30/08/2026
روضہ رسول ﷺ پر حاضر دنیاوی بینائی سے محروم مگر عشقِ مصطفیٰ ﷺ کی روشنی سے منور ایک خوش نصیب شخص کی والہانہ عقیدت اور جذباتی مناظر نے سوشل میڈیا صارفین کے دلوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔
بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں حاضری کے لیے ظاہری آنکھوں کی نہیں بلکہ دل کی بینائی اور سچی تڑپ کی ضرورت ہوتی ہے، جہاں یہ زائر اپنے جذبات، محبت اور عقیدت کی آخری حدوں کو چھوتے ہوئے آخری زمان، خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور درود و سلام کا نذرانہ پیش کر رہا ہے۔
منقول