New look bridal pics

New look bridal pics Friends visit my page i will provide you current news, stories, and etc

ظلم اور جرم کا تعلیم یا جہالت سے کوئی تعلق نہیں : ساندہ کے علاقہ شبلی ٹاؤن میں 2 بچوں کی ماں کے ق۔ت۔ل کا ڈراپ سین ۔۔۔۔۔۔...
20/02/2026

ظلم اور جرم کا تعلیم یا جہالت سے کوئی تعلق نہیں : ساندہ کے علاقہ شبلی ٹاؤن میں 2 بچوں کی ماں کے ق۔ت۔ل کا ڈراپ سین ۔۔۔۔۔۔ 2شریف پڑھے لکھے اور کاروباری خاندان تباہ ہو گئے ۔۔۔کچھ روز پہلے کا واقعہ ہے شبلی ٹاؤن میں پولیس کو ایک ردا نامی خاتون کو بے دردی سے ق۔ت۔ل کیے جانے کی اطلاع ملی ، پولیس موقع پر پہنچی تو خاتون کی شہ رگ کٹی ہوئی تھی جبکہ کمرے کا سارا سامان الٹ پلٹ اور بکھرا ہوا تھا ، واقعہ کو ڈ۔کیتی کا رنگ دینے کی کوشش کی گئی تھی ، پولیس نے ابتدائی شواہد لے کر لا۔ش پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوائی جبکہ گھر سے ہی تفتیش کا آغاز ہوا ، سب سے پہلے شمشاد نامی مق۔تولہ کے شوہر سے پوچھ گچھ ہوئی تو وہ بار بار بیان بدلنے لگا ، اس دوران پولیس نے کال ریکارڈ نکلوا لیے ملزم کا مق۔تولہ کی چھوٹی بہن سے بار بار رابطہ سامنے آرہا تھا ، شک پڑنے پر پولیس مشکوک شخص یعنی شمشاد کو تھانے لے گئی تو اس نے 10 منٹ میں بتا دیا کہ اسکا اپنی سالی یعنی مق۔تولہ کی چھوٹی بہن کے ساتھ تعلق ہے وہ اس سے شادی کرنا چاہتا تھا اور بہن کے ق۔ت۔ل کی پلاننگ میں وہ شامل ہے اس پر پولیس نے مق۔تولہ کے میکے والے گھر سے جا کر اسکی چھوٹی بہن کو بھی تحویل میں لے لیا جو بہن کی لا۔ش پر بیٹھی رو رہی تھی ۔۔۔ اس نے بھی چند منٹ میں اعتراف کر لیا کہ بہن کی زندگی میں تو ہماری شادی ہو نہیں سکتی تھی اس وجہ سے شمشاد کو کہا کہ بہن کو ٹھکانے لگا دے ، یہ پتہ نہیں تھا کہ اتنی آسانی سے پکڑے جائیں گے ۔۔۔۔ بعد میں معلوم ہوا کہ مق۔تولہ ، ملزم ، ملزمہ تینوں اعلیٰ تعلیمافتہ اچھے خاصے کاروبار کے مالک ہیں ، مق۔تولہ کا سسرال اور میکہ بھی ایک ہی محلے یعنی شبلی ٹاؤن کا تھا مگر ہوس نے دونوں گھروں کو برباد کردیا ، مق۔تولہ اور ملزمہ کے والدین اور بھائیوں کے مطابق ملزم اور ملزمہ ہمارے سامنے ایک دوسرے کو بہن بھائی کہہ کر پکارتے تھے ، ہمیں کبھی شک نہیں ہوا کہ انکے آپس میں تعلقات چل رہے ہیں اور یہ ایک دوسرے سے شادی کرنا چاہتے ہیں ، اگر ہمیں معلوم ہوتا کہ یہ اس انتہا کو جائیں گے تو ہم اپنی بہن کو طلاق دلوا دیتے مگر اسکی جان بچا لیتے ۔۔۔۔۔

یااللہ رحم : ایک اور بری خبر ۔۔۔ سرائے عالمگیر کی خاتون کے اپنے بچوں کی موجودگی میں عاشق کے ساتھ گلچھڑے۔۔۔۔ پکڑے جانے پر...
13/01/2026

