JUI king

JUI king Political King Molana fazlurahman shab zindabad 😍😍😍😍❤️❤️❤️❤️❤️

13/05/2025

ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں پاک فوج زندہ باد پاک فوج زندہ باد
مودی کے حملوں میں سب سے پہلے جن کی شہادت ہوئی وہ حضرت مولانا مسعود اظہر صاحب دامت بارگاہ العالیہ کے خاندان کے 10 افراد اور چار ان کے قریبی ساتھی تھے اب مولانا کے پاس وجہ ہے اب اگر مولانا صاحب نے انڈیا پر حملہ کیا تو انڈیا اس کا ذمہ دار خود ہے کیونکہ پاکستان کی حکومت نے تو کہہ دینا ہے کہ اپ کا مسئلہ ہے اپ نے پہلے ان پر کیوں حملہ کیا تو مودی سرکار تیار رہنا انشاءاللہ العزیز جلد از جلد تم بہت پچھتاؤ گے انشاءاللہ پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد حضرت مولانا مسعود اظہر صاحب زندہ باد

09/05/2025

میری ائی ڈی کا ہر ممبر حلف دے، اور میں خود بھی حلف دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں #

30/04/2025

`ویلڈن حافظ صاحب`
‏ابھی تو ہم نے صرف بولا ہے تو انکی چیخیں نکل رہی ہے جب ہم وہاں جائیں گے تو پھر کیا ہوگا ؟
*جے یو آئی تو ابھی سے انڈیا میں گھس چکی ہے*

30/04/2025

حالت جنگ میں جواپنی فوج اور ملک کے خلاف بولتا ھےتووہ غدارھےاورغدارکودشمن سےپہلےماردیناچائیے۔۔سلطان صلاح الدین ایوبی ۔۔

30/04/2025
25/04/2025

انشاءاللہ بہت جلد
پاکستان کے وزیراعظم مولانا فضل الرحمن صاحب
ہندوستان کے وزیراعظم مولانا ارشد مدنی صاحب

کوئی کھییل میں مصروف رہا کوئی آرام سے سوتا رہااور ایک سفیدریش بابا جی کراچی کی زمین پر فلسطینیوں کیلئے ایک توانہ آواز بن...
14/04/2025

کوئی کھییل میں مصروف رہا کوئی آرام سے سوتا رہااور ایک سفیدریش بابا جی کراچی کی زمین پر فلسطینیوں کیلئے ایک توانہ آواز بنا

Address

District Gujrat Thasil Kharian Village Kharana
Gujrat
50700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI king posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to JUI king:

Share