Arsalan Cloth

Arsalan Cloth ارسلان کلاتھ – معیاری کپڑوں کا نام
جدید ڈیزائن، بہترین فیبرک، مناسب قیمت
پاکستان میں اسٹائل کی پہچان

14/05/2026

عید کی خوشیاں، خریداری کی رونقیں، اور اپنے لوگوں کے ساتھ یادگار لمحات ✨

ڈیجیٹل مارکیٹنگ فریلانسنگ کی دنیا میں ابھرتا ہوا نام
🌟 حمید کھتری عرف بھاٹیاہ سیٹھ 🌟

آج ارسلان کاتھ پر عید کی شاپنگ مکمل کرتے ہوئے خوشگوار ماحول میں کچھ خوبصورت لمحات کیپچر کیے۔ 🛍️🎥
عید کی خوشبو ہر طرف محسوس ہو رہی تھی۔ ❤️

الحمدللہ، کام کے ساتھ زندگی کے خوبصورت لمحے بھی ضروری ہیں۔
آپ سب کو آنے والی عید بہت بہت مبارک ہو 🐐
&son

14/05/2026

جمعہ مبارک ✨

جتنا زیادہ درود شریف، اتنا زیادہ سکون۔
حضورِ اکرم ﷺ پر درود پڑھنا صرف عبادت نہیں، عشقِ رسول ﷺ کا خوبصورت اظہار بھی ہے۔ ❤️

اللّٰہم صلِّ علیٰ سیدنا محمدٍ و علیٰ آلِ سیدنا محمد وبارک وسلم

آج کے بابرکت دن اپنے دل اور زبان کو درودِ پاک سے معطر رکھیں۔ 🌙

14/05/2026

Restock crystal Washnwear lawn..🤩😇

13/05/2026

یعقوب اینڈ سنز کی جانب سے شاندار اور منفرد پیشکش!
پاکستان کی ٹاپ 5 مینز فیبرک ٹیکسٹائل انڈسٹری کے معیار کے برابر اعلیٰ کوالٹی،
جہاں ہر تھریڈ میں نظر آئے نفاست، مضبوطی اور کلاس۔
اوریجنل احمد جمال جیسے ہائی اسٹینڈرڈ ڈائینگ پروسیس کے ساتھ تیار کردہ یہ آرٹیکل
رنگ کی پائیداری، سافٹ فِنش اور دیرپا کوالٹی کی بہترین مثال ہے۔
اب حاصل کریں پریمیئم مینز فیبرک
جو نہ صرف آپ کے اسٹائل کو نکھارے بلکہ ہر موقع پر دے ایک الگ پہچان۔
🔥 صرف 5500 روپے کی خصوصی ڈسکاؤنٹ قیمت پر 🔥
اعلیٰ معیار، نفیس فنشنگ، جدید ٹیکسٹائل ٹیکنالوجی اور قابلِ اعتماد مینوفیکچرنگ —
یہی وہ خصوصیات ہیں جو یعقوب اینڈ سنز کو بناتی ہیں ایک قابلِ اعتماد نام۔
آج ہی حاصل کریں اور اپنے اسٹائل کو دیں ایک پریمیم ٹچ!

13/05/2026

اپنی عید کی شاپنگ مکمل کرنے کے لیے نوابشاہ سے خصوصی طور پر حیدرآباد تشریف لائے اپنے دوستوں کے ہمراہ
فران صاحب اور احسان صاحب کا ارسلان کلاتھ پر اعتماد اور محبت ہمارے لیے باعثِ فخر ہے ✨

آپ کی پسند، ہمارا معیار — یہی رشتہ ہمیں خاص بناتا ہے ❤️
دل کی گہرائیوں سے شکریہ

12/05/2026

Yaqoob & Sons Pakistan Textile ✨

پیش ہے
🌸 Y.S Rubia Collection 🌸

Pure Cotton Lawn Kameez
اور
Cambric Shalwar

گرمیوں کے لیے خاص طور پر تیار کردہ لائٹ کلر کلیکشن،
جو دے ٹھنڈک، آرام اور نفاست کا بہترین احساس ✨

✔️ نرم اور سانس لینے والا فیبرک
✔️ پریمیم لان قمیض
✔️ بہترین کیمبرک شلوار
✔️ گرمی میں مکمل کمفرٹ اور اسٹائل

🛍️ Y.S Rubia Collection اب ارسلان کلاتھ پر خریداری کے لیے دستیاب ہے۔
آج ہی وزٹ کریں اور اپنی پسند کا بہترین اسٹائل منتخب کریں

11/05/2026

✨ گرمیوں کی خاص سوغات ✨

Yaqoob & Sons کی جانب سے پیش کردہ
شمیرے یارن ڈائنگ سیلف آرٹیکل
اب دستیاب ہے
ArslanCloth # پر 🛍️

نہایت آرام دہ فیبرک
جو گرمی کے موسم میں دے آپ کو اسٹائلش اور پریمیم لک۔ ☀️

✔ خوبصورت لائٹ سیلف ڈیزائن
✔ پارٹی وئیر اور شادی بیاہ کیلئے بہترین
✔ دلکش سمر کلرز
✔ آرام اور نفاست کا حسین امتزاج

📍 اب اپنے پسندیدہ ڈیزائن کلر حاصل کریں
صرف سے۔

11/05/2026

⁨ ✨ خاص آفر صرف ارسلان کلاتھ پر…🔥🤩😇

JNG کی پریمیم کاٹن کلیکشن، جو حاص طور پر گفٹ باکس کے ساتھ 14 سے 12 ہزار میں اورُبغیر گفٹ با کس میں 10 سے 8 ہزار میں ملتی ہے، اب بغیر باکس خاص رعایتی قیمت پر دستیاب ہے۔صرف ارسلان کلاتھ پر😇😇۔
وہی پریمیم کوالٹی، وہی بہترین فیبرک — اب زیادہ مناسب قیمت صرف 5500 کٹنگ 4.5M اور 5M
📩 ابھی آرڈر کریں، آفر محدود وقت کے لیے ہے⁩

Address

Shop # 17 Hafiz Mubarak Alishah Shopping’s Centre Tarachand Market New Cloth Near Faqir Ka Pir
Hyderabad
71000

Opening Hours

Monday 13:00 - 21:30
Tuesday 13:00 - 21:30
Wednesday 13:00 - 21:30
Thursday 13:00 - 21:30
Saturday 13:00 - 21:30
Sunday 13:00 - 21:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arsalan Cloth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share