Saqafati Libas

Saqafati Libas The fragrance of culture, in every dress!

ہم کیا کریں؟. دوست کو شہد بھیجا.. چھ سات دن ہو گئے ہیں نہیں پہنچا.. ایم & پی کورئیر کو شکایات کیں.. وہ ہر بار یہی کہتے ر...
09/11/2025

ہم کیا کریں؟.
دوست کو شہد بھیجا.. چھ سات دن ہو گئے ہیں نہیں پہنچا.. ایم & پی کورئیر کو شکایات کیں.. وہ ہر بار یہی کہتے رہے کہ آج کل پہنچ جائے گا، فکر نہ کریں.

اب دوست ناراض ہے.. اسکا میسج آیا ہوا ہے کہ یہ آرگینک پوائنٹ کی کوتاہی ہے.. ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم (آرگینک پوائنٹ) پارسل کو مسلسل ٹریک کرنے اور ہوم ڈیلیوری کرانے کے پابند ہیں کیونکہ ہم نے یہی کمٹمنٹ کی ہوئی ہے.
بالکل ٹھیک ہو گیا.

دوسری طرف ہمارا موقف ہے کہ جونہی آپکا آرڈر آتا ہے، ہم فوراً اسے پراسس کرکے کورئیر تک پہنچا دیتے ہیں.. اگر آپکو رسید چاہیے تو وہ بھی مہیا کر دی جاتی ہے.
(رسید ملنے کے بعد اصولا کسٹمر کو چاہئے کہ ٹریک کرے.)

اسکے بعد کورئیر کی ذمہ داری شروع ہو جاتی ہے.
کورئیر ہمارے اور کسٹمر کے مابین "مشترکہ مسئلہ" ہے.
ظاہر ہے ہم اپنی مرضی سے، اپنے تجربے کے مطابق، اپنی طرف سے بہترین سروس منتخب کرتے ہیں.

آپکا پارسل اسکے ذمے لگا کے غافل نہیں ہو جاتے.. آپکو پراپر ریسپانس دے رہے ہوتے ہیں، کورئیر سے لڑ رہے ہوتے ہیں، رائیڈرز کے نمبرز ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں.

اس سب ایکٹیویٹی کے بعد بھی کئی پارسل ہمیں ریٹرن آ جاتے ہیں.. کورئیر یہ "غلطی" خود پہ نہیں ڈالتا بلکہ ہمارے کھاتے میں درج کرتا ہے.

ریٹرن آنے کے باوجود ہم سے Delivery attemp چارجز وصول کئے جاتے ہیں.. ہم یہ چارجز اپنے کسی معزز کسٹمر سے نہیں لیتے بلکہ یہ نقصان ہمیں برداشت کرنا ہوتا ہے.

اے ہمارے کسٹمر دوست! اگر آپ پھر بھی مطمئن نہیں ہیں تو آپ اپنی پسند کی کوئی بھی کورئیر کمپنی بتا دیں، اسکی "اوور چارجنگ" برداشت کریں.. ہم آپکی ذمہ داری پہ آپکا پارسل آپکی پسند کی سروس سے بھیج دیں گے.

کیا آپ یہ ذمہ داری قبول کرنے کو تیار ہیں؟.

محمد نعمان ںخاری
#بخاریات

02/10/2025

𝗖𝘂𝘀𝘁𝗼𝗺𝗲𝗿 𝗪𝗼𝗿𝗱𝘀 𝗧𝗵𝗮𝘁 𝗠𝗮𝘁𝘁𝗲𝗿
🅁🄴🅅🄸🄴🅆🅂

✍🏼 Zeshan Ahmad Sb

𝕱𝖊𝖊𝖉𝖇𝖆𝖈𝖐 / 𝕽𝖊𝖛𝖎𝖊𝖜𝖘
" پارسل مل گیا ہے اور میری توقع سے زیادہ اچھا کپڑا ہے۔
جس سے یہ ثابت ہوتا کہ کہ ان لائن کہ فیلڈ میں اچھے لوگ بھی ہوتے ہیں جو کسٹمرز کو اچھی اور معیاری چیز بھجواتے ہیں ۔۔۔.❤️

