Faŋı

Faŋı Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Faŋı, Fashion Designer, Gujar Khan.

26/07/2025

ہمیں تو ہماری چپ نے چپ رکھا

*ورنا اتنا درد لکھتے زمانہ روتا🥹🥺💔*

اپنے ہونٹوں پہ...دسمبر کی شکایت لےکر...!خشک پتے...میرے پیروں سے لپٹ جاتے ہیں...!! 🍁
01/12/2024

اپنے ہونٹوں پہ...
دسمبر کی شکایت لےکر...!
خشک پتے...
میرے پیروں سے لپٹ جاتے ہیں...!!
🍁

دِل  کے  مُعاملات  سے ، انجان  تو  نہ  تھااِس گھر کا فرد تھا کوئی مہمان تو نہ تھاتھیں جن کے دَم سے رونقیں شہروں میں جا ب...
26/01/2024

دِل کے مُعاملات سے ، انجان تو نہ تھا
اِس گھر کا فرد تھا کوئی مہمان تو نہ تھا

تھیں جن کے دَم سے رونقیں شہروں میں جا بسے
ورنہ ، ہمارا گاؤں ، یُوں ، وِیران تو نہ تھا

بانہوں میں جب لِیا اُسے، نادان تھا ضرور
جب چھوڑ کر گیا مجھے ، نادان تو نہ تھا

کٹ تو گیا ہے کیسے کٹا یہ نہ پُوچھیے
یارو ! سفر حیات کا ، آسان تو نہ تھا

نیلام گھر بنایا نہیں ، اپنی ذات کو
کمزور اِس قدر میرا اِیمان تو نہ تھا

رَسماً ہی آ کے پُوچھتا ، فاروقؔ حالِ دِل
کُچھ اِس میں اُس کی ذات کا نُقصان تو نہ تھا

فاروقؔ روکھڑی

بتاؤ ذرا کونسی بہار لے کے آیا ہے جنوری!!!تم تو کہتے تھے کہ بہت ویران تھا دسمبر!!!
03/01/2024

بتاؤ ذرا کونسی بہار لے کے آیا ہے جنوری!!!
تم تو کہتے تھے کہ بہت ویران تھا دسمبر!!!

دسمبر کی طرح  ایک دن ھم بھی کہ دینگے الوداع.....💞پھر ڈھونڈتے پھرو گے جنوری کی ٹھنڈی راتون میں ؛؛؛🌹
29/12/2023

دسمبر کی طرح ایک دن ھم بھی کہ دینگے الوداع.....💞
پھر ڈھونڈتے پھرو گے جنوری کی ٹھنڈی راتون میں ؛؛؛🌹

تُمہارا راج اس طرح میرے دل پر ❣️جیسے دُھند نے گاؤں لپیٹ رکھاہے🌳
29/12/2023

تُمہارا راج اس طرح میرے دل پر ❣️
جیسے دُھند نے گاؤں لپیٹ رکھاہے🌳

دسمبر چل پڑا گهر سےسنا ہے پہنچنے کو ہے !مگر اس بار کچھ یوں ہےکہ میں ملنا نہیں چاہتاستمگر سے ....!میرا مطلب، دسمبر سے ۔کب...
01/12/2023

دسمبر چل پڑا گهر سے
سنا ہے پہنچنے کو ہے !
مگر اس بار کچھ یوں ہے
کہ میں ملنا نہیں چاہتا

ستمگر سے ....!
میرا مطلب، دسمبر سے ۔

کبهی آزردہ کرتا تھا

مگر اب کے برس ہمدم
بہت ہی خوف آتا ہے
مجهے آتے۔۔۔۔۔ دسمبر سے

ستمگر سے .....

دسمبر جو کبهی مجهکو
بہت محبوب لگتا تها
وہی سفاک لگتا ہے !
بہت بیباک لگتا ہے ۔۔۔۔۔

ہاں اس سنگدل مہینے سے
مجهے اب کے نہیں ملنا
قسم اسکی... نہیں ملنا !

مگر سنتا ہوں یہ بهی میں
کہ اس ظالم مہینے کو
کوئی بهی روک نہ پایا
نہ آنے سے، نہ جانے سے
صدائیں یہ نہیں سنتا
وفائیں یہ نہیں کرتا

یہ کرتا ہے فقط اتنا !
سزائیں سونپ جاتا ہے۔

Address

Gujar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faŋı posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share