Anmol Fabrics Store

Anmol Fabrics Store Most Reliable, Trustworthy, Beautiful, Fashionable, Modern, Unique and Emerging Brand. A vast range of Ladies Suits and BedSheets.

12/03/2024
*گھر بیٹھے پیسے کمائیں ، آن لاٸن ری سیلر بنیں.* *انویسٹمنٹ کیۓ بغیر کپڑے سیل کریں اور اپنی مرضی سے منافع کماٸیں بے شمار*...
23/10/2023

*گھر بیٹھے پیسے کمائیں ، آن لاٸن ری سیلر بنیں.* *انویسٹمنٹ کیۓ بغیر کپڑے سیل کریں اور اپنی مرضی سے منافع کماٸیں بے شمار*
بغیر کسی نقصان کے خدشہ کے آج ھی اپنا کاروبار شروع کیجۓ

*اپنے لۓ یا سیل کرنے کے لئے زنانہ ، مردانہ سوٹس اور بیڈ شیٹس نِت نئی ورائٹی کے ساتھ آن لائن گھر بیٹھے ھم سے ھول سیل ریٹ پر خریدیں ..*
اب گھر بیٹھے ایک سوٹ یا بیڈ شیٹ کی خریداری ھوٸی آسان

*یہ کپڑے کی ڈراپ شِپنگ کا بزنس ھے*

آجکل اور آنے والے دور میں آن لائن خرید و فروخت پر ھی ہماری ضرویاتِ زندگی کا اِنحصار ھے اور ھر گزرتے دِن کے ساتھ آن لاٸن خرید و فروخت میں عروج دیکھنے کو مِل رھا ھے. یہ ایک ایسا وسیع سمندر ھے جہاں آپ چند ھزار سے لے کر لاکھوں روپے کما سکتے ہیں اور یہ منحصر ھے آپکی اپنی محنت اور کوشش پر

*ڈراپ شِپنگ* .. بزنس کی وہ قِسم ھے جس میں ھم آپکو پروڈکٹس کی تصاویر دیں گے اور آپکو اُنکی ھول سیل قیمت بتاٸیں گے ... اُس قیمت میں آپ اپنا منافع شامل کر کے کسٹمرز کو سیل کریں گے.

ھم *انمول فیبرکس* کے نام سے لیڈیز ، جینٹس سوٹس اور بیڈ شیٹس کا کام کر رھے ھیں ... جس میں ھر موسم کی ھر ورائٹی ھوگی سستے کپڑے بھی ہوں گے اور مہنگے بھی
پرنٹڈ سوٹس
فینسی سوٹس
کڑھائی والے
یعنی ھر قسم کی ورائٹی اور ھر قسم کا سٹف Stuff ھوگا.
*آپ کا کام یہ ھوگا کہ*
آپکو ھم تمام سوٹس کی تصاویر تفصیل کے ساتھ دے دیا کریں گے اور آپ وہ تصاویر فیس بُک پر ، اِنسٹاگرام پر ، OLX پر ، واٹس ایپ گروپس میں اور فیس بک گروپس میں پوسٹ کریں گے یعنی تصاویر کی مارکیٹنگ کرکے آرڈر لینا ھوگا.
آپ سوشل میڈیا پر جتنا زیادہ متحرک ھوں گے آپکی آمدن کے اُتنے زیادہ مواقع سامنے آئیں گے.

*آپ ماھانہ 15 سے 20 ھزار روپے آسانی سے گھر بیٹھے کما سکتے ھیں یہ منحصر ھے آپکی اپنی کوشش اور محنت پر*

ھم آپکو کپڑوں کی تصاویر واٹس ایپ گروپ میں بھیجیں گے اور آپکو اُنکی ھول سیل قیمت بتاٸیں گے ... اُس قیمت میں آپ اپنا منافع شامل کر کے یعنی قیمت میں آپ نے 200 سے 300 کا اضافہ کر کے اپنے کسٹمرز کو سیل کرنے ھیں.
اِسطرح آپ بغیر پیسے لگاۓ روزانہ شاندار منافع کما سکتے ھیں.

