاحق تھا اسی لئے ہم نے انہیں حفاظتی تحویل میں لیا۔ پاکستان حریت رہنماﺅں کو مروا کر الزام بھارت پر لگا سکتا ہے۔ انہوں نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نہ صرف ہمارے (بھارت) بلکہ حریت قیادت کیلئے بھی خطرہ ہے۔ میر واعظ محمد فاروق کے ساتھ کیا ہوا تھا، عبدالغنی لون کے ساتھ کیا معاملہ ہوا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو خود اپنے آپ سے خطرے کا سامنا ہے، دیکھو پشاور میں کیا ہورہا ہے، بلوچستان میں کیا ہورہا ہے۔ انہوں نے مزید زہر افشانی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کو انجینئرڈ کررہا ہے جو قوتیں یہ سب کرتی رہیں انہیں اپنے ہی لوگوں سے اب خطرہ محسوس ہورہا ہے۔ ادھر سینئر حریت رہنما سید علی گیلانی نے 3 کشمیریوں کی شہادت پر گہرے صدمے اور مذمت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فورسز آئے روز بے گناہ نوجوانوں کو بلااشتعال شہید کررہی ہیں ، کشمیری قوم سراپا احتجاج ہے اسی لئے میں عید نہیں مناﺅں گ

جعلی شناختی کاردڈبنانے والوں کیخلاف کریک ڈاون شروع، 8 نادرا اہلکاروں کی گرفتاری، 10کی گرفتاری کیلئے چھاپے10 ستمبر 2016 (...
10/09/2016

جعلی شناختی کاردڈبنانے والوں کیخلاف کریک ڈاون شروع، 8 نادرا اہلکاروں کی گرفتاری، 10کی گرفتاری کیلئے چھاپے
10 ستمبر 2016 (20:34)

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جعلی شناختی کاردڈبنانے والوں کیخلاف کریک ڈاون شروع کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں 18نادرا اہلکاروں کیخلاف مقدمات درج کئے گئے ہیں ۔ 8 نادرا اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ 10کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ پہلی بار 1700افراد نے رضاکارانہ طور پر اپنے شناختی کارڈ واپس کئے۔یہ قومی سلامتی کا معاملہ ہے اس پر کوئی سفارش برداشت نہیں کی جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ جعلی شناختی کارڈ بنانے والوں کیخلاف عید کے بعد دوسرا مرحلہ شروع ہوگا جس میں نادرا کے مزید اہلکاروں کی گرفتاریاں ہونگی۔تیسرے مرحلے میں جعلی کارڈ بنوانے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ نادرا کو جعلسازوں سے پاک کر دیا جائے گا۔

سری نگر : شوپیاں میں بھارتی فورسزکی فائرنگ، 2کشمیری نوجوان شہید ،متعدد زخمی10 ستمبر 2016 (سری نگر : شوپیاں میں بھارتی فو...
10/09/2016

سری نگر : شوپیاں میں بھارتی فورسزکی فائرنگ، 2کشمیری نوجوان شہید ،متعدد زخمی
10 ستمبر 2016 (

سری نگر : شوپیاں میں بھارتی فورسزکی فائرنگ، 2کشمیری نوجوان شہید ،متعدد زخمی سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے ،بھارتی فورسز نے شوپیاں میں ریلی پر فائرنگ کر کے دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ، فائرنگ سے 50 افراد زخمی بھی ہوئے ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فورسز نے سری نگر میںجاری ریلی کے شرکاءپر پیلٹ گنوں سے فائرنگ کر دی ، چھرے لگنے سے دو کشمیری شہیدہو گئے جس کے بعد شہید کشمیریوں کی تعداد 95تک پہنچ گئی ہے۔
بھارتی فورسز کے فائرنگ کے بعد مقبوضہ کشمیر کے علاقے شو پیاں ، بڈگام اور ائت ناگ میں کشیدگی برقرار ہے اور جنوبی علاقوں سے اٹھایا گیا کرفیو دوبارہ لگا دیا گیا ہے۔
حریت رہنما سید علی گیلانی نےاپنے بیان میں کہا ہے کہ بھارت آزادی کی تحریک دبانے کیلئے کشمیریوں پر ظلم ڈھا رہا ہے۔کشمیری عوام نے ثابت کر دیا کہ آزادی کی تحریک سے دستبردار نہیں ہونگے۔ان کا کہنا تھا کہ بھارت کو کشمیر میں اپنی شکست نظر آرہی ہے۔

Address

Pakistan Punjab
Faisal Town
0000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Newspaper.Kashmir. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share