Ahmad cut pice

Ahmad cut pice جو میرے بھائی دوکان دار ہے اور جو بہنیں گھر پر کپرا سیل کرتے صرف وہ رابطہ کریں لیڈیز اور جینٹس کی کٹ پیس اور سوٹنگ کی تمام ورائٹی دستیاب ہے
(6)

09/04/2025

اسلام علیکم تمام کسٹمرز کو آج ہم لائے ہیں پیور سوک لان 3 پیس سپر ہول سیل پرائز میں 3 پیس ڈیجیٹل پرنٹ قیمت انتہائی مناسب

30/03/2025

اسلام علیکم تمام کسٹمرز کو آج ہم لائے ہیں پیور لان میں 2 پیس ڈیجیٹل پرنٹ آل اوور سادہ شلوار کے ساتھ
نیو ڈیزائن کے اندر دستیاب ہے قیمت صرف 1025 روپے
10 سوٹ کا بنڈل صرف 10250 روپے میں پورا بندل فری ہوم ڈیلیوری پورے پاکستان میں

02/03/2025

اسلام علیکم تمام کسٹمرز کو
آج ہم لائے ہیں 90/70, آل اوور کٹ پیس
210 روپے پر میٹر
100 میٹر کا بنڈل
600 روپے ڈیلوری چارجز

28/02/2025

لان 100/100 اوپن کنارہ سپر فائن برینڈیڈ کوالٹی
فل سوٹ مکمل 2 پیس
56 انچ عرض
3.5 گز کپرا فل سوٹ بنے
12 سوٹ کا بنڈل
قیمت صرف 14400
ڈیلوری چارجز 500 روپے۔ جو ایڈوانس ہوگی

25/02/2025

لان 100/100 اوپن کنارہ سپر فائن برینڈیڈ کوالٹی
بڑی کٹ میں کی قیمت میں فل سوٹ مکمل 2 پیس
56 انچ عرض
3.5 گز کپرا فل سوٹ بنے
12 سوٹ کا بنڈل
قیمت صرف 14400
ڈیلوری چارجز 500 روپے۔ جو ایڈوانس ہوگی

15/02/2025

اسلام علیکم بڑی کٹ کی بڑی سیل
100 میٹر کا بنڈل صرف اور صرف 10000 کا
سب پیس 2.5 میٹر کے
اب 2 پیس سوٹ بنے صرف 500 روپے میں
10000 کا بنڈل 500 روپے ڈیلوری چارجز

06/02/2025

جی اسلام علیکم تمام دوکان دار حضرات کو
آج ہم لائے ہیں پیور کاٹن کا ٹو 3 پیس
بہت مناسب قیمت میں
کلر کی بور کی گارنٹی کے ساٹ

Address

Rehman Plaza Tata Bazar Faislabad
Faisalabad
76000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad cut pice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share