Muhammad.Aliwaris.Mughal

Muhammad.Aliwaris.Mughal Account manage by team "Ali_Mughal"

21/03/2026

السلام علیکم پاکستان
تمام اہل وطن کو ٹیمMuhammad.Aliwaris.Mughal اور Muhammad Ali Waris l کی طرف سے عید الفطر مبارک 😘

20/02/2026

رمضان المبارک کی دوسری سحری اور رمضان المبارک کا پہلا جمعہ آپ سب کو مبارک ہو❤

ہم نہ کھل سکے زمانے پر 😶‍🌫️سانپ 🐍 بیٹھے رہے خزانہ پر
18/02/2026

ہم نہ کھل سکے زمانے پر 😶‍🌫️
سانپ 🐍 بیٹھے رہے خزانہ پر

خوبصورت روحیں خوبصورت روحوں کو پہچان لیتی ہیں،بس حقیقی اور اصل بنے رہو۔تمہارے جیسے لوگ تمہیں خود ڈھونڈ لیں گے……
27/01/2026

خوبصورت روحیں خوبصورت روحوں کو پہچان لیتی ہیں،
بس حقیقی اور اصل بنے رہو۔
تمہارے جیسے لوگ تمہیں خود ڈھونڈ لیں گے……

غلط لوگ غلط کر کے بھی نہیں شرماتے، صحیح لوگ صرف الزام سے ہی ٹوٹ جاتے ہیں👌 🥰😍
18/01/2026

غلط لوگ غلط کر کے بھی نہیں شرماتے،
صحیح لوگ صرف الزام سے ہی ٹوٹ جاتے ہیں👌 🥰😍

ہم غصے کے تیز ہیں لیکن منافقت تو نہیں کرتے 💯
12/01/2026

ہم غصے کے تیز ہیں
لیکن منافقت تو نہیں کرتے 💯

11/01/2026

کبھی کبھار سوشل میڈیا پر ایسے فقرے اور میلز نظر آتے ہیں کہ دل سے 'واہ' نکالتی ہے ،مگر ڈر کے مارے دات نہیں دے پاتے

01/01/2026

نیا سال شروع ہو گیا ہے گزرے سال میں کسی کو مجھ سے کوئی تکلیف پہنچی ہو تو میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے
معافی مانگتا ہوں.نئےسال واسطے تیار ہو جاو. 🤣

31/12/2025

Address

Punjab
Gujar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad.Aliwaris.Mughal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share