Your choice

Your choice We Make All Plastic Item on customer demand and as per sample...

اگر کوئی شخص پیدائش سے 100 فیصد نابینا بھی ہو، تب بھی وہ دیکھ سکے گا۔۔معروف امریکی کاروباری شخصیت ایلون مسک نے بڑا دعویٰ...
25/08/2026

اگر کوئی شخص پیدائش سے 100 فیصد نابینا بھی ہو، تب بھی وہ دیکھ سکے گا۔۔معروف امریکی کاروباری شخصیت ایلون مسک نے بڑا دعویٰ کردیا، مکمل تفصیل کومنٹ میں

25/06/2026
معروف اور متنازع یوٹیوبر رجب بٹ نے اپنے حالیہ ویلاگ میں عزاداری اور زنجیر زنی کے روایتی و حساس مناظر کی تفصیلی کوریج شیئ...
25/06/2026

معروف اور متنازع یوٹیوبر رجب بٹ نے اپنے حالیہ ویلاگ میں عزاداری اور زنجیر زنی کے روایتی و حساس مناظر کی تفصیلی کوریج شیئر کی ہے، جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید ردعمل اور تنقید کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ صارفین کی ایک بڑی تعداد نے موقف اختیار کیا ہے کہ ایسے انتہائی حساس، مذہبی اور ذاتی عقائد پر مبنی مناظر کو ویوز اور کانٹنٹ کے لیے یوٹیوب پر اس طرح لائیو یا تفصیلاً دکھانا مناسب نہیں ہے۔ آخر رجب بٹ کے اس ویلاگ میں ایسا کیا تھا جس پر عوام کا غصہ بھڑک اٹھا اور اس نئی بحث پر سوشل میڈیا صارفین کا کیا کہنا ہے؟جانیے پہلے کمنٹ میں

حکومت نے ملک بھر میں دی جانے والی فیول سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت فیول سب...
22/06/2026

حکومت نے ملک بھر میں دی جانے والی فیول سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت فیول سبسڈی سے متعلق قومی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔

اعلامیے کے مطابق اجلاس میں موٹر سائیکل سواروں اور چھوٹے کسانوں کو دی جانے والی فیول سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق حکومت نے عوامی ٹرانسپورٹ اور مال بردار ٹرانسپورٹ کی دی جانے والی فیول سبسڈی بھی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ختم کی گئی فیول سبسڈی چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں دی جارہی تھی۔

اعلامیے مطابق عالمی سطح پر ایندھن کی قیمتوں میں نمایاں کمی آئی ہے، جس کا فائدہ پہلے ہی صارفین کو منتقل کیا جا چکا ہے۔

اعلامیے کے مطابق قومی اسٹیئرنگ کمیٹی نے وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سےفیول سبسڈی ختم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

اجلاس میں بتایا گیا کہ فیول سبسڈی کے تحت موٹر سائیکل، رکشہ اور 800 سی سی گاڑیوں کو 50 سے 100 روپے فی لیٹر سبسڈی ملتی تھی۔

بتایا گیا کہ پبلک اور اور گڈز ٹرانسپورٹ والوں کو 70 ہزار سے 1 لاکھ روپے ماہانہ سبسڈی ملتی تھی تاکہ کرائے کم رکھے جا سکیں جبکہ چھوٹے کاشتکاروں کو ڈیزل پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی ملتی تھی

موبائل صارفین کیلئے خوشخبری! سمارٹ فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختمنان پی ٹی اے فونز کی رجسٹریشن کیلئے اقساط کا نظام لانے کی ...
22/06/2026

موبائل صارفین کیلئے خوشخبری! سمارٹ فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم
نان پی ٹی اے فونز کی رجسٹریشن کیلئے اقساط کا نظام لانے کی تیاری ۔۔۔۔

وفاقی حکومت کا 25 اور26 جون کو سرکاری چھٹی کا اعلانوزیراعظم نے یوم عاشورہ کے سلسلے میں 9،10 محرم(جمعرات، جمعہ) کی سرکاری...
22/06/2026

وفاقی حکومت کا 25 اور26 جون کو سرکاری چھٹی کا اعلان
وزیراعظم نے یوم عاشورہ کے سلسلے میں 9،10 محرم(جمعرات، جمعہ) کی سرکاری تعطیل کی منظوری دیدی، نوٹیفکیشن
مزید تفصیلات کیلئے کمنٹ میں دیے گئے لنک پر کلک کریں۔۔۔

21/06/2026

دو سولر پلیٹوں پر لال پمپ اور ایک کولر پنکھا چل سکتا ہے یا نہیں
رہنمائی فرمائیں

Address

Street No 3
Faisalabad
38000

Telephone

+923087638639

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Your choice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Your choice:

Shortcuts

Share

Category