یااللہ رحم : ایک اور بری خبر ۔۔۔ سرائے عالمگیر کی خاتون کے اپنے بچوں کی موجودگی میں عاشق کے ساتھ گلچھڑے۔۔۔۔ پکڑے جانے پر قیامت برپا کردی ۔۔۔۔۔۔ اس خاتون کی ملاقات کچھ ماہ قبل منڈی بہاؤالدین میں ایک نوجوان کے ساتھ شادی کی تقریب میں ہوئی ، بعد میں دونوں نے فون پر بات چیت شروع کردی جو جلد اتنی بڑھی کہ نیا نویلا عاشق ہر ہفتے خاتون کے گھر ملاقات کے لیے آنے لگا ، اس خاتون کی شادی 14 سال قبل ہوئی،گیارہ سال کی ایک بیٹی اور آٹھ سال کا ایک بیٹا ہیں ۔۔۔ شوہر صبح کام پر جاتا اور سارا دن اہل خانہ کے لیے رزق کماتا اور رات 10 بجے گھر واپس آتا ۔۔۔۔ چند روز قبل جب شوہر روٹین سےکچھ دیر قبل گھر واپس آیا تو کمرے سے کچھ مشکوک آوازیں آرہی تھیں جبکہ دروازہ اندر سے بند تھا ، خاتون کا عاشق کمرے کے اندر تھا پکڑے جانے کے خوف سے خاتون نے عاشق کو بیڈ کے نیچے چھپا دیا اور دروازہ کھولا ، شوہر نے پوچھا آوازیں کس کی تھیں تو بیوی بولی ،بچوں کے ساتھ باتیں کررہی تھی لیکن شوہر کو تسلی نہ ہوئی اس نے کمرے اور باتھ روم میں دیکھا پھر بیڈ کے نیچے جھانکا تو عاشق نامراد وہاں موجود تھا ۔ اسے گریبان سے پکڑ کر باہر نکالا تو اس نے دھکم پیل شروع کردی ۔اس لڑائی کےدوران عاشق معشوقہ ایک ہو گئے بیوی نےاپنے ہی شوہر کے پیروں پر کوئی چیز ماری جس سے وہ زخمی ہو گیا پھر دونوں نے ملکر خاتون کے شوہر کو گلے میں کسی کپڑے سے پھند۔ہ دے کر ما۔ر ڈالا ، بچے خوفزدہ ہو کر سب کچھ دیکھتے رہے ، واردات کے بعد عاشق نے مقت۔ول کے کپڑے اتارے کیونکہ ان پر خو۔ن کے دھبے لگ چکے تھے اور ان کپڑوں سمیت فرار ہو گیا جبکہ خاتون نے اس دوران دھکم پیل کے دوران بکھرا سامان سیٹ کیا پھر چائے بنا کر پی اور سو گئی صبح لگ بھگ 7 بجے اس نے پولیس کو اطلاع دی کہ میرے شوہر نے حالات سے تنگ آکر پھند۔ہ لگا لیا ہے ، پولیس موقع پر پہنچی اور نعش کا معائنہ کیا تو معاملہ مشکوک گزرا ، اس شخص کے پیروں سمیت جسم پر مار پیٹ کے چھوٹے موٹے زخم بھی تھے جبکہ گلے پر پھندے کا نشان تھا ۔ پھند۔ہ لینے والے کے جسم پر زخم کیسے آئے ، بیوی سے پوچھا گیا کیا پہلے آپ کی لڑائی ہوئی ؟ اس نے بتایا میری بالکل لڑائی نہیں ہوئی وہ اپنے مالی حالات سے پریشان تھے، اسکے بعد پولیس نے پہلے تو لیڈیز پولیس افسران کو بلایا تاکہ خاتون سے پوچھ گچھ کریں اور دوسری جانب جدید ٹیکنالوجی سے موبائل ڈیٹا چیک کیا گیا تو ایک شخص کی خاتون کے ساتھ بار بات کالز نمایاں تھیں ۔۔۔خاتون زیادہ دیر اپنے اولین موقف پر قائم نہ رہ سکی اور اس نے اپنے عاشق کے ساتھ ملکر شوہر کو موت کے گھاٹ اتارنے کا اعتراف کر لیا ۔ مزید تحقیقات میں پتہ چلا کہ یہ خاتون کچھ عرصہ قبل اپنے عاشق کے ساتھ بھاگ گئی تھی مگر رشتہ داروں اور پنچایت کے ذریعے خاتون کو دوبارہ اسکے گھر میں بسا دیا گیا ۔ اب اس ہوس کی ماری کے پاس ایک ہی آپشن تھا کہ عاشق کو گھر بلا کر ملاقات کر لیا کرے ۔۔۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق خاتون اور اسکا عاشق دونوں پولیس کی تحویل میں رہے اور اب انہیں چالان کرکے جیل بھیج دیا گیا ہے ۔۔۔یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایک اسلامی معاشرے میں اس طرح کے واقعات آئے روز رونما کیوں ہو رہے ہیں؟ مونائل اور سوشل میڈیا کو قصور واربنانا تو شاید حماقت ہو گی ۔ اصل وجہ شاید خاندانی نظام کو جدیدیت اور ماڈرن ازم کے نام پر تباہ کرنا ہے ، جن گھروں کے نگران نہ ہوں وہ بھلا محفوظ کیسے رہ سکتے ہیں ۔ اکیلا پن تو عورتوں اور مردوں کا سب سے بڑا دشمن ہوتا ہے ۔۔۔ کیا ہی اچھا ہو کہ معاشرے کی مکمل تباہی اور اسے جنگل بنانے سے روکنے کے لیے ہم سب ملکر خاندانی نظام کو دوبارہ مضبوط کریں ۔ دادا ،دادی ، تایا چچا اور گھرکی دیگر خواتین کی موجودگی کسی عورت یا مرد کو بے مہار ہونے میں سب سے مضبوط رکاوٹ ثابت ہو سکتی ہے ۔۔۔۔ اس حوالے سے کمنٹس میں اپنی رائے ضرور دیں

