Fine collection

Fine collection we're selling replica No 1 with 100% quality come and join us �

27/07/2025
*Most demanding**Add a touch of elegance and sophistication to your bedroom**with this stunning**♥️ 3PC Emboss Velvet Ap...
24/01/2024

*Most demanding*

*Add a touch of elegance and sophistication to your bedroom*
*with this stunning*

*♥️ 3PC Emboss Velvet Aplic Bridal Bedset ♥️*

*Fabric:*

Emboss Velvet (Malai)

*It contains:*

📌1.Bedsheet *(72 x 78)”* with 15inch frill on its side

📌2.Pillow Covers with Aplic work *(19 x 29)”*
*(Hidden Style Zip)*

*✅(Same Fabric on Both Side)*

*Price 6500*
*exclude delivery*

*Delivery eski 400*

*Payment only advance*

❤️ *ALHAMDULILLAH*🌺 *New Volume*💯% original 💯 *Percent Original*📎 *Brand: Meezab By SB*📎 *3Pcs*📎 *Fabric: Air jet Khadda...
16/01/2024

❤️ *ALHAMDULILLAH*

🌺 *New Volume*

💯% original

💯 *Percent Original*

📎 *Brand: Meezab By SB*
📎 *3Pcs*
📎 *Fabric: Air jet Khaddar*
📎 *Quality: khaddar*
📎 *Shirt: Digital Printed*
📎 *Trouser: Printed*
📎 *Dupatta: Digital Printed*
📎 *Limited Stock Available*
📎 *10 Beautiful Designs*

💰 Price 3000*
*exclude delivery*

*Payment only advance*

Wool Cap With Neck Warmer & Mask 3 pcs set .*3 PCS LADIES WOOL CAP SET*1 *CAP* 2 *NICK* 3 *MASK* Material: Soft & Skin-F...
16/01/2024

Wool Cap With Neck Warmer & Mask 3 pcs set .

*3 PCS LADIES WOOL CAP SET*
1 *CAP*
2 *NICK*
3 *MASK*

Material: Soft & Skin-Friendly Wool Fabric
Unisex Caps(For *LADIES*)
*6* BEAUTIFUL COLORS AVAILABLE

Insulation Of Head, Ears, Face and Also Keeps Your Neck Warm

Double-Layer Design, Soft Wool Lining For Better Warmth & Sophisticated Sewing Thread For Durability.
Its Also Warm and Soft Which Allows You To Comfortably Wear It All Day Long.

** price 700*
*exclude delivery*

200 delivery mah jitny marzi caps Oder kren

Only advance payment

16/01/2024
☆Brand Name : Mushq☆☆Design Code : Valentina MSL04-22☆☆Fabric Details : Lawn & Silk☆By Alnisa Embroidery Collection•Chik...
15/01/2024

☆Brand Name : Mushq☆

☆Design Code : Valentina MSL04-22☆

☆Fabric Details : Lawn & Silk☆

By Alnisa Embroidery Collection

•Chikankari Embroidered Front
•Chikankari Embroidered Back
•Chikankari Embriodered Sleeves
•Daman Embroidered Patch
•Neckline Patch
•Sleeves Lace
•Silk Digital Printed Dupatta
•Dyed Trouser
•Trouser Embroidered Lace
price 4100*
*exclude delivery*

*Alhamdulillah*Summer Eid Collection 2024’Brand ‘Mix(Premium Lawn)            Quality (90/70)Lawn 3pc Front Full Embroid...
15/01/2024

*Alhamdulillah*

Summer Eid Collection 2024’
Brand ‘Mix
(Premium Lawn)
Quality (90/70)
Lawn 3pc
Front Full Embroidered
Daman Heavy Embroidered
Plain Back
Embroidered Sleeves
Plain Lawn Trouser
Heavy Embroidered Chiffon Dupatta

Price 3000/*
*Exclude Delivery*

*Alhamdulillah*Summer Eid Collection 2024’Brand ‘Bareeze’(Premium Lawn)            Quality (90/70)Lawn 3pc Front Full Em...
15/01/2024

*Alhamdulillah*

Summer Eid Collection 2024’
Brand ‘Bareeze’
(Premium Lawn)
Quality (90/70)
Lawn 3pc
Front Full Embroidered
Daman Heavy Embroidered
Plain Back
Embroidered Sleeves
Plain Lawn Trouser
Heavy Embroidered Chiffon Dupatta

*Price 3000/*
*Exclude Delivery*

*Maria B  Saree Exclusive 2022 **Article Color: peachArticle Details:-Fully Heavy Embroidered Net Front or Back With Cut...
14/01/2024

