BinMaqsood Textile FSD

BinMaqsood Textile FSD BinMaqsood Textile FSD
We Are Manufacturers & Super Wholesaler
clothes & bedsheets & Towels ETC EaveryThing

✨ الحمدللہ ثم الحمدللہ ✨FREE HOME DELIVERY JUST 1700سردیوں کی آمد کے ساتھ پیشِ خدمت ہے مردانہ نفاست اور شاہانہ انداز کا ...
27/08/2026

✨ الحمدللہ ثم الحمدللہ ✨
FREE HOME DELIVERY JUST 1700
سردیوں کی آمد کے ساتھ پیشِ خدمت ہے مردانہ نفاست اور شاہانہ انداز کا بے مثال تحفہ۔۔۔ 🧣👑

💎 J. JUNAID JAMSHED 💎
PREMIUM MEN’S WINTER SHAWL COLLECTION

🔥 ایسی شال جو صرف سردی سے بچانے کے لیے نہیں، بلکہ آپ کی شخصیت کو ایک الگ وقار دینے کے لیے تیار کی گئی ہے۔

🎨 10 دلکش اور نفیس رنگوں میں دستیاب
🧶 خالص سوٹی وولن پریمیم کپڑا
📦 خوبصورت اور لگژری J. Premium Box Packing
📏 سائز: پورے 3 گز
💯 اعلیٰ معیار کی گارنٹی

✨ نرم، گرم، نفیس اور انتہائی پریمیم لک
👔 اپنے لیے بھی بہترین، تحفے کے لیے بھی شاہانہ انتخاب

⚡ سردیوں کا پریمیم اسٹائل اب آپ کی پہنچ میں!
📩 اپنا پسندیدہ رنگ منتخب کریں اور فوراً آرڈر کرنے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

🔥 محدود اسٹاک، بہترین رنگ پہلے بک ہو سکتے ہیں!

25/08/2026

✨ الحمدللہ! ہمارا ونٹر سٹاک ریڈی اور لانچ ہو چکا ہے ✨

گھر بیٹھے کام کرنے والی خواتین، دکاندار حضرات اور آن لائن ریسیلرز کے لیے سنہری موقع! 🔥

ان شاء اللہ آپ کو ملے گی
❄️ ونٹر کی بڑی ورائٹی
📦 بلک کوانٹیٹی
👗 خوبصورت بلک ڈیزائن
💰 انتہائی مناسب اور سستے ریٹس

📲 ابھی ہم سے رابطہ کریں اور اپنے ونٹر بزنس کو نئی رفتار دیں!

🤲 جزاکم اللہ خیراً، اپنی پیاری دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔

25/08/2026

سلام علیکم۔
ہم برانڈز کی ماسٹر کاپی تیار کرتے ہیں اور وہ بھی فیکٹری ریٹ پر دوکان دار اور ہول سیلر ہم سے سُپر ہول سیل ریٹ پر مال لے سکتے ہیں۔
ہمارے پاس لیڈیز سوٹ 👗، جینٹس سوٹ 👔 اور بچوں کے سوٹ مل
جاے گے۔
اس کے علاوہ بیڈ شیٹ 🛏، کمفرٹر سیٹ اور شادی کے لیے بھی بیڈ شیٹ مل جائے گی۔
گھر میں موجود خواتین بھی ہمارے ساتھ کام کرسکتی ہیں۔
مزید معلومات اور لیڈیز سوٹ کے ڈیزائن کے لئے Whatsapp پر رابطہ کری03196230872
BIN.MAQSOOD TEXTILE FAISALABAD
Whatsapp update link
https://chat.whatsapp.com/JewqkkqTj35HPLIrydqZSO
📣 NEED RESELLERS Whatsapp at 03196230872📣

15/07/2026

🌟 گرمیوں کے لیے بہترین انتخاب، اب پہلے سے بھی بہتر قیمت پر! 🌟
👔 J. Junaid Jamshed Men's Summer Collection 2026
اپنی شخصیت کو دیں ایک شاندار اور نفیس انداز، بہترین کوالٹی کے ساتھ۔
✨ خصوصیات: ✅ 100% پریمیم سپر لگژری واش اینڈ ویئر فیبرک ✅ 4 میٹر مکمل سوٹ ✅ اصل جیسا کالر ٹیگ ✅ اصل جیسا انلے کارڈ ✅ اصل جیسا برانڈڈ بیگ ✅ کالر اور کف کے لیے 8 فینسی میٹل بٹن شامل ✅ 30 خوبصورت رنگ دستیاب ✅ گرمیوں کے لیے نرم، آرام دہ اور بہترین فیبرک ✅ واش کے بعد بھی رنگ اور کوالٹی برقرار

🏭 فیکٹری آؤٹ لیٹ ہول سیل پرائس 💰 صرف Rs. 1,500/- فکس (ڈیلیوری چارجز علیحدہ)
📦 پاکستان بھر میں کورئیر کی سہولت دستیاب۔ 💳 آرڈر صرف ایڈوانس ادائیگی پر کنفرم کیا جائے گا۔
⚡ محدود اسٹاک دستیاب ہے، اپنا پسندیدہ رنگ آج ہی بک کروائیں اور بہترین کوالٹی مناسب قیمت پر حاصل کریں۔

Whatapp
03196230872

🔥 سمر اسٹاک کلیئرنس سیل 🔥📢 پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی!✨ معروف برانڈز کی شاندار Embroidery 3 Piece Collection اب خصوصی ہول س...
30/06/2026

🔥 سمر اسٹاک کلیئرنس سیل 🔥

📢 پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی!

✨ معروف برانڈز کی شاندار Embroidery 3 Piece Collection اب خصوصی ہول سیل ریٹ پر۔

🌸 ANEELAS | BAROQUE | IZNIK | MARIA B | KHADIJA | CRIMSON

✔️ Ready to Wear Embroidered Dupatta
✔️ 3 سے 4 Embroidery Patches
✔️ Fresh & Latest Stock

💯 مال واپس اور تبدیل دونوں ہو سکتا ہے۔

💸 Wholesale Price: 3099/- FIX

📦 محدود اسٹاک، آج ہی اپنا آرڈر بک کروائیں!

Address

Ali Hajvery Centar Office Number #30 Near Lal Plaza Tata Bzar Faisalabad
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BinMaqsood Textile FSD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share