بچوں کے معاملہ میں کسی پر اعتبارنہ کریں ، خون سفید ، بے حیائی سرچڑھ کر بولنے لگی ، اوکاڑہ کے ایک نواحی گاؤں میں چند ماہ ...
27/12/2025

بچوں کے معاملہ میں کسی پر اعتبارنہ کریں ، خون سفید ، بے حیائی سرچڑھ کر بولنے لگی ، اوکاڑہ کے ایک نواحی گاؤں میں چند ماہ قبل پیش آنے والا افسوسناک واقعہ : پنجاب رینجرز کے ایک جوان نے اپنے بچوں کی حفاظت کے لیے مناسب سمجھا کہ انہیں اپنی بیوی کے میکے بھیج دے ، 11 سالہ حسیب اور اسکی ایک چھوٹی بہن ماں کے ساتھ اپنے نانکے گھر رہنے لگے ، حسیب کے سگے غیر شادی شدہ ماموں کے اپنی ایک شادی شدہ کزن کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے ۔ایک روز حسیب نے ان دونوں کو غیر حالت میں دیکھ لیا تو اسکے منہ سے نکل گیا میں ماں کو بتاؤنگا ۔۔ یہ جملہ اس بچے کا جرم بن گیا اور دونوں نے اپنا گناہ چھپانے کے لیے والدین کے اکلوتے 11 سالہ حسیب کو دوپٹے کا پھندہ لگا کر کھڑی سے لٹکا دیا اور شور مچا دیا کہ حسیب نے خود کو پھندہ لگا لیا ہے ، حسیب کے مرنے کے بعد دونوں دیگر گھر والوں اور رشتہ داروں کے ساتھ ملکر روتے پیٹتے رہے ، بچے کی ڈیڈ باڈی پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال لے جائی گئی ، پولیس نے ابتدائی طور پر بچے کے ٹیوشن ٹیچر سمیت گلی محلے کے متعدد لوگوں کو حراست میں لے لیا مگر حسیب کی موت کا معمہ حل نہ ہورہا تھا ، پھر پولیس نے تفتیش کا رخ گھر کی طرف موڑا ، جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے افراد خانہ کے موبائل فونز کا ریکارڈ لیا گیا تو ملزم اور ملزمہ کا آپس میں بار بار رابطہ پولیس کو مشکوک لگا ، پہلے ملزم سے اور پھر ملزمہ سے پوچھ گچھ کی گئی تو سوالوں کے جواب دیتے ہوئے انکے اوسان خطا ہو گئے جسکے بعد پولیس انہیں گرفتار کرکے تھانے لے گئی ، تھانے میں ملزم اور ملزمہ سے جب تسلی سےپوچھ گچھ ہوئی تو ساری کہانی سامنے آگئی ۔۔ دونوں نےا عتراف جرم کر لیا کہ گناہ کو چھپانے کے لیے انہوں نے حسیب کی جان لی ۔۔۔ جسکے بعد پولیس نے دونوں کے خلاف باقاعدہ پرچہ درج کرکے انہیں عدالت میں پیش کیا اور عدالت نے دونوں کو جوڈیشل کرکے جیل بھجوا دیا

