Naseeb Clothing Studio

Naseeb Clothing Studio We Deal in All kind of cloth varieties
Alhamdulilah AT best Rates
Customer satisfaction is our 1st And last Periority.

28/04/2024

مصائب و حوادث سے حفاظت

اَللّٰهُمَّ أَنْتَ رَبِّي، لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ، عَلَيْكَ تَوَكَّلْتُ ، وَأَنْتَ رَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِيمِ، مَا شَاءَ اللهُ كَانَ، وَمَا لَمْ يَشَأْ لَمْ يَكُنْ، لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ، أَعْلَمُ أَنَّ اللهَ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ، وَ أَنَّ اللهَ قَدْ أَحَاطَ بِكُلِّ شَيْءٍ عِلْمًا ، اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّ نَفْسِي، وَمِنْ شَرِّ كُلِّ دَابَّةٍ أَنْتَ آخِذٌ بِنَاصِيَتِهَا إِنَّ رَبِّي عَلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ

ترجمہ:اے اللہ! تو میرا پروردگارہے،تیرے سوا کوئی معبود نہیں ،میں نے تجھ ہی پر بھروسہ کیا اور تو بزرگی والے عرش کا ربّ ہے،جو اللہ نے چاہا وہ ہوگیا اور جو نہیں چاہا نہیں ہوا،گناہوں سے بچنے کی طاقت اور نیک کام کرنے کی قوّت صرف اللہ ہی کی جانب سے ہے جو عظمت والا بلند و برتر ہے۔میں جانتا ہوں کہ اللہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہےاور بیشک اللہ تعالیٰ نے علم کے اعتبار سے ہر چیز کا اِحاطہ کررکھا ہے۔اے اللہ میں آپ کی پناہ چاہتا ہوں اپنے نفس کے شر سے اور ہر اُس زمین پر چلنے والے جاندار کے شرّ سے جس کی پیشانی آپ کے قبضہ میں ہے، بیشک میرا ربّ سیدھی راہ پر ہے۔

فائدہ:یہ دُعاءِ ابی درداء کے کلمات ہیں، جو مصائب و حوادث سے حفاظت کیلئے ایک بہترین دُعاء ہے ،صبح شام اِس کے پڑھنے کا اہتمام کرنا چاہیئے ،حدیث کے مطابق یہ کلمات اگر کوئی صبح کے وقت پڑھ لے تو ”لَمْ تُصِبْهُ مُصِيْبَةٌ حَتَّى يُمْسِيَ“یعنی شام ہونے تک اُسے کوئی مصیبت نہ پہنچی گی۔(الدعاء للطبرانی:343)(ابن السنی:57)

Wedding season is back!Vast variety of stiched and unstitched available at Naseeb cloth house main bazar Bhatti bhango.C...
19/04/2024

Wedding season is back!
Vast variety of stiched and unstitched available at Naseeb cloth house main bazar Bhatti bhango.
Contact details 03117628386
03158167890

رَبَّنَا لاَ تَجْعَلْنَا مَعَ الْقَوْمِ الظَّالِمِينَ. آمین
19/04/2024

رَبَّنَا لاَ تَجْعَلْنَا مَعَ الْقَوْمِ الظَّالِمِينَ.

آمین

اور یہ بات جان لو کہ اگر ساری امت بھی جمع ہو کر تمہیں کچھ نفع پہنچانا چاہے تو وہ تمہیں اس سے زیادہ کچھ بھی نفع نہیں پہنچ...
07/04/2024

اور یہ بات جان لو کہ اگر ساری امت بھی جمع ہو کر تمہیں کچھ نفع پہنچانا چاہے تو وہ تمہیں اس سے زیادہ کچھ بھی نفع نہیں پہنچا سکتی جو اللہ نے تمہارے لیے لکھ دیا ہے، اور اگر وہ تمہیں کچھ نقصان پہنچانے کے لیے جمع ہو جائے تو اس سے زیادہ کچھ نقصان نہیں پہنچا سکتی جو اللہ نے تمہارے لیے لکھ دیا ہے، قلم اٹھا لیے گئے اور (تقدیر کے) صحیفے خشک ہو گئے ہیں“ ۱؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

تخریج الحدیث: «تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 5415)، وانظر: مسند احمد 1/293، 303) (صحیح)»

Kids decent and fancy Kurta Shalwar!
31/03/2024

Kids decent and fancy Kurta Shalwar!

Kids New Arrival for eid🎨🌈
31/03/2024

Kids New Arrival for eid🎨🌈

New arrivalBurqa and Hijabs now available at Lowest price than Market!تو دیر مت کیجئے جلدی سے نصیب کلاتھ ہاؤس مین بازار ...
16/03/2024

New arrival
Burqa and Hijabs now available at Lowest price than Market!
تو دیر مت کیجئے جلدی سے نصیب کلاتھ ہاؤس مین بازار بھٹّی بهنگو وزٹ کیجئے اور برقع سب سے کم قیمت پر حاصل کریں۔
For online order contact: 03158167890
Different designs and vast variety of colours available!

Naseeb Clothing Studio Main bazar Bhatti Bhango
15/03/2024

Naseeb Clothing Studio
Main bazar Bhatti Bhango

15/03/2024

Naseeb Clothing Studio
Main Bazar Bhatti Bhango

FANCY LOAN COLLECTION*Special Export Quality*Embroidered with Bamber Dupata10 colours Available at Naseeb Cloth House Bh...
28/04/2023

FANCY LOAN COLLECTION
*Special Export Quality
*Embroidered with Bamber Dupata
10 colours Available at Naseeb Cloth House Bhatti Bhango Gujranwala!❤️
Price: 3998 only
Gala Embroidered on Patch
Front Palu Embroidered on Patch
Bamber embroidered dupata

14/04/2022

Great master piece by Zanisha Arts
8 colours available
3379 Rs only
Dm or WhatsApp us to place your order
03117628386

Address

Main Bazar Bhatti Bhango Gujranwala
Gujranwala
52251

Telephone

+923158167890

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naseeb Clothing Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share