05/09/2026
🔍 لوگوں کو جاننے کے لیے صرف سننا کافی نہیں، غور سے مشاہدہ کرنا بھی ضروری ہے۔
اس خصوصی گفتگو میں فرخ صاحب، محمد عمر مخفی صاحب اور ڈاکٹر محسن رضا شوکت نے Keen Observation یعنی گہری اور باریک بینی سے مشاہدہ کرنے کے فن پر گفتگو کی۔
گفتگو میں اس بات پر روشنی ڈالی گئی کہ ایک اچھا Observer لوگوں کے الفاظ کے ساتھ ساتھ ان کے رویوں، باڈی لینگویج، اندازِ گفتگو، خاموشی اور “باتوں کے درمیان چھپی باتوں” پر بھی توجہ دیتا ہے۔
✨ اچھا مشاہدہ ہمیں لوگوں کو بہتر سمجھنے، ان کے رویوں کو گہرائی سے جاننے اور مؤثر تعلقات قائم کرنے میں مدد دیتا ہے۔