19/02/2026
السلام علیکم امید ہے اپ سب خیریت سے ہوں گے
اگر اپ ری سیلر کا کام کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے اپ کو ہماری اپڈیٹ کو اٹھا کر ہمارے گروپ سے اپنے سٹیٹس پر گروپ میں اپنے عزیزوں اور دوستوں کے ساتھ شیئر کریں
ہمارے ریٹ فکس ہیں
اور اپڈیٹ کے آخر پر لکے کے ہوں گے اپ نے اس ریٹ کو وہاں سے بڑھا کر
سیل کریں مثال کے طور پر ہم نے ایک چیز کا ریٹ ایک ہزار روپے لگایا ہے تو اپ نے ایک ہزار نئی اگے لگانا اس کی جگہ نہیں قیمت اس کو 1100 کر دے اس کو 1200 کر