𝗖𝘂𝘀𝘁𝗼𝗺𝗲𝗿 𝗪𝗼𝗿𝗱𝘀 𝗧𝗵𝗮𝘁 𝗠𝗮𝘁𝘁𝗲𝗿           🅁🄴🅅🄸🄴🅆🅂✍🏼 Muhammad Tufail Sb 𝕱𝖊𝖊𝖉𝖇𝖆𝖈𝖐 / 𝕽𝖊𝖛𝖎𝖊𝖜𝖘" Masha Allah, brother, your product...
24/09/2025

𝗖𝘂𝘀𝘁𝗼𝗺𝗲𝗿 𝗪𝗼𝗿𝗱𝘀 𝗧𝗵𝗮𝘁 𝗠𝗮𝘁𝘁𝗲𝗿
🅁🄴🅅🄸🄴🅆🅂

✍🏼 Muhammad Tufail Sb

𝕱𝖊𝖊𝖉𝖇𝖆𝖈𝖐 / 𝕽𝖊𝖛𝖎𝖊𝖜𝖘
" Masha Allah, brother, your product looks good to me. I haven't used it yet. Insha Allah, I will use it, then I will give you remarks.❤️

𝗖𝘂𝘀𝘁𝗼𝗺𝗲𝗿 𝗪𝗼𝗿𝗱𝘀 𝗧𝗵𝗮𝘁 𝗠𝗮𝘁𝘁𝗲𝗿           🅁🄴🅅🄸🄴🅆🅂✍🏼 Asif Nwaz Bhatti𝕱𝖊𝖊𝖉𝖇𝖆𝖈𝖐 / 𝕽𝖊𝖛𝖎𝖊𝖜𝖘"اچھی کوالٹی ہے۔"
19/08/2025

𝗖𝘂𝘀𝘁𝗼𝗺𝗲𝗿 𝗪𝗼𝗿𝗱𝘀 𝗧𝗵𝗮𝘁 𝗠𝗮𝘁𝘁𝗲𝗿
🅁🄴🅅🄸🄴🅆🅂

✍🏼 Asif Nwaz Bhatti

𝕱𝖊𝖊𝖉𝖇𝖆𝖈𝖐 / 𝕽𝖊𝖛𝖎𝖊𝖜𝖘
"اچھی کوالٹی ہے۔"

𝗖𝘂𝘀𝘁𝗼𝗺𝗲𝗿 𝗪𝗼𝗿𝗱𝘀 𝗧𝗵𝗮𝘁 𝗠𝗮𝘁𝘁𝗲𝗿           🅁🄴🅅🄸🄴🅆🅂✍🏼 Kashif Ali Sb𝕱𝖊𝖊𝖉𝖇𝖆𝖈𝖐 / 𝕽𝖊𝖛𝖎𝖊𝖜𝖘"ReceivedThanks."
18/08/2025

𝗖𝘂𝘀𝘁𝗼𝗺𝗲𝗿 𝗪𝗼𝗿𝗱𝘀 𝗧𝗵𝗮𝘁 𝗠𝗮𝘁𝘁𝗲𝗿
🅁🄴🅅🄸🄴🅆🅂

✍🏼 Kashif Ali Sb

𝕱𝖊𝖊𝖉𝖇𝖆𝖈𝖐 / 𝕽𝖊𝖛𝖎𝖊𝖜𝖘
"Received
Thanks."

𝗖𝘂𝘀𝘁𝗼𝗺𝗲𝗿 𝗪𝗼𝗿𝗱𝘀 𝗧𝗵𝗮𝘁 𝗠𝗮𝘁𝘁𝗲𝗿           🅁🄴🅅🄸🄴🅆🅂✍🏼 Zulfiqar Sb𝕱𝖊𝖊𝖉𝖇𝖆𝖈𝖐 / 𝕽𝖊𝖛𝖎𝖊𝖜𝖘"Mil gya g zaberdast."
17/08/2025

𝗖𝘂𝘀𝘁𝗼𝗺𝗲𝗿 𝗪𝗼𝗿𝗱𝘀 𝗧𝗵𝗮𝘁 𝗠𝗮𝘁𝘁𝗲𝗿
🅁🄴🅅🄸🄴🅆🅂

✍🏼 Zulfiqar Sb

𝕱𝖊𝖊𝖉𝖇𝖆𝖈𝖐 / 𝕽𝖊𝖛𝖎𝖊𝖜𝖘
"Mil gya g zaberdast."