خونی چمی نے زبان کاٹ دیمیاں بیوی میں محبت کا اظہار خاوند اپنی بیوی کو چمی کررہا تھا کہ جذبات میں فرینچ چمی کے دوران زبان...
03/12/2025

خونی چمی نے زبان کاٹ دی
میاں بیوی میں محبت کا اظہار خاوند اپنی بیوی کو چمی کررہا تھا کہ جذبات میں فرینچ چمی کے دوران زبان کٹ گئی بیوی کے جوش نے زبان کاٹ دی پہلی بار ایسا سنا ہے ماموں کانجن کا رہائشی اپنی زبان کٹوا بیٹھا

پردیسی دُلہے پر دُلہن کے چمیوں (Kisses) کے خونی وار
فیصل آباد کا ظہیر زبان گنوا بیٹھافرینچ چمی لیتے ہوئے

حسد کھا گیا نظر مار گئی یا پھر بیوی بے وفائی کر گئی 💔چند روز قبل یہ نوجوان دبئی سے پاکستان آیا شادی کروانے کے لیے گھر می...
10/11/2025

حسد کھا گیا نظر مار گئی یا پھر بیوی بے وفائی کر گئی 💔

چند روز قبل یہ نوجوان دبئی سے پاکستان آیا شادی کروانے کے لیے گھر میں خوشیاں تھی ڈھول بجائے جا رہے تھے والدین بیٹے کے آنے پر تو خوش تھے ہی لیکن اس بار خوشی یہ بھی تھی کہ بیٹا دلہا بنے گا
شعیب کا تعلق نوشہرہ ورکاں سے تھا

مہندی کی رات دوستوں کا خوب ہلہ گلہ ناچ گانا مستی بارات پر خوب بھنگڑے خوشی خوشی یہ نوجوان اپنی دلہن گھر لایا اگلے روز ولیمہ سب بہت اچھا چل رہا تھا شعیب کچھ عرصے سے دبئی میں رزق حلال کما رہا تھا پردیس کاٹ رہا تھا باپ کا لاڈلہ ماں کا لال لیکن پھر اچانک سب بدل گیا 😞

ولیمہ کے روز یہ نوجوان اپنے سسرال چلا گیا اگلے روز شعیب کے والدین گئے اپنے بیٹے بہو کو لینے گئے رسم ہے پنجاب میں جسے موکلاوہ کہا جاتا جس کا رواج اب بہت کم ہو چکا ہے لیکن کچھ لوگ آج بھی یہ رسم کرتے
ہیں

ولیمہ کے اگلے روز شعیب گھر آیا رات 8 بجے دروازہ پر دستک ہوئی چھوٹا بھائی باہر نکلا 2 نوجوان بائیک ہر سوار تھے کہنے لگے ہم نے شعیب سے ملنا ہے ہم اسکے دوست ہیں چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی شعیب کو پیغام دیا کہ باہر آپکے دوست آئے ہیں

والد نے یہ آواز سنی کہا بیٹا کون ہے میں تمہارے ساتھ باہر جاتا ہوں والد شعیب کے ہمراہ گھر کے گیٹ پر پہنچا ہی تھا بدقسمتی شعیب کی 2 نوجوانوں نے شعیب پر اندھا دھند گولیاں چلا دی 6 گولیاں لگنے سے شعیب موقع پر دنیا سے رخصت ہو گیا 💔

