30/01/2026
ہم اپنے تمام معزز کسٹمرز کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ آپ نے اس سردیوں کے سیزن میں ہم پر اعتماد کیا اور آپ کا اعتماد ہی ہماری اصل طاقت ہے۔
اب ہم گرمیوں کے سیزن کے لیے پوری طرح تیار ہیں — نئے ڈیزائنز، بہتر کوالٹی اور مزید ویلیو کے ساتھ، تاکہ آپ کو ہر بار کچھ خاص ملے۔ ہمارا مقصد صرف پروڈکٹ دینا نہیں بلکہ آپ کو ایک بہترین تجربہ فراہم کرنا ہے۔
اس سمر سیزن میں بھی ہمارے ساتھ جڑے رہیے، کیونکہ ہم لا رہے ہیں وہی کوالٹی جس پر آپ اعتماد کرتے ہیں، اور وہ جدت جس کی آپ توقع رکھتے ہیں منجانب چیف ایگزیکٹیو کھاری کلا تھ بڑیلا شریف۔ ،،،،،،، ایم عمران علی کھاری03254899515۔