Nawal collection

Nawal collection all collections

کچھ ریویوز صرف خوشی نہیں دیتے، اعتماد بھی بڑھا دیتے ہیں۔۔۔۔الحمدللہ بن سعید کے سوٹس پر آپ کی محبت اور خوبصورت فیڈبیک دل ...
07/05/2026

کچھ ریویوز صرف خوشی نہیں دیتے، اعتماد بھی بڑھا دیتے ہیں۔۔۔۔

الحمدللہ بن سعید کے سوٹس پر آپ کی محبت اور خوبصورت فیڈبیک دل خوش کر گیا۔❤️
نرم کپڑا، خوبصورت رنگ، نفیس ڈیزائن — روزمرہ پہننے سے لے کر چھوٹی تقریبات تک بہترین انتخاب۔
نئی تصویروں میں ہمارے پسندیدہ ڈریسز بھی شامل ہیں۔
اگر آپ سادہ، نفیس اور پہننے میں آرام دہ سوٹ ڈھونڈ رہی ہیں تو ان پر ایک نظر ضرور ڈالیں۔

کون سا ڈریس آپ کو سب سے زیادہ پسند آیا؟ کمنٹ میں ضرور بتائیے۔۔۔۔

**“🔥 Customer Review 🔥‘Awesome lawn for summer’ 🌿☀️Alhamdulillah ❤️آپ لوگوں کا trust ہی ہماری پہچان ہے!ہمارا soft & comf...
25/04/2026

**“🔥 Customer Review 🔥
‘Awesome lawn for summer’ 🌿☀️
Alhamdulillah ❤️
آپ لوگوں کا trust ہی ہماری پہچان ہے!
ہمارا soft & comfy lawn گرمی میں بھی دے cool vibes 😍

🔥 HOT SELLING 🔥2 خوبصورت اور ٹرینڈی آرٹیکلز ابھی دستیاب 💖 Lawn Chicken KariSoft & Comfortable Lawn Silk & Net Dupatta پر...
24/04/2026

🔥 HOT SELLING 🔥
2 خوبصورت اور ٹرینڈی آرٹیکلز ابھی دستیاب 💖
Lawn Chicken Kari
Soft & Comfortable Lawn
Silk & Net Dupatta

پرفیکٹ کومبو۔۔
گرمیوں کے لیے لائٹ، کلاسک اور بہت ہی ایلیگنٹ 🌸
Limited Stock ‼️
6000 each۔۔
پہلے آئیں پہلے پائیں
📩 ابھی DM کریں اور اپنا فیورٹ آرٹیکل بک کروائیں 💕”**

السلام علیکم۔۔۔کافی عرصے (2-3 ماہ) بعد آج دوبارہ اپنے پیج نوال کلیکشن پر پوسٹ کر رہی ہوں 💖سچ بتاؤں تو زیادہ تر سوٹس تو م...
19/04/2026

السلام علیکم۔۔۔

کافی عرصے (2-3 ماہ) بعد آج دوبارہ اپنے پیج نوال کلیکشن پر پوسٹ کر رہی ہوں 💖
سچ بتاؤں تو زیادہ تر سوٹس تو میرے واٹس ایپ اسٹیٹس سے ہی سیل ہو جاتے ہیں، اسی لیے پیج پر کم ایکٹو رہی…
لیکن آج خاص آپ سب کے لیے صرف 2 خوبصورت سوٹس لے کر آئی ہوں ۔۔
میرا سارا سٹاک تقریباً ختم ہو چکا ہے، بس یہی دو رہ گئے ہیں — وہ بھی بہت مناسب قیمت پر ۔۔
امید ہے آپ ہمیشہ کی طرح محبت اور سپورٹ دیں گے 🤍
آپ کا ایک کمنٹ، ایک لائک اور ایک شیئر میرے لیے بہت معنی رکھتا ہے ۔۔۔

جلدی کریں کیونکہ یہ لاسٹ سوٹ ہیں
آرڈر کے لیے انباکس کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں

تقریباً چھ ماہ بعد اپنے پیج پر دوبارہ واپسی ہو رہی ہے 🤍اس بار لائی ہوں بہت پیاری اور خوبصورت کلیکشن آپ سب کے لیے۔میرے پر...
08/03/2026

تقریباً چھ ماہ بعد اپنے پیج پر دوبارہ واپسی ہو رہی ہے 🤍
اس بار لائی ہوں بہت پیاری اور خوبصورت کلیکشن آپ سب کے لیے۔
میرے پرانے کسٹمرز جانتے ہیں کہ میں ہمیشہ بہترین کوالٹی اور مناسب قیمت دینے کی کوشش کرتی ہوں۔
نئے فالوورز کو بھی دل سے خوش آمدید 💕
یہ جے ڈاٹ اور الکرم کے اوریجنل تھری پیس ہیں۔۔۔جے ڈاٹ والے نیک ایبرائڈڈ اور بازو اورگنزہ پیچ والے ہیں۔۔

آج اپلوڈ ہونے والی پکچرز میں سے آپ کو کون سا سوٹ سب سے زیادہ پسند آیا؟
اپنا فیورٹ سوٹ کمنٹ کریں یا آرڈر کے لیے ان باکس کریں۔
پیمنٹ مکمل ایڈوانس ہے۔۔۔

Address

Sui Gas Link Road
Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawal collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share