*Maria B Saree Exclusive 2022 *

*Article Color: peach

Article Details:-

Fully Heavy Embroidered Net Front or Back With Cut Work Border
Fully Heavy Embroidered Net Front Body With Adda Work
Fully Heavy Embroidered Net Back Body
Fully Heavy Adda Work Neck On Fabric
Heavy Embroidered Net Selvees With Heavy Adda Work With Cut Work selvees Cuff and Hanging Tuselss
Fully Heavy Jhall Embroidered Pallu With Cut Work Borders And Hanging Tuselss

Petti Coat On Silk Fabric

7 yard saree fabric

Master Blaster Saree

price 7000*
*exclude delivery*

☆Brand Name : MARIA.B☆☆Design Code : MBL-09-23☆☆Fabric Details : Cotton & Organza☆By Alnisa Embroidery Collection•Heavy ...
14/01/2024

☆Brand Name : MARIA.B☆

☆Design Code : MBL-09-23☆

☆Fabric Details : Cotton & Organza☆

By Alnisa Embroidery Collection

•Heavy Embroidered Cotton Chikankari Front
•Neck Embroidery
•Plain Embroidered Cotton Back
•Cutwork Cotton Embriodered Sleeves
•Sleeves Embroidered Patch
•Front Embroidered Daman Patch
•Front & Back Embroidered Daman Patch
•Heavy Chikankari Embroidered Organza Dupatta With Heavy 4 Sided Embroidery
•Dyed Cotton Trouser
•Trouser Embroidered Lace

price 5000*
*exclude delivery*

13/12/2023

ڈیپریشن کمزور ایمان کی نشانی ہے
کیا یہ جملہ 100% درست ہے؟
ہر تالے کی چابی الگ ہوتی ہے۔۔۔

دو دن سے ڈیپریشن، اینگزائیٹی اور سوسائڈ کے اوپر بہت سی پوسٹس نظر سے گزریں۔۔۔۔

اور ہر پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں "سب کچھ جاننے" کا سا انداز لیے ہوئے کچھ لوگوں کے کمنٹس۔۔۔!!

*کسی بھی طرح کے mental health issues میں مبتلا لوگوں کو کوئی کمزور، بزدل، حالات سے نظر چرانے والے، خوابوں کی دنیا میں رہنے والے تو کوئی 'نا شکرے' سے تعبیر کر رہا تھا۔۔۔*

اور نہ جانے کیا کیا۔۔۔!!!

ِیہاں تک تو ٹھیک تھا۔۔۔!!!

لیکن۔۔۔!!!
*"ڈیپریشن دراصل اور کچھ نہیں بس 'ایمان کی کمزوری' کی نشانی ہے "*

یہ وہ جملہ تھا جس نے دل و دماغ میں غدر مچا دیا۔۔۔!!!

سارا وقت دماغ میں "ایمان کی کمزوری" ہی کنڈلی مارے بیٹھا رہا۔۔۔!!!

کچھ لفظ کیسے وجود ہلا دینے والے ہوتے ہیں ناں۔۔۔۔!!!

دل کیا اس کمنٹ کا جواب دوں۔۔۔!!!

کہ۔۔۔!!!

لوگو۔۔۔!!!
ہتھ ہولا رکھا کرو۔۔۔!!!
اتنے بڑے بڑے جملے۔۔۔!!!
اتنے سفاک۔۔۔!!!

جس چیز سے کبھی گزرے نہ ہوں اسکے بارے میں اتنے بڑے بڑے جملے نہیں بولا کرتے۔۔۔!!!

جانے ان 'کمزور ایمان' والوں میں سے کتنے ہوں گےجنہوں نے ڈیپریشن کی انتہاوں میں کہ جب لفظ بھی گم ہو جاتے ہوں گے۔۔۔ کہ جب چند لفظ بولنے پر بھی تھکن سے ہانپتے ہوں گے۔۔۔ انکی خالی آنکھوں نے حسرت سے آسمان کو کتنے لمحے تکا ہو گا۔۔۔

اللّٰه آپ تو سب جانتے ہیں ناں۔۔۔

ان خالی آنکھوں کے سوال اللّٰه نے دیکھے ہوں گے۔۔!!

کتنے ہی ہوں گے۔۔۔!!

