23/10/2023
اسلام و علیکم
کمالیہ شہر کی سردیوں میں پہننے والی سب سے بہترین اسپیشل اللہ وسایا کرنڈی کھدر۔
ایک سوٹ کی قیمت صرف 1350 روپے
اب پورے پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں پہلے پارسل کھول کر چیک کریں اور پھر پیمنٹ کریں
ھمارے تمام کسٹمرز اس بات کی بھرپور گواہی دیں گے کہ ھم نے ان تک ہمیشہ نہایت معیاری چیز پہنچائی ہے وہ بھی سب سے مناسب ترین قیمت میں۔
ایک بار پھر سے ھم لے کر آئے ہیں پاکستان کی تاریخ کے مہنگے ترین دور میں انتہائی سستی ترین آفر !!!
بالکل کارخانہ ریٹ پر خریدیں ایک سوٹ بھی ھول سیل ریٹ میں
اس کمر توڑ مہنگائی کا توڑ
قیمت بھی پرانی اور کوالٹی بھی وہی۔
اب 10 قسم کے مختلف اور دیدہ زیب رنگوں کی وسیع ترین کولیکشن کے ساتھ۔
اسپیشل وارئٹی سو فیصد پیور سوتی کپڑا۔
کپڑا بھی بالکل گارنٹی والا ھے انشاء اللہ آپ کو مایوسی نہیں ھوگی پہلے صرف ایک سوٹ منگوا کر چیک کریں
خریدا ھوا مال اسلامی تجارتی اصولوں کے بالکل مطابق واپس یاں تبدیل بھی کیا جا سکتا ہے۔
سوٹ کی لمبائی
7 میٹرز اور بر 34 انچ ھوگا نیز اگر کسی بھائی کو زیادہ کپڑا درکار ھوا تو مل جائے گا جتنی مرضی کٹنگ لے سکتے ہیں۔
نوٹ۔
ڈیلیوری ٹائم دو سے تین ورکنگ ڈیز ھوگا۔
(نیز ڈیلیوری چارجرز الگ سے اور ایڈوانس میں ادا کرنے ہونگے)
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
ابھی اپنا آرڈر بک کروانے کے لیئے ھمارے اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کیجیئے یاں پھر پوسٹ پر بنے واٹس ایپ والے بٹن پر کلک کریں اور پہنچ جائے ڈائریکٹ ھمارے واٹس ایپ پر
03201039402