𝗖𝘂𝘀𝘁𝗼𝗺𝗲𝗿 𝗪𝗼𝗿𝗱𝘀 𝗧𝗵𝗮𝘁 𝗠𝗮𝘁𝘁𝗲𝗿           🅁🄴🅅🄸🄴🅆🅂✍🏼M. Yaseen Sb𝕱𝖊𝖊𝖉𝖇𝖆𝖈𝖐 / 𝕽𝖊𝖛𝖎𝖊𝖜𝖘"Parsal mil gia hay Payment bhee kar de hay....
16/08/2025

𝗖𝘂𝘀𝘁𝗼𝗺𝗲𝗿 𝗪𝗼𝗿𝗱𝘀 𝗧𝗵𝗮𝘁 𝗠𝗮𝘁𝘁𝗲𝗿
🅁🄴🅅🄸🄴🅆🅂

✍🏼M. Yaseen Sb

𝕱𝖊𝖊𝖉𝖇𝖆𝖈𝖐 / 𝕽𝖊𝖛𝖎𝖊𝖜𝖘
"Parsal mil gia hay Payment bhee kar de hay.... Bouht Shukria"
"AP ky Pass is Fabric main kitny color hain...??? Send karian phir ap ko mazeed order karta hoon."

15/08/2025

𝗖𝘂𝘀𝘁𝗼𝗺𝗲𝗿 𝗪𝗼𝗿𝗱𝘀 𝗧𝗵𝗮𝘁 𝗠𝗮𝘁𝘁𝗲𝗿
🅁🄴🅅🄸🄴🅆🅂

✍🏼Mushtaq Ahmad Sb

𝕱𝖊𝖊𝖉𝖇𝖆𝖈𝖐 / 𝕽𝖊𝖛𝖎𝖊𝖜𝖘
تھینک یو ویری مچ! آپ کا پارسل پہنچ گیا ہے۔۔۔ "کپڑا بھی بہت اچھا ہے اور سروس بھی بہت زبردست ہے۔"

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Haroon Ijaz, Kanwal Niaz, Ejaz Ahmed, Sahil Kumar Lodha, ...
15/08/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Haroon Ijaz, Kanwal Niaz, Ejaz Ahmed, Sahil Kumar Lodha, Waseem Haider, Irfan Khan, Imran Mazhar, Mazhar Khuwaja, Asif Mehar Asif Mehar, Rao Danish Raj, Samiullah Khan, Saim Rao, Shahroz Bhatti Bhatti Sahab, Muhammad Tariq, Shoukat Rehman, Raiz Khan, محمد عبداللہ, Qasim Ali, Raja Ali, Haji Mudassar Hussain, Dada Gilgitt

15/08/2025

𝗖𝘂𝘀𝘁𝗼𝗺𝗲𝗿 𝗪𝗼𝗿𝗱𝘀 𝗧𝗵𝗮𝘁 𝗠𝗮𝘁𝘁𝗲𝗿
🅁🄴🅅🄸🄴🅆🅂

𝕱𝖊𝖊𝖉𝖇𝖆𝖈𝖐 / 𝕽𝖊𝖛𝖎𝖊𝖜𝖘
"جی السلام علیکم! یہ میں نے ثقافتی لباس سے تین سوٹ آرڈر کیے تھے۔ ان کی کوالٹی بہت اچھی ہے، بہترین کوالٹی ہے۔ اللہ پاک ان کے کام میں خیر و برکت ڈالے۔ شکریہ بہت بہت بھائی جان آپ کا۔۔۔"

Address

Rail Bazar
Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saqafati Libas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share