Select & Wear

  • Home
  • Select & Wear

Select & Wear Select and Wear is a Faisalabad based store. we are offering best rates. just try our service.

سنہری الفاظ
28/07/2024

سنہری الفاظ



16/05/2023
15/03/2023

ذندگی میں وفادار رشتہِ کون سا رہا ہے ؟
زرا سب اپنی اپنی رائے تو دیجیے
سچ سچ بتائیے گا

24/02/2023

ایک شادی شدہ لڑکی اپنی ماں کے پاس آئی اور کہا میں اپنے شوہر کو اب ایک منٹ برداشت نہیں کر سکتی. روز روز کے جھگڑوں سے میں تنگ آگئی ہوں. میرا دل کرتا ہے اسے مار دوں لیکن قانون سے ڈر لگتا ہے کہ میری بھی زندگی برباد ہو جائے گی.

ماں نے کہا یہ کوئی ایسا مسئلہ نہیں ہے. میں تمہیں ایک زہر دیتی ہوں یہ آہستہ آہستہ کام کرتا ہے. روزانہ اسے تھوڑا تھوڑا کھانے میں دینا. بس کھانا لذیذ بنانا کہ اسے شک نہ ہو...

لڑکی خوش ہوگئی. ماں نے کہا لیکن تمہارے گھر روزانہ جھگڑے ہوتے ہیں سارا خاندان جانتا ہے تمہاری نہیں بنتی. شک پھر بھی تم پر جائے گا تو جتنے عرصے میں یہ زہر کام کرے گا تم گھر کا ماحول بدل دو. پیار و محبت سے رہو گھر میں امن و شانتی بناو. بچارا کچھ عرصے کا مہمان ہے اس پر شک نہ کرو بے جا فرمائشیں نہ کرو خود کو بنا سنوار کر رکھو. میٹھی زبان استعمال کرو. تاکہ نہ شوہر کو نہ اس کے خاندان کو بعد میں شک ہو کہ اس کی موت کی ذمہ دار تم ہو...

لڑکی نے کہا ہاں کچھ عرصہ کیلئے میں یہ کر لوں گی. وہ زہر کی پڑیا لے گئی. مہینے بعد وہ آئی اور ماں سے کہا اس زہر کا کوئی توڑ ہے؟ ماں نے کہا کیوں؟ لڑکی نے کہا میں نے چند دن اسے پابندی سے زہر دیا لیکن وہ تو بہت بدل گیا میرا اتنا خیال رکھتا ہے مجھے اتنی محبت اس نے دی کے میں شرمندہ ہوگئی یہ میں کیا کرنے جا رہی ہوں. ماں میں اسے چند دن زہر دے چکی ہوں اب کیا ہوگا؟ ماں نے کہا کچھ نہیں ہوگا وہ ہاضمے کا چورن تھا. اس کی زندگی میں زہر تو تم تھی...

کسی رشتے میں یہ زہر میاں ہوگا کسی میں بیوی لیکن خاندان میں بڑے بزرگ بہرحال ہاضمے کے وہ چورن ہوتے ہیں جو رشتے کی اس ہانڈی کو ذائقہ اور جینے کا سلیقہ دیتے ہیں...!!!!

13/02/2023

💕

ایک 75 سال کی اماں نے اپنے بوڑھے شوھر کو آواز دی کہ
"اے جی سنئیے گا
یہ الماری کا شیشہ نھی کھل رھا"

بوڑھا باپ آگے بڑھا
اور کھولنے کی کوشش کی
لیکن زیادہ کامیاب نہ ھو سکا ،

جوان بیٹا آگے بڑھا
ذرا سا زور لگایا
آسانی سے کھل گیا

اور غصے سے بولا:

"لو جی ، یہ بھی کویی مشکل کام تھا"

باپ مسکرایا اور بولا

"بیٹا یاد ھے؟
جب تو بچہ تھا اور گھر کا دروازہ کھولنے کی کوشش کرتا تھا
تو میں جان بوجھ کر آھستہ آھستہ
تیرے دروازے کھولنے میں اس طرح مدد کرتا تھا
کہ تو سمجھے کہ دروازہ تو نے خود کھولا ھے
تاکہ تیرے اندر اعتماد آئے ،
تیرا دل نہ ٹوٹنے پاۓ
اور تیری ھمت بڑھے"

