خواتین کی الگ یونیورسٹیاں بنائی جائیں جس میں صرف خواتین ہی پڑھیں اور ٹیچرز بھی خواتین ہی ہوں یہ مہم چلاؤ سب بھائی اپنی اپنی ایڈی پر شیر کرے
02/10/2024
مفتی طارق مسعود صاحب کی واپسی کے موقعے پر رئیس جامعتہ الرشید صاحب کا دو ٹوک مؤقف ۔۔!!❤️
مفتی طارق مسعود صاحب کی پاکستان واپسی پر جامعة الرشید کی طرف سے بہترین استقبال اور ایک ادارے کے مہتمم صاحب کا مشکل وقت میں اپنے استاذ کے ساتھ کھڑے ہونے پر بڑی خوشی ہوئی کیوں کہ ہمارے ہاں مشکل وقت میں ایسا بہت کم ہوتا ہے کہ اپنے آپ کے ساتھ کھڑے ہوں ادارے بھول جاتے ہیں بہت سی مثالیں بڑے علماء کی دیکھ رکھی ہیں ۔۔۔ بہرحال اچھے اقدامات کو سراہنا چاہیے
Be the first to know and let us send you an email when Ashan Qureshi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.