لیکن افسوس اس بات کا ہے آج تک نہیں پتا چل سکا شعیب کی جان لینے والے کون تھے؟سی سی ڈی اس کیس کو دیکھ رہی ہے اللہ کرے شعیب کے قاتل اپنے انجام کو پہنچے

ترکیہ کے صاحب نے اپنی “عادت” سے چھٹکارے کا انوکھا حل نکالا۔ایک ایسا حل جسے دیکھ کر لوگ حیران ہوئے، پریشان و مسکرادیے۔وہ ...
07/11/2025

ترکیہ کے صاحب نے اپنی “عادت” سے چھٹکارے کا انوکھا حل نکالا۔
ایک ایسا حل جسے دیکھ کر لوگ حیران ہوئے، پریشان و مسکرادیے۔

وہ عادت کیا تھی جس نے صاحب کو مجبور کیا؟
اسکی بیوی اور بیٹی کا کیا ری ایکشن تھا؟
کیا وہ اس عادت بس سے چھٹکارا حاصل کرسکا؟

یہ واقعہ سال 2013ء میں کرامان شہر میں پیش آیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ابراہیم یوسیل کو سگریٹ نوشی کی عادت تھی۔
اور یہ عادت گذشتہ 26 سالوں سے اسے مجبور کیے ہوئے تھی۔

جب اس کے باپ کا انتقال بھی پھیپھڑوں کے کینسر سے ہوا۔
تو اس نے سوچا کہ اب کسی نہ کسی صورت سگریٹ چھوڑنی ہوگی۔
چناں چہ اپنے بائیک کے ہیلمٹ سے ملتا جلتا ایک پنجرہ بنایا۔
لوہے کے ہیڈ گیئر کو تالا لگا کرچابیاں بیوی اور بیٹی کو دیدیں۔
دونوں صرف کھانا اور پانی کے وقت تالا کھولتی تھیں۔

اس ترکیب پہ 3 طرح کے ری ایکشن سامنے آئے:
۱): اک تو عوام میں وائرل ہوا اور لوگوں نے مزاق اڑایا۔
۲): کچھ نے اس قدم کی تعریف کی کہ تمباکو نوشی سیریس مسئلہ ہے۔
۳): کچھ لوگوں نے خالصتا حوصلہ افزائی کی۔

اس بارے میں ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کا کہنا ہے:
“ہر سال 70 لاکھ لوگوں کی اموات تمباکو نوشی کی وجہ سے ہوتی ہے۔”
(عالمی ادارہ صحت آفیشل ویب سائٹ)

ابراہیم کی سنجیدہ ایفرٹ سے لگتا ہے۔
اس نے تمباکو نوشی سے چھٹکارا پالیا ہوگا۔

قارین اکرام! سگریٹ نوشی ایک ایسی بیماری ہے۔
جو آپ کو اندر ہی اندر خاموشی سے کھوکھلا کردیتی ہے۔
اور کبھی کبھار ہمیں انتہائی لاسٹ اسٹیج پہ پتہ چلتا ہے۔
ہم بے بسی سے موت کو اپنے قریب آتے دیکھ رہے ہوتے ہیں۔

یاد رکھیں جو لوگ آپ کے قریب کھڑے ہوتے۔
انہیں بھی سانس لینے کی وجہ سے نقصان پہنچتا ہے۔

کیا آپ نے کسی اپنے کو تمباکو نوشی کی وجہ سے کھویا ہے؟
اور آپ نے کسی کامیاب تکینک سے چھٹکارا حاصل کیا؟

شکریہ
بلال مختار
آسٹریلیا


اللہ رحم کرے : باپ بے حس اور ماں بے رحم ، 4 سگے بچوں کی زندگی کے چراغ گل ،خیر پور کے ایک امیر خاندان کی بہو نے اپنا پورا...
07/11/2025