جہنوں نے کئ کئ گھنٹے سجدے کی حالت میں گزارے ہوں گے۔۔۔ اللّٰه سے مدد مانگتے ہوئے۔۔۔۔ اللّٰه مجھے بھی ان اندھیروں سے نکال۔۔ جسطرح تو نے اپنے نبی یونسؑ کو مچھلی کے پیٹ سے نکالا۔۔۔ مجھے بچا لے۔۔۔ سکینت دے دے۔۔۔ کی گردان کرتے ہوئے۔۔۔

اور آپ کو کیا پتہ۔۔۔ انہیں میں سے کسی 'کمزور ایمان' والے نے استغفار۔۔۔ آیت کریمہ کی تسبیحات سانسوں کے آنے جانے کی طرح کی ہوں گی۔۔۔!!!

ہر panic attack پر جائے نماز کی طرف لپکتا ہو گا۔۔۔
اللّٰهﷻ کے سامنے کھڑا ہونے کے لیے۔۔۔۔!!!

کئ کئ گھنٹے قرآن کی تلاوت کی ہو گی۔۔!!!!
دل کی ویرانی ختم کرنے کے لیے۔۔۔۔۔۔۔!!!

کئ کئ دن مسلسل آنسووں سے اللَّهِ سے فریاد کی ہو گی کہ بس آپ میرے سے نظر مت ہٹائیے گا۔۔۔ بس میرے ساتھ رہئیے گا۔۔۔ اپنے ہونے کا احساس بس رکھئیے گا۔۔۔

اللّٰهﷻ کو اسکا امتحان شائد اسطرح ہی مقصود ہو گا۔۔۔!!

اس امتحان کی وجہ سے ہی سہی۔۔۔ اللّٰهﷻ کو اسکا یوں بھاگ بھاگ کے اپنی طرف آنا ناجانے کتنا پسند ہو گا۔۔۔
چاہے رونے کے لئیے ہی سہی۔۔۔!!

وہ اگر غلطی سے کبھی کسی کو کچھ بتا بھی بیٹھے۔
اس آس میں کہ شائد کوئی 'سننے' والا مل جائے

تو اسکو آپکا طنزیہ اور افسوس بھرے انداز میں کیا جانے والا سوال کہ

"ابھی تک اس غم سے نہیں نکلے۔۔۔۔؟؟؟
اس بیماری سے نہیں نکل سکے۔۔۔؟؟؟"

کتنے ہی خولوں میں سمیٹ جاتا ہو گا

اور اگلی دفعہ آپ سے تو کیا، کسی سے بھی کچھ کہنے کی ہمت نہیں پائے گا کہ آپ تو فٹ فتوٰی جڑ دیں گے:

" اصل میں تم خود ہی اس بیماری سے نہیں نکلنا چاہتے"

اور بہت سوں کو تو پھر مر جانا آسان لگتا ہو گا۔۔۔ ایک تو درد کی انتہائیں۔۔ اور اوپر سے کوئی ہاتھ بڑھا کر مدد کرنے والا بھی جب دور دور تک کوئ نہ دکھے۔۔۔۔۔!!!

کیا کبھی آپ نے کسی کینسر کے مریض سے کہا کہ تم اس لئیے اس بیماری سے نہیں نکل پا ریے کہ اصل میں تم خود ہی ٹھیک ہونا نہیں چاہتے۔۔۔؟

تمہارا تو دراصل ایمان ہی کمزور ہے۔۔

جن کا ایمان اللّٰه پہ مضبوط ہو وہ کینسر میں مبتلا نہیں ہوتے۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔۔

یقین کیجئیے۔۔۔

جس طرح ہر تالے کی چابی الگ ہوتی ہے۔۔
اسطرح ہر دل الگ ہوتا ہے۔۔۔

اور ہر دل کو آزمانے کے۔۔۔
امتحان لینے کے اللّٰهﷻ کے طریقے الگ۔۔۔
ہر ایک کا پرچہ الگ۔۔۔۔

ایمان کی کمزوری، ناشکرا پن،
اور اللّٰه سے دوری کا ٹیگ لگانے سے پہلے
بس یہ دیکھ لیا کریں کہ
اردگرد ماحول کتنا اور کس حد تک غیر فطری ہے۔۔
جب کبھی آپ کے نظامِ تعلیم نے غم کو برتنے کا۔۔۔
ٹراما سے گزرنے کا طریقہ ہی نہ سکھایا ہو۔۔۔۔!!!

جہاں اداسی، ڈیپریشن، غم اور anxiety جیسے ایموشنز پر جی بھر کر شرمندہ کیا جاتا ہو۔۔!!

جہاں کیپٹلزم نے انسانوں کو میراتھن کا حصہ بنا دیا ہو۔۔۔
وہاں تھکن کا روح تک آجانا۔۔۔!!

انسانوں کا mental health issues کا شکار ہو جانا کوئی ایسی انہونی بات تو نہیں۔۔۔!!

