02/07/2026
🎉 الحمدللہ ایک اور خوشخبری! 🎉
آپ کی محبت اور اعتماد سے انمول سپر سٹور کی نئی برانچ گرجاکھ روڈ، نزد گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول، گرجاکھ، گوجرانوالہ میں 3 جولائی بروز جمعۃ المبارک افتتاح ہونے جا رہی ہے۔ ❤️
✨ افتتاح کے ساتھ ہی کوپن سکیم کا آغاز ہوگا۔
🛒 ہر 5,000 روپے کی خریداری پر ایک کوپن حاصل کریں اور 14 اگست کی شاندار قرعہ اندازی میں حصہ لیں۔
🎁 انعامات:
🏍️ موٹر سائیکل
📺 ایل ای ڈی
🔥 اوون
🎉 اور بے شمار قیمتی انعامات
📍 ہماری برانچز:
✅ پیپلز کالونی
✅ دھلے چوک
✅ کھیالی مکی روڈ
✅ نئی برانچ: گرجاکھ روڈ
آپ سب کو افتتاح میں شرکت کی دعوت ہے۔ اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ یہ ویڈیو ضرور شیئر کریں۔
انمول سپر سٹور — آپ کا اعتماد، ہماری پہچان۔ ❤️