18/04/2026
پارسل کھول کر دیکھیں کمالیہ کا مشہور گرمیوں کا خاص تحفہ ہے
کمالیہ کا مشہور خالص سوتی دھاگے سے تیار کردہ کمالیہ کاٹن کھڈی جو کہ انتہائی ٹھنڈا نرم و ملائیم ہوادار اور پائیدار کپڑا ہے۔
گرم موسم کیلیے یہ دنیا کا سب سے بہترین کپڑا ہے کمالیہ کھدر اپنے معیار کیوجہ سے نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں جانا اور پہچانا جاتا ہے۔
کپاس کے علاوہ اس کے دھاگے میں کسی کیمیکل یا پلاسٹک کو شامل نہیں کیاجاتا اس لئے یہ مکمل قدرتی کپڑا ہے جسکو پہن کر ایک نیچرل احساس ہوتا ہے جيسے کپڑا جسم کو سہلا رہا ہو حساس جلد کے حامل افراد کے لیے خاص تحفہ ہے۔
=> 7 meter length, (34") wide
PARcal allow to open