Uk life for begginers

Uk life for begginers Roz ki kahani meri zubani

آج مجھے اپنے اشرف المخلوقات ہونے پر شرمندگی محسوس ہوئی جب میں نے ابنِ خلدون کی یہ بات پڑھی کہ "پرندے کا دماغ صرف 2 گرام ...
24/01/2026

آج مجھے اپنے اشرف المخلوقات ہونے پر شرمندگی محسوس ہوئی جب میں نے ابنِ خلدون کی یہ بات پڑھی کہ

"پرندے کا دماغ صرف 2 گرام ہے اور وہ آزادی کی تلاش میں ہے۔ کچھ لوگوں کے سر کا وزن 5 کلو ہے اور وہ ذلت اور غلامی کی تلاش میں ہیں..!! "

ابنِ خلدون تاریخ کے بڑے دماغوں میں سے ایک دماغ تھا اس نے ایک اور عجیب بات بھی کہی کہ

"اگر مجھے ظالم حکمرانوں اور غلاموں میں سے کسی ایک کو مٹانے کا اختیار ملے تو میں غلاموں کو مٹا دوں گا کیونکہ یہ غلام ہی ہیں جنہوں نے ظالم حکمران پیدا کیئے ہیں.
سوچ کی غلامی ملک و قوم کو تباہ کر دیتی.!

میں ایسے ڈرامے عموماً نہیں دیکھتی۔ میں کورین ڈرامے دیکھنے والی بندی ہوں۔میں جب بھی اس ڈرامے کی کوئی پوسٹ لگاتی ہوں تو کم...
01/01/2026

میں ایسے ڈرامے عموماً نہیں دیکھتی۔ میں کورین ڈرامے دیکھنے والی بندی ہوں۔

میں جب بھی اس ڈرامے کی کوئی پوسٹ لگاتی ہوں تو کمنٹ باکس بھر جاتا ہے کہ اس ڈرامے میں بہت سارے flaws ہیں ۔ لگتا ہی نہیں ہے کہ یہ ڈرامہ عمیرہ احمد نے لکھا ہے۔ یہ ، وہ، بہت کچھ

میں مانتی ہوں یہ بات لیکن اس کے باوجود میں “کفیل” ڈرامہ دیکھ رہی ہوں۔
مجھے اسکرپٹ کمزور لگے، یا ہضم نہ ہو تو میں ڈرامہ فوراً چھوڑ دیتی ہوں

مگر کفیل ڈرامہ ایسا ڈرامہ ہے جسے میں دل سے محسوس کررہی ہوں۔
مجھے زیبا کا دکھ اتنا بڑا لگتا ہے کہ میں اس سے ہمدردی نبھاتے نبھاتے رو پڑتی ہوں۔

غلطیاں ہمیشہ اولاد نہیں کرتی۔ ماں باپ بھی غلطی کرتے ہیں اور بعض دفعہ اس غلطی کی سزا اولاد کو ساری عمر بھگتنی پڑتی ہے۔

زیبا کے والدین سے بھی غلطی ہوئی ہے اور زیبا اس کی سزا بھگت رہی ہے۔

جو چیز مجھے سب سے زیادہ دکھ پہنچا رہی ہے، وہ ہے “بے بسی”

بعض دفعہ انسان اتنا بے بس ہوجاتا ہے کہ وہ خاموش ہوجاتا ہے۔ پھر دل چاہتا ہے کہ کسی اپنے کے گلے لگ کر اتنا رویا جائے کہ اندر کی ہر تکلیف آنسو بن کر بس بہہ جائے۔

زیبا کو رونے کے لیے ایک کاندھا چاہیے۔

بعض دفعہ میرا دل کرتا ہے کہ میں زیبا کو گلے سے لگاؤں اور اسے کہوں کہ آؤ! تمہارے دکھ پر ہم کھل کر روتے ہیں۔

اوراس سین میں جب وہ اپنے بھائی کے گلے لگ کر روتی ہے 😢

جن لڑکیوں کی شادی اس طرح کے مردوں سے ہوتی ہے یا جو ایسے خاندانوں میں بیاہی جاتی ہیں، ان کے دکھ بہت بڑے ہوتے ہیں۔
اب اس اسکرپٹ کو جتنا بھی شاندار،جتنا بھی پرفیکٹ لکھا جاتا، کوئی کہانی اس دکھ کا احاطہ نہیں کرسکتی۔خلش پھر بھی باقی رہ جانی تھی۔

زمانہ 90s کا ہو یا 2025 کا، بیاہی گئی لڑکیوں کے دکھ ایک جیسے ہی رہنے ہیں۔

ہر لڑکی اپنے دکھ کو اپنے طریقے سے محسوس کرتی ہے اور رائٹر ہر کسی کا دکھ نہیں لکھ سکتا۔

میں اس ڈرامے کے ایک ایک سین پر بات کرنا چاہتی ہوں۔ میں جو بھی سین دیکھتی ہوں، میرے اندر ایک طوفان سا مچل جاتا ہے۔ یا تو میں ضرورت سے زیادہ حساس ہو گئی ہوں یا واقعی اس ڈرامے میں کچھ تو خاص بات ہے۔

مسکان احزم

10/12/2025

10/12/2025
09/12/2025

‎وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ

‎اور جب حاسد کا حسد مجھے نقصان پہچانے آئے تو اے اللہ مجھے اپنی امان میں رکھنا
‎آمین💕

‎(سوره الفلق 113:5)

اور پھر مرد کہتا ہے کہ بچہ پیدا کر کے تم نے کونسا بڑا کام کیا یہ تو سبھی عورتیں بچے پیدا کرتی ہیں لیکن اس خود غرض خود پر...
07/12/2025

اور پھر مرد کہتا ہے کہ بچہ پیدا کر کے تم نے کونسا بڑا کام کیا
یہ تو سبھی عورتیں بچے پیدا کرتی ہیں
لیکن اس خود غرض خود پرست مخلوق کو کون سمجھائے کہ عورت اسکی نسل اسکی بقاء کی خاطر
یا تو موت کی وادی میں چلی جاتی ہے یا پھر موت کی دہلیز کو ہاتھ لگا کر واپس پلٹتی ہے
اور پھر وہی مرد بمشکل ایک سال تک بھی انتظار نہیں کرتا دوسری عورت کے چکروں میں پڑ جاتا ہے
وہی بیوی اس کے لیے رات گئی بات گئی ہو جاتی ہے

بر کیف کل نفس ذائقہ الموت

😢😢😢😢

19/11/2025

First snow

19/11/2025

First snow fall

Address

Luton
Gujrat

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+447481026981

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Uk life for begginers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share