Socks Mella

Socks Mella Sale hole sale socks FREE delivery All over pakistan in just 48hrs

میں، اہلِ علاقہ کی طرف سے حکامِ بالا، محکمہ ایکسائز اور متعلقہ انتظامیہ سے گزارش کرتا ہوں کہ جڑانوالہ روڈ پر واقع مقام م...
05/05/2026

میں، اہلِ علاقہ کی طرف سے حکامِ بالا، محکمہ ایکسائز اور متعلقہ انتظامیہ سے گزارش کرتا ہوں کہ جڑانوالہ روڈ پر واقع مقام مکہ موبائل شاپ میں ایکسائز بایومیٹرک سروس کی مقررہ فیس 120 روپے ہونے کے باوجود عوام سے 400 روپے وصول کیے جا رہے ہیں۔

یہ عمل کھلی زیادتی اور عوام کے ساتھ ناانصافی ہے۔ عوام کو سہولت فراہم کرنے کے بجائے اس سروس کو ان کے لیے مشکل اور عذاب بنایا جا رہا ہے۔

میری محکمہ ایکسائز، ضلعی انتظامیہ اور حکام بالا سے اپیل ہے کہ فوری طور پر اس معاملے کا نوٹس لیا جائے، اوورچارجنگ بند کروائی جائے اور سرکاری مقررہ فیس کے مطابق عوام کو سہولت فراہم کی جائے تاکہ شہریوں کا استحصال نہ ہو۔

16/04/2023
02/04/2023

Address

337-D Main Satyana Road
Faisalabad
38000

Telephone

+923207419221

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Socks Mella posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Socks Mella:

Share