Zeen Abayas

Zeen Abayas Your one Stop shop For Abayas,Stallers,Hijabs,Nimaz Chadars and slamic cultural Essentials.

04/01/2026
✨ امیوں کے لیے خوشخبری! ✨بچیوں کے پیارے، نرم اور خوبصورت سٹالرز پر⚡ اسٹاک کلیئرنس آفر ⚡🧕 عام قیمت: 250 روپے فی اسٹالر🎁 خ...
04/01/2026

✨ امیوں کے لیے خوشخبری! ✨
بچیوں کے پیارے، نرم اور خوبصورت سٹالرز پر
⚡ اسٹاک کلیئرنس آفر ⚡
🧕 عام قیمت: 250 روپے فی اسٹالر
🎁 خاص آفر:
جو دو اسٹالرز لے گا
👉 اسے صرف 200 روپے کا ملے گا 💥
🌸 نرم فیبرک
🌸 خوبصورت کلرز
🌸 روزمرہ اور خاص موقع دونوں کے لیے بہترین
🌸 بچیوں کے لیے آرام دہ اور اسٹائلش
⏰ جلدی کریں!
اسٹاک محدود ہے — ختم ہوا تو آفر بھی ختم ❌
📩 آرڈر کے لیے ان باکس کریں
Zeen Abayas

✨ Open Style with Full Zipper Abaya ✨نفاست اور سہولت کا حسین امتزاج ✨یہ خوبصورت اوپن اسٹائل عبایا فرنٹ پر فل زِپ کے ساتھ...
02/01/2026

✨ Open Style with Full Zipper Abaya ✨
نفاست اور سہولت کا حسین امتزاج ✨
یہ خوبصورت اوپن اسٹائل عبایا فرنٹ پر فل زِپ کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا ہے، جو پہننے میں آسان اور اسٹائل میں لاجواب ہے۔
بازوؤں پر کف اسٹائل اس کے لک کو مزید گریس فل بناتا ہے۔
🔹 Fabric: Premium Nida
🔹 Length: 54
🔹 Chest: 23
🔹 Flair: 43
سادہ مگر ایلیگنٹ ڈیزائن، روزمرہ کے ساتھ ساتھ خاص مواقع کے لیے بھی بہترین انتخاب 💜

📍 Available at Zeen Abayas
📲 WhatsApp: +92 349 6626867

یا اللہ! 2026 کو ہمارے لیےبرکتوں، آسانیوں اور کامیابیوں کا سال بنا دے 🤲ہمارے رزق میں وسعتہمارے کام میں اخلاصاور ہمارے لب...
01/01/2026

یا اللہ! 2026 کو ہمارے لیے
برکتوں، آسانیوں اور کامیابیوں کا سال بنا دے 🤲
ہمارے رزق میں وسعت
ہمارے کام میں اخلاص
اور ہمارے لباس میں حیا اور وقار شامل فرما ✨
Zeen Abayas کو
ترقی، عزت اور قبولیت عطا فرما
اور ہمیں اپنے ہر کام میں خیر کا ذریعہ بنا 🤍
آمین یا رب العالمین 🌸
#2026



سال 2025 کا اختتامآپ کیا کہتے ہیں ۔۔۔؟؟ سال کے آخری دو دن سیل لگانی چاہیے۔۔۔ اپنے سارے آرٹیکلز پر۔۔۔۔ کا طرح کی سیل ہونی...
25/12/2025

سال 2025 کا اختتام

آپ کیا کہتے ہیں ۔۔۔؟؟ سال کے آخری دو دن سیل لگانی چاہیے۔۔۔ اپنے سارے آرٹیکلز پر۔۔۔۔
کا طرح کی سیل ہونی چاہیے۔۔۔۔۔

جو آپ کو پسند آئے گی
🤔

جواب دیجئےگا مجھے خوشی ہوگی۔۔۔
شکریہ

Zeen Abayas
+92 349 6626867

Open Style Printed Abaya  Elegant & Graceful ✨نفیس ندا فیبرک پر تیار کردہ یہ اوپن اسٹائل پرنٹڈ عبایاخوبصورت لیف پرنٹ کے ...
24/12/2025

Open Style Printed Abaya Elegant & Graceful ✨

نفیس ندا فیبرک پر تیار کردہ یہ اوپن اسٹائل پرنٹڈ عبایا
خوبصورت لیف پرنٹ کے ساتھ، جو سادگی اور اسٹائل کے ساتھ 🌿
🔹 ہلکا، فلوئی اور آرام دہ فیبرک
🔹 خوبصورت اور بڑے گھیر میں۔۔۔ جو آپکی شان بڑھا دے
🔹 اوپن فرنٹ اسٹائل ڈیلی اور شادی وغیرہ دونوں کے لیے موزوں
🔹 بازوؤں پر ٹسل ڈیٹیل جو لک کو مکمل کرتی ہے

