16/05/2026
بازاروں اور سڑکوں میں کچھا مارکہ
“برٹش” بننے کی کوشش نہ کی جائے۔
عید کے دن قریب ہیں اور بازاروں میں ہماری مائیں، بہنیں اور بیٹیاں خریداری اور ضروری اشیاء لینے آتی ہیں۔
انتظامیہ کو چاہیے کہ ایسے لباس اور حرکات پر فوری نوٹس لے، باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کرے اور اس ڈریس کو ممنوع قرار دے تاکہ عوامی مقامات پر اخلاقیات اور خاندانی ماحول برقرار رکھا جا سکے۔
آپ اس بات سے متفق ہیں تو شئیر، لائیک اور کمنٹ لازمی کریں۔ شکریہ