14/08/2026
وطن صرف زمین کا ایک ٹکڑا نہیں، ہماری پہچان، ہماری محبت اور ہماری امید ہے۔ 🇵🇰
اس مٹی سے جڑی ہر سانس ہمیں اُن قربانیوں کی یاد دلاتی ہے جن کی بدولت ہم آج آزاد ہیں۔
اللہ ہمارے پیارے پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🏻💚
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰✨
یومِ آزادی مبارک!"
پاکستان Azadi PakistanZindabad DilSePakistan MeraPakistan