📏 تفصیلات
▫️ Stuff: Nida Fabric
▫️ Length: 52"
▫️ Chest: 22"
▫️ Flare: 92"+

💰 Price: PKR 3600\=

واٹس ایپ پر رابطہ کیجئے ۔۔۔
Zeen Abayas
+92 349 6626867

لیڈیز سلیوز اور دستانےنرم، آرام دہ اور ڈیلی یوز کے لیے بہترین دستانے✨💰 قیمت: 150 روپےسلیوز جو کہ آپ  کھلے بازو یا چھوٹے ...
20/12/2025

لیڈیز سلیوز اور دستانے

نرم، آرام دہ اور ڈیلی یوز کے لیے بہترین دستانے✨
💰 قیمت: 150 روپے

سلیوز جو کہ آپ کھلے بازو یا چھوٹے بازو کے نیچے استعمال کرسکتی ہیں۔۔۔

💰 قیمت: 120 روپے

📦 گھر بیٹھے آسان آرڈرکریں
📩 ان باکس کریں ابھی یا واٹس ایپ
Zeen Abayas
03496626867

19/12/2025















🔥 دھماکہ دار آفر الرٹ 🔥آچھا جی تو میں چاہ رہی تھی کہ گرمیوں کا جو سٹاک میرے پاس ہے اسے سیل لگا کر ختم کردوں ایک ایک پیس ...
19/12/2025

🔥 دھماکہ دار آفر الرٹ 🔥

آچھا جی تو میں چاہ رہی تھی کہ گرمیوں کا جو سٹاک میرے پاس ہے اسے سیل لگا کر ختم کردوں ایک ایک پیس ہیں اور سائز کلر سب ایک ایک ہی ہے۔۔۔ تو آپ لوگ مجھے امید ہے اس سے فایدہ اٹھائیں گے ۔۔۔ کیوں کہ یہ بہت مناسب ہے ۔۔۔

گرمیوں کے لیے ہلکا، نفیس اور بے حد اسٹائلش ✨
جارجٹ شیفون پر بنا یہ تھری پیس عبایا
جس کا گاؤن اور اسٹالر خوبصورت پرنٹڈ ہیں 💫

🌸 سمر اسٹف
🌸 لمبائی: 54

اور اب سب سے بڑی بات 😍
💥 صرف 2800/- میں
Limited Time Offer 💥

ایسا اسٹائل، ایسی کوالٹی اور ایسی قیمت…
یہ موقع مس نہ کریں ❣️

📩 آرڈر کے لیے ان باکس کریں
Zeen Abayas
03496626867

Hijab Cape's “حجاب کی اصل خوبصورتی اس وقت نکھرتی ہے جب اس کے نیچے ایک نرم، آرام دہ اور بہترین فِٹ حجاب کیپ ہو۔یہ نہ صرف ...
17/12/2025

Hijab Cape's
“حجاب کی اصل خوبصورتی اس وقت نکھرتی ہے جب اس کے نیچے ایک نرم، آرام دہ اور بہترین فِٹ حجاب کیپ ہو۔
یہ نہ صرف حجاب کو جگہ پر رکھتی ہے بلکہ دن بھر کا سکون اور نفاست بھی دیتی ہے۔
کیونکہ حجاب کی جان… ایک اچھی حجاب کیپ ہی ہوتی ہے۔” ✨🤍
🥀نیٹ کیپ 180
🥀ٹیوب کیپ 150
🥀کاٹن کیپ 80
🥀فینسی کیپ250

آڈر کے لئیے ان باکس یا واٹس ایپ
Zeen Abayas
03496626867





💙 Elegant Navy Blue Abaya 💙یہ خوبصورت نیوی بلیو عبایا Zoom Nida Fabric پر تیار کیا گیا ہے جو پہننے میں نہایت ہلکا، نرم ا...
15/12/2025

💙 Elegant Navy Blue Abaya 💙

یہ خوبصورت نیوی بلیو عبایا Zoom Nida Fabric پر تیار کیا گیا ہے جو پہننے میں نہایت ہلکا، نرم اور فلوئی ہے۔
بازوؤں پر اسٹائلش اسٹرائپ ڈیزائن اس عبایا کو ایک خاص اور گریس فل لک دیتا ہے، جبکہ فرنٹ پر نفیس بٹن اور ٹسل ڈیٹیل اس کی خوبصورتی کو مزید نکھارتی ہے۔

📏 تفصیل:
▫️ لمبائی: 54
▫️ چیسٹ: 23
▫️ فیبرک: Zoom Nida

روزمرہ استعمال سے لے کر خاص مواقع تک، یہ عبایا آپ کی وارڈروب کا بہترین انتخاب ہے 🌙
سادہ بھی، اسٹائلش بھی اور انتہہائی کم قیمت میں۔۔۔ 💫
3600 روپے میں آپ خریدیں۔۔۔

📩 آرڈر کے لیے ان باکس یا واٹس ایپ کریں
Zeen Abayas
03496626867





Address

Jalal Pur Jattan
Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zeen Abayas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share