*اِس کام کیلۓ آپ 2 طریقے اپنا سکتے ھیں*

پہلا طریقہ:- پارسل آپ نے اپنے ایڈریس پر منگوانا ھے

کپڑوں کی تصاویر شٸیر کرنے کے بعد جب کسٹمر آپ سے کوٸی چیز منگوانا چاھتا ھو تو آپ نے یہ دیکھنا ھے کہ کیا کسٹمر آپکے قریب رھتا ھے
اگر کسٹمر آپکے قریبی علاقے سے ھو تو آپ نے اُس سے پیمنٹ وصول کر لینی ھے اور اُسے دو سے تین دن میں چیز منگوا کر دینے کا کہہ دینا ھے
اِس طریقہ کار میں آپ کو ھم سے پارسل اپنے ایڈریس پر منگوانا ھوگا
کورٸیر نماٸندے کو ھماری ھول سیل قیمت ادا کرکے پارسل وصول کرنا ھوگا اور خود کسٹمر تک پارسل پہنچانا ھوگا ، لہٰذا ... اِس طریقے میں آپکا پرافٹ آپکے پاس رھے گا.

دوسرا طریقہ :- پارسل ڈاٸریکٹ کسٹمر کو بھیجنا ھے

آپ بطور ری سیلر کام کرتے ھوۓ ھم سے پارسل ڈاٸریکٹ کسٹمر کے ایڈریس پر بھجواٸیں گے
آپ نے ھمیں کسٹمر کا نام ، مکمل ایڈریس اور اپنے پرافٹ سمیت ٹوٹل رقم بتانی ھے
جو کسٹمر سے ھم نے وصول کرنی ھے
ھم وہ پروڈکٹ آپکے کسٹمر کے ایڈریس پر کیش آن ڈیلیوری سروس کے ذریعے ڈیلیور کریں گے
*آپ کا جو منافع ھوگا*
وہ پارسل آپکے کسٹمر کو ڈلیور ھو جانے کے 15 دن بعد ھم آپکو بزریعہ ایزی پیسہ یا جاز کیش آپکے اکاٶنٹ میں بھیج دیں گے.

( آپ کا پرافٹ 15 دن بعد دینے کی وجہ کورٸیر پراسیس ھے ، تقریباً دو سے چار دن کسٹمر تک پارسل ڈیلیور ھونے میں لگتے ھیں اور پھر پارسل ڈیلیور کرنے والی کورٸیر کمپنی سے پارسل کی رقم ھمیں وصول ھونے تک اِتنے دن درکار ھوتے ھیں. 15 دن کے پراسیس کے بعد آپکا پرافٹ آپکو %100 گارنٹی کے ساتھ مل جاۓ گا ، آپ نے کسی بھی قسم کی ٹینشن نہیں لینی )

یہ بہت آسان کام ھے آپ اپنی سوچ سے زیادہ منافع کماٸیں گے ان شاء اللہ
اِسطرح آپ بغیر سرمایہ لگاۓ صرف اپنا وقت استعمال کرکے اپنے کاروبار کو شروع کر سکتے ھیں.

تمام سوٹس اور بیڈ شیٹس کی تصاویر اور قیمتیں دیکھنے کیلۓ ہمارے واٹس ایپ گروپ کو ابھی جواٸن کریں تاکہ آپکو نِت نٸی وراٸٹی کی اپڈیٹ ملتی رھے.
*نوٹ: کِسی ایک گروپ کو جواٸن کریں. شکریہ*

*Join this 👇Group*
Click Here
👇
https://chat.whatsapp.com/HRXkf6ENWgXD7emxvFm6FS

اوپر دیۓ گۓ گروپ 👆👆 کو ابھی جواٸن کر لیں اس میں آپکو کپڑے کی تمام پروڈکٹس کی تفصیل ملے گی شکریہ

*مزید کسی بھی قِسم کی معلومات کیلئے رابطہ کریں.*

WhatsApp: 0326 0791644

Join Us on WhatsApp0326-0791644ہمارے نئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ فرمائے
23/10/2023

Join Us on WhatsApp
0326-0791644

ہمارے نئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ فرمائے

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!Ashfaq Chattari Rajpot, Hafiz Atif, Waris Khan, Tahir Anju...
12/10/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Ashfaq Chattari Rajpot, Hafiz Atif, Waris Khan, Tahir Anjum, Talha Ali, Fardeen Shahid Fardeen, Sajid Bhai, Jahangeer Khan, Jamal Din Kaka

Thanks for Joining Anmol Fabrics and Textile

🌟 Introducing Anmol Fabrics Company - Where Uniqueness Meets Satisfaction! 🌟💰 Wholesale Prices: Get incredible deals wit...
25/05/2023

🌟 Introducing Anmol Fabrics Company - Where Uniqueness Meets Satisfaction! 🌟

💰 Wholesale Prices: Get incredible deals with our wholesale prices and enjoy the best value for your money.