اللہ رحم کرے : باپ بے حس اور ماں بے رحم ، 4 سگے بچوں کی زندگی کے چراغ گل ،خیر پور کے ایک امیر خاندان کی بہو نے اپنا پورا گھرانہ اجاڑ دیا ، شوہر کا معاشقہ اور دوسری شادی سامنے آنے پر اپنے چار بچوں اور شوہر کو ق۔تل کرنے کے بعد اپنی بھی جان لے لی ۔۔۔ سرگودہا سے تعلق رکھنے والی خاتون اقصیٰ جو خیر پور میں بیاہی ہوئی تھی ۔ چار بچوں کی ماں بننے کے بعد شوہر کی بیوی میں دلچسپی ختم ہو گئی اور شوہر نے اپنی ملازمہ کے ساتھ تعلقات استوار کر لیے ، جب اقصیٰ کو اس معاشقے کے ثبوت مل گئے تو اس نے اپنے میکے اور سسرال کے بڑوں کو اکٹھا کیا سب نے ملکر شوہر نوید کو سمجھانے کی کوشش کی ، نوید نے بزرگوں کو تسلی دی کہ ایسی کوئی بات نہیں اور اقصیٰ کو غلط فہمی ہوئی ہے، بہر حال اس نے سب کو سمجھا بجھا کر جان چھڑا لی ۔ کہ میں نے ملازمہ سے شادی نہیں کی جو شکوہ شکایت ہے وہ اب دوبارہ نہیں ہونگی ، مگر چند روز بعد اسکے پھر وہی چلن ہو گئے بلکہ اب اس نے ملازمہ سے نکاح بھی کر لیا ، جب اقصیٰ کو شوہر کے ملازمہ کے ساتھ نکاح کا علم ہوا تو وہ جنونی ہو گئی اسی جنون میں اس نے پوری پلاننگ کے ساتھ شوہر اور چار بچوں کو کھانے میں بے ہوشی کے دوا ملا کر دے دی اور جب وہ بے ہوش ہو گئے تو سب کو سر پر تکیہ رکھ کر شوہر کے پستل سے سروں میں گو۔لیاں مار دیں ، 5 ق۔تل کرنے کے بعد اس نے اپنے موبائل پر واٹس ایپ سٹیٹس لگایا کہ شوہر کی بیوفائی دوسری شادی اور زندگی برباد ہونے کے بعد اب اسے زندگی سے دلچسپی نہیں اور نہ ہی وہ کسی کو زندہ اور خوش رہنے دے گی ، اس آڈیو پیغام کے بعد اس نے خود کو بھی گو۔لی مار لی ۔۔۔یوں شوہر کی ایک غلطی غفلت یا لاپرواہی اور بیوی کے جنون نے ہنستا بستا گھر اجاڑ کر رکھ دیا۔۔ اللہ کریم ہم سب کو راہ ہدایت پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے 😍❤️🙏

میرے خاندان کے لیے کپڑے کیوں نہیں لےکر آئی گوجرانولہ کے علاقہ کلاسکے کے لالچی سسرالیوں نے حافظ قرآن نئی نویلی دلہن کو شا...
07/10/2025

میرے خاندان کے لیے کپڑے کیوں نہیں لےکر آئی گوجرانولہ کے علاقہ کلاسکے کے لالچی سسرالیوں نے حافظ قرآن نئی نویلی دلہن کو شادی کے پندرہ دن بعد شوہر نے اپنی ماں کے ساتھ ملکر تیزاب پلا کر موت کی نیند سلا دیا ہم اور آپ کب تک اپنی بیٹیوں کی لاشیں سسرال سے اٹھا کر روتے رہیں گے ہمیں ملکر اپنی بیٹیوں کو سسرال میں محفوظ رکھنے کےلئے آواز اٹھانا ہوگی تاکہ ایوانوں میں بیٹھے گونگے بہرے حکمرانوں کو جگ سکیں

فیصل آباد میں پیش آیادل دہلا دینے والاواقعہ!40سالہ یاسمین نے اپنے آشنا اور بھانجوں کو ساتھ ملا کر اپنے شوہر اور سسر ک...
05/10/2025

