Namal Lace

Namal Lace Namal Lace Center
Wholesale Dealer & Manufacturer
Quality Laces are available

29/03/2026

افغان وزیر خارجہ کا پاکستان سے مسائل بات چیت سے حل کرنے پر زور

مولوی امیر خان متقی، وزیر خارجہ افغانستان، نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تمام مسائل کو بات چیت اور افہام و تفہیم کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے۔

افغان وزارت خارجہ کے مطابق مولوی امیر خان متقی نے عبداللہ بن زاید النہیان، نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ متحدہ عرب امارات، سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور افغانستان-پاکستان تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

گفتگو میں افغانستان اور امریکا کے درمیان امور، خطے کی سیکیورٹی اور حالیہ پیش رفت بھی زیر بحث آئی۔ افغان وزیر خارجہ نے امریکی قیدی کی رہائی میں اماراتی کردار کو سراہتے ہوئے بقیہ مسائل کو سفارتی ذرائع سے حل کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

مولوی امیر خان متقی نے ایران کے خلاف جنگ کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے خطے کے امن کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں، جبکہ امارات کے صبر و تدبر کو قابل ستائش قرار دیا۔

انہوں نے واضح کیا کہ افغانستان اپنی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال ہونے کی اجازت نہیں دے گا اور اس حوالے سے عملی اقدامات بھی کیے جا چکے ہیں۔

19/03/2026
14/03/2026
نمل لیس سنٹر ٹینڈیم کوالٹی شٹل
11/03/2026

نمل لیس سنٹر ٹینڈیم کوالٹی شٹل

11/03/2026
نمل لیس سنٹر ھول سیل مال Available مکمل لاٹ ہاف لاٹ ھول سیل ھی رابطہ کریں شکریہ نیٹ کیش نمل ایمریٹری فیصل آباد
22/02/2026

نمل لیس سنٹر ھول سیل مال Available
مکمل لاٹ ہاف لاٹ ھول سیل ھی رابطہ کریں شکریہ
نیٹ کیش
نمل ایمریٹری فیصل آباد

میڈییم مآل 950پٹی 36کلر نمل لیس سنٹر فیصل آباد 0302396327303431776803
05/02/2026

میڈییم مآل 950پٹی 36کلر
نمل لیس سنٹر فیصل آباد
03023963273
03431776803

NAMAL Embroidery FSD لیسر کوالٹی نمل لیس سنٹر فیصل 03023963273
27/01/2026

NAMAL Embroidery FSD
لیسر کوالٹی نمل لیس سنٹر فیصل 03023963273

Address

D Block Small Industrial Estate Sargodha Road Faisalabad
Faisalabad
38000

Telephone

+923023963273

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Namal Lace posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share