ARZO WEAR

ARZO WEAR Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ARZO WEAR, Clothing (Brand), GUJRANWALA, Gujranwala.

24/08/2026
02/07/2026

فی کلوگرام ایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے 33 پیسے کمی کے ساتھ نئی سرکاری قیمت 241 روپے 43 پیسے فی کلوگرام مقرر کی گئی ہے۔ لیکن مارکیٹ میں یہ 500 روپے سے زائد مل رہی ہے گیس مافیا کی سرپرستی کون کر رہا ہے ؟ کہاں ہے پیرا فورس ؟ یا یہ فورس صرف غریبوں دیہاڑی داروں کے لیے ہے
صدر پبلک ایڈ کمیٹی جماعت اسلامی لاہور قیصر شریف
سورس: ایکس اکاؤنٹ

30/06/2026

پاکستان میں تقریباً ایک کروڑ گھرانے ایل پی جی سلنڈر استعمال کرتے ہیں، حالیہ توانائی بحران میں ایل پی جی کی قیمت میں 50 فیصد سے زائد اضافہ ہوا۔ پیٹرول کی قیمتیں تو کم ہوگئیں، ایل پی جی سلنڈر آج بھی 6 ہزار روپے سے زائد کا مل رہا ہے
صحافی رضوان غزالی

سورس: ایکس اکاؤنٹ
اس سے قبل فواد چوہدری نے کہا تھا کہ گیس کی عالمی قیمتوں میں انتہائی کمی کے باوجود پاکستان میں گیس کی قیمتوں میں کمی نہیں کی گئی، حکومت گیس اور تیل پر ٹیکس لگا کر پیسے کمانے کی بجائے انرجی کی قیمتوں میں کمی کرے تا کہ انڈسٹری اور زراعت چلے اس سے ٹیکس بھی آئے گا اور روزگار بھی ملے گا۔

30/06/2026

سیاسی تجزیہ کار اور وی لاگر عدنان عادل نے ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ باکمال لوگ، لاجواب حکمرانی، داسو، دیا مر بھاشا ڈیم، نیلم جہلم منصوبوں میں تاخیر سے ان کی لاگت مزید 3900 ارب روپے بڑھ گئی ہے، سولر کی بھی حوصلہ شکنی کر رہے ہیں جب بجلی کی شدید قلت ہوگی تو کہیں گے آئی پی پیز لگانے کے سوا کوئی چارہ نہیں۔

Address

GUJRANWALA
Gujranwala
52250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ARZO WEAR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share