14/03/2022
گجرات میں موجود 3 مرلہ ڈبل سٹوری تیار شدہ گھر براے فروخت!
مکمل طور پر ماڈرن پیرامیڑرز پر تیار شدہ گھر جس میں گیس, بجلی, پانی کی تمام بنیادی سہولتیں موجود ہیں. مین شہر گجرات میں گرین ٹاون میں موجود یہ گھر جنرل بس سٹاپ, ریلوے سٹیشن, مارکیٹ اور سکول کاجز سے چند منٹ کی دوری پر موجود ہے.
گھر میں کنسٹرکشن کا سارا کام (پینٹ,سینڑری, ٹائلز, پالش, دروازے, انٹیریر ایکسٹیریر وغیرہ) مکمل ہے. بس اپنا سامان شفٹ کریں اور اپنا گھر آباد کریں!
خریدو فرخت اور معلومات کے لیے رابطہ کریں!
کال کریں: 03076711118
Bahria Town Property Deals Zameen.com OLX Pakistan Prince Real Estate Group OLX Pakistan Master Builders Solutions