🎨 Fresh Designs: Discover captivating and trendy designs that will transform your living spaces into stylish havens.

🏷️ All Kinds of Brands: We bring you a wide range of renowned brands, ensuring top-notch quality in every product.

💯 Money-Back Guarantee: Shop with confidence! We offer a hassle-free money-back guarantee, ensuring your satisfaction.

🛏️ Extensive Variety: Explore our diverse collection of bedsheets, sofa covers, waterproof mattresses, and kids' collections. There's something for everyone!

🚚 Free Delivery: Enjoy free delivery across Pakistan, making your shopping experience even more convenient.

💪 Flexible Return/Exchange Policy: If you're not completely satisfied, we provide a flexible return/exchange policy to ensure your happiness.

💌 100% Response Rate: Our dedicated team is here to assist you promptly and address any queries or concerns.

😊 Satisfied Clients: Join our community of happy customers who have experienced our exceptional products and services.

💼 Be a Reseller: Earn extra income by becoming a reseller! Add a commission to our wholesale prices and book orders effortlessly.

📲 Cash on Delivery: We offer Cash on Delivery service, allowing you to pay upon receiving your order.

✨ Experience the uniqueness of Anmol Fabrics Company today and elevate your home decor game! ✨

For more info

Whatsapp/Call:
0334-7507971

ڈراپ شپنگ جدید دور میں کاروبار کی ایک قسم ھے جس میں بیچنے والا کسٹمر کے آرڈرز وصول کرتا ھے لیکن فروخت کی جانے والی اشیاء...
23/07/2022

ڈراپ شپنگ جدید دور میں کاروبار کی ایک قسم ھے جس میں بیچنے والا کسٹمر کے آرڈرز وصول کرتا ھے لیکن فروخت کی جانے والی اشیاء کو اسٹاک میں نہیں رکھتا ھے
بلکہ سامان کہیں اور پڑا ھوتا ھے.

مارکیٹنگ کرنے والا بندہ آرڈر لیتا ھے اور سپلائر کمپنی کو بھیج دیتا ھے ۔اور اپنا منافع ہر آرڈر میں سے وصول کر لیتا ھے
یہ بزنس ماڈل اِس وقت مقبول ھے اور منافع بخش بھی ھے ..

نہ سامان خریدنے جانے کا جھنجھٹ
نہ دکان کا کرایہ .. نہ بجلی کا بل اور نہ دیگر اخراجات کی پریشانی

آپ پڑھے لکھے ہیں تو جدید دکانداری کے تقاضوں کو باآسانی سمجھ سکتے ہیں.

یہ بالکل ایسے ھی ھے کہ آپ کو ایک دکان اور سامان تیار مل رہا ھے . ڈسپلے کرنا آپ کا کام ھے اور آرڈر لینا

گھر بیٹھے آن لائن دکان چلانا چاہتے ہیں جس میں سامان خریدنے یا آرڈر ڈیلیوری کا جھنجھٹ بھی نہ ھو تو
انمول فیبرکس آپ کے لۓ سب سے زبردست چوائس ھے ۔۔۔
آج ھی ھمارے ساتھ جُڑ جاٸیں اور اپنے لیۓ بہترین آن لائن کمائی کا راستہ ہموار کریں..

WhatsApp 0309-0791644Anmol Fabrics
23/07/2022

WhatsApp
0309-0791644
Anmol Fabrics

*Eid Collection*👆👆Fabric *Fine Quality 9070 Lawn* 3pc*Front Neck Heavy Embroidered*Plain Trouser*Fine Quality Soft Chiff...
29/04/2021

*Eid Collection*👆👆

Fabric *Fine Quality 9070 Lawn* 3pc

*Front Neck Heavy Embroidered*
Plain Trouser
*Fine Quality Soft Chiffon Dupatta*

Wholesale Price
*Rs.2200*

پورے پاکستان *فِری ھوم ڈیلیوری* کی سہولت دستیاب ھے .. کیش بھی ڈیلیوری کے وقت ادا کیجۓ

Note: *Color & Fabric* is 100% Guaranteed
*ہم آن لاٸن جو دِکھاتے ہیں*
*وہی آپ تک پہنچاتے ہیں*
خریدا ھوا مال واپس یا تبدیل ھو سکتا ھے.
*100% منی بیک گارنٹی کے ساتھ*

*For Order WhatsApp Us*
0309-0791644

https://wa.me/923090791644

Address

Faisalabad

Telephone

+923347507971

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anmol Fabrics Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Anmol Fabrics Store:

Share