فیصل آباد میں پیش آیادل دہلا دینے والاواقعہ!
40سالہ یاسمین نے اپنے آشنا اور بھانجوں کو ساتھ ملا کر اپنے شوہر اور سسر کی جان لے لی
فیصل آباد کے علاقے ساندل کے چک نمبر30 میں یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا!45سالہ تنویر جو کہ شادیوں کا شوقین اور حسن پرست تھا، بے پناہ دولت کی وجہ سے تنویر جس گورے رنگ کی لڑکی کو دیکھتا دل ہار بیٹھتا،پہلی بیوی کو طلاق دیتا اور نئی شادی کر لیتا، یاسمین کیساتھ تنویر کی تیسری شادی تھی جبکہ یاسمین کی بھی یہ دوسری شادی تھی۔شادی کو 4سال کا عرصہ گزرا تو یاسمین کی زندگی میں ایک حمیر نامی لڑکا آیا ، جسکو یاسمین دل دے بیٹھی، حمیر نے یاسمین کی وجہ سے اپنی بیوی کو طلاق دی اور راستہ صاف ہونے کا انتظار کرنے لگا۔ادھر تنویر اور یاسمین کی زندگی میں بھی چپقلش شروع ہوچکی تھی کیونکہ ایک تو یاسمین حمیر کے عشق میں مبتلا تھی دوسرا تنویر یاسمین کے گھر والوں سے ادھار دی ہوئی رقم (20لاکھ)واپس مانگ رہا تھا۔ بس پھر یاسمین نے پلان بنایا ، اپنے آشنا حمیر اور بھانجوں کو ساتھ ملایا، گھر میں موجود اپنے شوہر تنویر اور 70سالہ سسر کو پہلے نیند کی گولیاں کھلائیں، جب دونوں سو گئے تو سب نے مل کے بے دردی سے تنویر اور اسکے والد کو موت کی گھاٹ اتار دیا،پولیس نے مجرمان کو گرفتار کر لیا ہے
(نوٹ یہ ساری انفارمیشن تنویر کی چھوٹی بھابھی نازیہ کی جانب سے فراہم کی گئیں ہیں)

افسوس ناک خبر  زرائع ابلاغ کے مطابق ترنڈہ محمد پناہ کے نواحی علاقہ کچی محمد خان بستی عباسی میں تنسیخ اور خلع کی  رنجش پر...
02/10/2025

افسوس ناک خبر
زرائع ابلاغ کے مطابق ترنڈہ محمد پناہ کے نواحی علاقہ کچی محمد خان بستی عباسی میں تنسیخ اور خلع کی رنجش پر شوہر مسمی ریاض احمد ولد محمد حسین نے مسماۃ عذرا بی بی پر تیزاب پھینکا،
عذرا بی بی کیساتھ سوئی ہوئی اس کی بیٹی صورت بی بی بعمری 4سالہ اور اس کی ساس پھاپھو مائی بعمری 70/72سالہ پربھی تیزاب گرگیا، جن کو فوری طور پر رات کے 3 بجے رورل ہسپتال ترنڈہ محمد پناہ میں منتقل کیا گیا، فوری طبی امداد کے باوجود تیزاب گردی کا شکار ہونے والی عذرا بی بی جانبر نا ہوسکی، تیزاب گردی کا شکار ہونے والی بچی اور اس کی نانی کی حالت بھی انتہائی تشویشناک بتائی جا رہی ہے؟؟ زرائع

📌جعلی آرمی میجر کا ڈرامہ بے نقاببور بالا کا رہائشی فراکٹ بٹ نکاح کے وقت رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔وہ خود کو گجر خان کا آرمی م...
29/09/2025

📌جعلی آرمی میجر کا ڈرامہ بے نقاب
بور بالا کا رہائشی فراکٹ بٹ نکاح کے وقت رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔

وہ خود کو گجر خان کا آرمی میجر ظاہر کر کے ایک شادی شدہ خاتون کو طلاق دلوا کر رشتہ طے کر بیٹھا۔ لیکن نکاح کے وقت جب شناختی کارڈ اور والدین کی موجودگی مانگی گئی تو جھوٹے بہانے سامنے آنے لگے۔

تحقیقات میں کھلا کہ ملزم دراصل اسی گاؤں کا شادی شدہ شخص اور دو بچوں کا باپ ہے۔ گاؤں والوں نے موقع پر چھترول کر کے پولیس کے حوالے کر دیا۔ اہلِ خانہ نے بھی اس کے خلاف ایف آئی آر درج کروانے پر رضامندی ظاہر کر دی۔

⚡جھوٹ کا ڈرامہ زیادہ دیر نہ چل سکا!

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New look bridal pics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to New look bridal pics:

Share