باپ کی بات سننا تھی کہ جوان بیٹا متوجہ ھو گیا اور اسکی آنکھ سے آنسو جاری ھونا شروع ھو گئے

اسی طرح ایک دفعہ بوڑھے باپ نے بیٹے سے پوچھا

"یہ جو تو نے نئی گاڑی خریدی ھے اس کا نام کیا ھے ؟

بیٹا بولا
"ھنڈا "

چند گھنٹوں بعد بوڑھے باپ گاڑی کا نام بھول گیا
تو اس نے دوبارہ سوال کیا.

بیٹا حیران ھو کر بولا
"ابو ھنڈا هے "

رات کو سونے سے پہلے باپ نے پھر سوال کیا کہ کیا نام بتایا تھا ؟

اب تو جوان بیٹا کنٹرول نہ کر سکا
اور غصے میں بولا

"آپ کو کتنی مرتبہ بتاؤں ھنڈا ھنڈا ھنڈا ! "

باپ خاموش ھو گیا الماری سے 30 سالہ پرانی نوٹ بک نکالی اور بیٹے سے کہا

"ذرا اس کا یہ والا صفحہ تو پڑھنا "

بیٹے نے بادل ناخواستہ صفحہ پڑھنا شروع کیا جس میں لکھا تھا

"آج میری خوشی کا بہت بڑا دن ھے
کیونکہ میرے بیٹے نے پہلی دفعہ لفظ چڑیا بولا
اور مجھ سے 25 مرتبہ کہا
بابا وہ کون ھے
اور میں نے خوشی اور مسرت کے ساتھ 25 مرتبہ جواب دیا
بیٹا بولو
چڑیا چڑیا چڑیا "

جوان بیٹا حیرنگی سے ایک ایک لفظ پڑھتا جاتا
اور آنکھوں سے آنسوؤں کی برسات جاری هوگئے

کروڑوں سلام ھوں اس ماں پر کہ
جو دسترخوان پر
جب بھی غذا کم پڑنے لگتی
سب سے پہلا بندہ جو کہتا کہ:
"مجھے تو آج بھوک ھی نھیں تھی"
وہ ھے ماں

حاملگی کے دوران
جب جب بچہ ماں کے پیٹ میں زور سے کہنی یا لات مارتا ،
تو خوشی سے سب کو بتاتی ،

لیکن اولاد کے پاس
آج رات کو سونے سے پہلے
اسکے پاؤں دبانے کیلئے وقت نہی

اے کاش کہ ایسا ممکن ھوتا کہ

"زندگی آخر سے شروع ھوتی
کہ مرتے وقت ماں کی آغوش ملتی
اور جان نکلتے ھوے
اسکی میٹھی میٹھی لوری"

ماں باپ جو بچوں کو خلوص عشق کے ساتھ انگلی پکڑ کر چلنا سکھاتے ھیں

لیکن کتنی عجیب بات ھے کہ
بچے انکی ویل چئر پکڑتے ھوئے شرماتے ہیں.

واقعی کسی نے کیا خوب کہا ھے کہ

"ایک ماں باپ دس بچوں کو سنبھال سکتے هیں،
لیکن دس بچے ایک ماں باپ کو نھیں سنبھال سکتے."

22/01/2023

‏اگر آپ ایک اچھی اور خوشحال زندگی گزار رہے ہیں تو اسکی کوئی ایک وجہ بیان کریں ۔۔۔۔ 😊

18/01/2023

رزق عورت کے نصیب میں ہوتا ہے۔جبکہ اولاد مرد کے مقدر میں اس لئے رزق کے لئے مرد نہ بدلو اور اولاد کے لئے عورت کو نہ چھوڑو♥️🥀

10/12/2022

باپ سے بھی ملتی ہے تو شوہر سے اجازت لے کر
بیٹی جب رخصت ہو جائے تو حقدار بدل جاتا ہے
یا اللہ سب بیٹیوں کو خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین

Address


Telephone

+923008707271

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Select & Wear posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Clothing Store?

Share