اور پھر جب انسان خود ہی اس دلدل سے نکلنے کا طریقہ ڈھونڈ رہا ہو تو۔۔۔ کچھ وقت تو لگتا ہے ناں۔۔۔
غم کی سائیکولوجی سمجھنے میں۔۔۔
اپنے تالے کی چابی ڈھونڈنے میں۔۔۔۔۔۔!!!!

کہ ایک ہی طریقہ۔۔۔
ایک ہی چابی ہر کسی کے لئیے نہیں ہوتی۔۔!!!!

اور کون جانے چابی مل جانے پہ یہی ٹوٹا ہوا تارا ماہ کامل بن جائے۔۔۔!!!!

جو تکلیف آپکو کبھی نہیں آئی اسکا یہ مطلب نہیں کہ وہ اس دنیا میں exist ہی نہیں کرتی۔۔۔!!!

غم کی شدتوں میں دل فارغ۔۔۔
بالکل خالی بھی ہو جاتا ہے
یہ تو قرآن بھی ہمیں بتاتا ہے۔۔!!!!

و اصبح فواد ام موسٰی فٰرغا۔۔۔ (سورةالقصص۔۔آیت10)

و اشکو بثی و حزنی الی اللّٰه۔۔۔
وہ یعقوبؑ کا اپنے حزن کی کہانیاں اللّٰه کو سنانا۔۔۔

رب ابن لی عندک بیتاً فی الجنة۔۔۔ تکلیف کی شدتوں میں حضرت آسیہؓ کا اللّٰه کے پاس۔۔۔ بہت پاس۔۔۔
جنت میں امن والے گھر کا سوال کرنا۔۔۔۔!!

رب انی مسنی الضر و انت ارحم الراحمین۔۔
حضرت ایوبؑ کا اللّٰه سے اپنی تکلیف کا حال کہنا۔۔۔

وہ ام سلمہؓ کا مکہ حجرت کے وقت بیٹے کا چھین لیا جانا۔۔۔ اور ایک لمبے عرصے تک انکا روزانہ مدینہ میں مکہ سے آنے والے راستے کو بیٹھ کر تکتے رہنا اور رونا۔۔۔
یہاں تک کہ بیٹا واپس مل گیا۔۔۔!!!

ان ہستیوں کو اللّٰه نے کبھی انکے ایموشنز کی وجہ سے شرمندہ نہیں کیا۔۔۔۔

ربنا ما خلقت ھذا باطلا۔۔۔

ہمارے رب نے تو کچھ بھی بے وجہ نہیں بنایا۔۔۔!!!

موجودہ حالات میں اتنے لوگوں کا depression اور anxiety ,کا شکار ہوتے جانا۔۔۔!!!

بتاتا تو ہے کہ عبادت کی ضرورت ہے۔۔!!!!

جس سے انسان اور خالق کے مابین تعلق بنتا ہے۔۔۔!!!

اور کیا پتہ انہیں sufferers میں سے کوئی "چن" لیا جائے
کوئی قطب بن جائے تو کوئی ولی اللّٰه۔۔۔۔!!!!

تو بس۔۔۔ گرے ہووں کو ہاتھ بڑھا کر تھامنے کا۔۔۔
اپنی طاقت کے مطابق۔۔۔ ہنر سیکھنا شروع کر دیں۔۔۔

زخموں پہ مرہم لگانے کا ہنر۔۔۔ مرہم پٹی کرنے کا ہنر۔۔۔۔

کسی ایک کو بچا لیں مضبوط ایمان والو۔۔۔۔
شائد یہی حجت بن جائے۔۔۔۔۔!!!

ڈاکٹر Jawaria Saeed
نے اپنے سیمینار میں حدیث ' جس نے ایک انسان کی جان بچائی اس نے گویا پوری انسانیت کو بچایا' کا بہت ہی منفرد اور الگ اینگل سے مطلب سمجھایا۔۔۔!!!

کہ اپنے درد کو ختم کرنے کے لئیے خودکشی کے لئیے تیار شخص کو بچا لینا۔۔۔ کسی کو سن لینا بغیر کوئی مشورہ یا فتوی دئیے۔۔۔ کسی کو اسکے ڈیپریشن کی انتہاوں پہ میسر آجانا۔۔۔ بار بار میسر آ جانا۔۔۔!!!

تو میرے مسلمان بھائیوں اور بہنوں!

Depression and anxiety is real... Very real... The pain is real... So stop shaming others for their emotions...

اللّٰهﷻ ہمیں مرہم پٹی کا ہنر سکھا دیں
آسانیاں پیدا کرنے اوالا بنا دے آمین❣️🥀
Copied.

08/04/2023

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fine collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share